Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگی کے 13 دن، احمد فرہاد کہاں ہے؟ احمد فرہاد کے بچوں پر کیا گزر رہی ہے؛ عدالت سے امید باقی؟ احمد فرہاد کی اہلیہ عین نقوی سے خصوصی گفتگو

Link: youtu.be/vRZgozv3RTI

account_circle
Sohaib Khan(@iamsardarsohaib) 's Twitter Profile Photo

Kotli, Kashmir
Protest against the abduction of Kashmiri poet and journalist Ahmed Farhad and illegal detention of action committee leaders in Mirpur.

Kotli, Kashmir
Protest against the abduction of Kashmiri poet and journalist Ahmed Farhad and illegal detention of action committee leaders in Mirpur.

#RightsMovementAJK 
#ReleaseAhmadFarhad
account_circle
Azhar Speaks(@azharcomrade44) 's Twitter Profile Photo

یہ چپ ہمارے نصاب کا لازمی سبق ہے
ازل سے ہم نے یہی پڑھا ہے کوئی نہ بولے

Ahmad Farhad

یہ چپ ہمارے نصاب کا لازمی سبق ہے 
ازل سے ہم نے یہی پڑھا ہے کوئی نہ بولے 

Ahmad Farhad  
#releaseahmadfarhad
account_circle
AinNaqvii عروج زینب(@AinNaqvii) 's Twitter Profile Photo

یہ چپ ہمارے نصاب کا لازمی سبق ہے
ازل سے ہم نے یہی پڑھا ہے کوٸی نہ بولے

Ahmad Farhad

نظم : اختر حسین جعفری

یہ چپ ہمارے نصاب کا لازمی سبق ہے 
ازل سے ہم نے یہی پڑھا ہے کوٸی نہ بولے 

Ahmad Farhad 

نظم : اختر حسین جعفری 
#releaseahmadfarhad
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

ایک صحافی، شاعر، سب سے بڑھ کر ایک شوہر، ایک باپ اور ایک بیٹے کی جبری گمشدگی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ایک شخص کو جبری طور پر جبری گمشدگی کا نشانہ بنانا اور پورے خاندان کو اجتماعی طور پر سزا دینا انسانی اقدار پر حملہ اور انسانیت کے خلاف بدترین جرم ہے

ایک صحافی، شاعر، سب سے بڑھ کر ایک شوہر، ایک باپ اور ایک بیٹے کی جبری گمشدگی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ایک شخص کو جبری طور پر جبری گمشدگی کا نشانہ بنانا اور پورے خاندان کو اجتماعی طور پر سزا دینا انسانی اقدار پر حملہ اور انسانیت کے خلاف بدترین جرم ہے
#ReleaseAhmadFarhad
account_circle
AinNaqvii عروج زینب(@AinNaqvii) 's Twitter Profile Photo

'چراغ کتنے ضروری ہیں یہ بتاو اسے
ہوا سے جھگڑو نہیں تم ہوا سے بات کرو '
__حنان حانی _

'چراغ کتنے ضروری ہیں یہ بتاو اسے
ہوا سے جھگڑو نہیں تم ہوا سے بات کرو '
__حنان حانی _

#releaseahmadfarhad
account_circle