Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profileg
Ali Raza

@AliiRaza__

Former Vice President @PSCollective_ | Former Editor in Chief @HeraldStudents

ID:1159333217658384384

calendar_today08-08-2019 05:19:13

2,7K Tweets

1,0K Followers

326 Following

Aurat March - عورت مارچ(@AuratMarchKHI) 's Twitter Profile Photo

The US is funding the gen0cyde of Palestinians. We all know it. Then why does our government continue to stay friends with the US? Join us at PIDC Chowk as we march to the US Consulate, Karachi — the institutional epicenter of gen0cyde-funders in the city — this Saturday. 1/3

The US is funding the gen0cyde of Palestinians. We all know it. Then why does our government continue to stay friends with the US? Join us at PIDC Chowk as we march to the US Consulate, Karachi — the institutional epicenter of gen0cyde-funders in the city — this Saturday. 1/3
account_circle
Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profile Photo

واہ پروفیسر صاحبان واہ۔ اپنی ایسوسی ایشن بنائی ہوئی ہے اور طلبہ اکٹھے کوئی مسئلہ حل کروانے جائیں تو کہتے ہیں ایک ایک کر کے آو،سٹڈی سرکل کریں تو کہتے ہیں سیاست نہ کرو ادھر، طلبہ یونین کا ذکرسن کے ہی انکی سانس بند ہو جاتی ہے

چلو ہوتے کوئی دو چار یہاں
شہر کا شہر ہے فنکار یہاں
😂🤣

واہ پروفیسر صاحبان واہ۔ اپنی ایسوسی ایشن بنائی ہوئی ہے اور طلبہ اکٹھے کوئی مسئلہ حل کروانے جائیں تو کہتے ہیں ایک ایک کر کے آو،سٹڈی سرکل کریں تو کہتے ہیں سیاست نہ کرو ادھر، طلبہ یونین کا ذکرسن کے ہی انکی سانس بند ہو جاتی ہے چلو ہوتے کوئی دو چار یہاں شہر کا شہر ہے فنکار یہاں 😂🤣
account_circle
Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profile Photo

کیا غضب ہے کہ جلتے ہوئے شہر میں
بجلیوں کے فضائل سنائے گئے

بنیادی طور پر جمہوریت کی جنگ لیڈ کرنا سیاستدانوں کا کام ہے، مگر یہ ہیں کہ ان سے کسی کے پیچھے بھی نہیں کھڑا ہوا جاتا۔ پھر ان کا قائد بے وفائی کا الزام عوام پر لگاتا ہے

کیا غضب ہے کہ جلتے ہوئے شہر میں بجلیوں کے فضائل سنائے گئے بنیادی طور پر جمہوریت کی جنگ لیڈ کرنا سیاستدانوں کا کام ہے، مگر یہ ہیں کہ ان سے کسی کے پیچھے بھی نہیں کھڑا ہوا جاتا۔ پھر ان کا قائد بے وفائی کا الزام عوام پر لگاتا ہے #ReleaseAhmadFarhad
account_circle
Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے لیے اسلام آباد میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے پر گاڑی چڑھنے اور دو ارکان کی اموات افسوس ناک ہیں۔جماعت اسلامی کا الزام کہ یہ سب پلانڈ تھا اہم اورتشویشناک ہے۔اس گاڑی کو اسی طرح تلاش کیا جائے جسطرح 9 مئی کے 'ملزمان' کےلیے پھرتیاں دکھائی گئی تھیں۔ورنہ جماعت کا الزام درست ہے

account_circle
Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profile Photo

یوٹیوبرز جتنی سازشیں ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں اس سے کہیں زیادہ آپ امریکہ کو پاکباز اور ہماری عوام کو جاہل ثابت کرنے کے موقعے۔ اور اس سلسلے میں تاریخ سے اس قدر چن چن کر اور توڑ مروڑ کر واقعات بیان کرتے ہیں کہ کیا کہنے۔ لگتا ہے کوئی عاشق اپنے محبوب کی ترجمانی کر رہا ہو

account_circle
Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profile Photo

سازشی نظریوں میں اس لیے الجھی ہے کیونکہ یہاں سازشیں ہوتی رہتی ہیں۔ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر، قومی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے۔ قوم جاہل نہیں سچ میں سازشوں کی لمبی لسٹ سے ڈسی ہوئی ہے 🙏

account_circle
Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profile Photo

یہ نفسیاتی مرض نہیں بلکہ سامراج کی جانب سے درجنوں بلکہ سینکڑوں ثابت شدہ اور تسلیم شدہ سازشوں کے بعد بننے والاجائز شک ہے۔ خدارا دنیا کےہر خطے میں امریکہ کی جانب سے قتل کیے جانے والے سیاسی رہنماوں کے بارے میں کچھ پڑھ لیں اوراسکے بارے میں کبھی لکھیں بھی۔ عجیب سیلف ہیٹ کا شکار ہیں آپ

account_circle
Imran Gabol(@gabolizm) 's Twitter Profile Photo

جناب کسان کی لاگت کا حساب کر لیں جب اپنے ملک میں گندم پیدا ہو رہی تھی تو باہر سے ایمپورٹ کیوں کی گئی؟ کسانوں کے ٹیوب ویل کے بجلی کے بل، چھ مہینے کی سردی اور گرمی کی محنت، یوریا اور ڈی اے پی کھاد کا ریٹ اور میسر ہونا چیک کر لیں پنجاب کسانوں کا صوبہ اور گندم ایک دانہ نہ خریدے واہ

account_circle
Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profile Photo

پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو بھی بری ہے، گلگتی بھی، پشتون بھی، بلوچ بھی، سندھی بھی، کشمیری بھی جن سب کی لڑائی پاک باز جمعیت سے ہو جاتی ہے۔ Naeem ur Rehman ان کو پڑھنے لکھنے پر کسی کام پر لگاو ہر وقت کاٹنے پر ہی لگے رہتے ہیں

account_circle
Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profile Photo

پنجاب یونیورسٹی: جو آج بتایا تھا ابھی وہی ہو رہا ہے، مگر گلگتی طلبہ کے ساتھ۔ جمعیت والے زیادہ ہیں اور گلگتی چند۔ دو گلگتی طلبہ کو زخمی کیا گیا ہے اور ابھی پنجاب پولیس کریک ڈاؤن بھی گلگتیوں پر ہی کر رہی ہے۔ جمعیت کے ناظمین کی نگرانی میں گلگتیوں کو ہاسٹل تین سے پکڑا جا رہا ہے

account_circle
Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profile Photo

'یہاں کے مزدور طلبہ سے بھی زیادہ ذلیل ہو رہے ہیں '

مکمل سیشن
facebook.com/ProgressiveStu…

account_circle
Hamd Nawaz(@_SophieSchol) 's Twitter Profile Photo

In todays episode of who-exploits who : CDA Islamabad is all set to give 10,000 Kanals to DHA for developing a new sector in the capital, the cost of which will be paid by allotting DHA several thousand Kanals in the sector. Long live the empire.

account_circle
Salman Sikandar(@salmansikandar_) 's Twitter Profile Photo

So Pakistani State in cahoots with IMF is literally stopping transition to cheap renewable energy just because the profits of power companies are falling???

account_circle
Ali Raza(@AliiRaza__) 's Twitter Profile Photo

یاررررر جمہوریت کے خلاف سازش میں دلا گیری پر شرمندگی کی بجائے کتنے فخر اور سکون سے گفتگو کر رہا ہے یہ۔ اور افسوس یہ کہ رضا رومی بھی اس کی باز پرس کرنے کی بجائے ہمممم کرنے پر ہی اکتفا کیے ہوئے ہے۔ اہل وطن ہم جونکوں میں گھر چکے ہیں پیکنگ مختلف ہے لیکن سب کے اندر پروڈکٹ ایک ہی

account_circle