محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profileg
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰

@Ammarysaggu

تھلوچی ❤️‍🩹

ID:1146238724663103488

calendar_today03-07-2019 02:06:22

23,8K Tweets

4,7K Followers

1,5K Following

محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

ریشنلائزیشن بھی ہو گی
پرائیوٹائزیشن بھی ہوگی
ریگولرائزیشن بھی ہوگی
پروموشنز بھی ہوں گی
نئ بھرتی بھی ہو گی
ایس ٹی آر کی شرط کے بغیر ٹرانسفر بھی ہوں گے۔
کچھ رہ تو نہیں گیا؟

account_circle
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے،ترقی کی راہ میں پنجاب سب سے آگے ہے،تو پھر جو تجربات ہونے جارہے ہیں وہ کیوں کیے جارہے ہیں؟
اور ہمیشہ پنجاب کے ادارے ہی ہٹ لسٹ میں کیوں ہوتے ہیں؟ وفاق اور باقی صوبوں میں کیوں خاموشی ہے؟

سنا ہے،ترقی کی راہ میں پنجاب سب سے آگے ہے،تو پھر جو تجربات ہونے جارہے ہیں وہ کیوں کیے جارہے ہیں؟ اور ہمیشہ پنجاب کے ادارے ہی ہٹ لسٹ میں کیوں ہوتے ہیں؟ وفاق اور باقی صوبوں میں کیوں خاموشی ہے؟
account_circle
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

آپ سب لندن چلے جائیں,ملک کسی کو ٹھیکے پہ دے دیں ,شاید یہ تجربہ کامیاب ہوجاۓ۔

آپ سب لندن چلے جائیں,ملک کسی کو ٹھیکے پہ دے دیں ,شاید یہ تجربہ کامیاب ہوجاۓ۔
account_circle
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

بگھور صاحب ایک ماہ پہلے آپ نے فیس بک پر پوسٹیں لگائ تھیں کہ یہ یہ سکول ایلیمنٹری اور ہائ ہوں گے,وہ سکول بکنے جارہے ہیں ,جن کا آپ کی لسٹوں میں نام شامل تھا 😇
Malik Gul Asghar Khan Baghoor

account_circle
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

ہم منتظر ہیں کہ نورپور تھل کو جھوکوں سے ملانے والے روڈ سے ترقیاتی کام کا آغاز ہو،
رُلے پۓ ہاں,تساں انہاں رستیاں تو گزردے او لیکن تہاڈے کول بہوں وڈیاں گڈیاں ہوندیاں ہن,جمپ نہیں لگدے لگدے🙏
Malik Gul Asghar Khan Baghoor

ہم منتظر ہیں کہ نورپور تھل کو جھوکوں سے ملانے والے روڈ سے ترقیاتی کام کا آغاز ہو، رُلے پۓ ہاں,تساں انہاں رستیاں تو گزردے او لیکن تہاڈے کول بہوں وڈیاں گڈیاں ہوندیاں ہن,جمپ نہیں لگدے لگدے🙏 @BaghoorOfficial
account_circle
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

سرکاری اداروں کے بعد
اگلا پروجیکٹ وہ دیہات جہاں کی آبادی دو ہزار سے کم ہوگی وہ بھی پاکستان سے نکال دیے جائیں گے۔

سرکاری اداروں کے بعد اگلا پروجیکٹ وہ دیہات جہاں کی آبادی دو ہزار سے کم ہوگی وہ بھی پاکستان سے نکال دیے جائیں گے۔
account_circle
AWAIS(@awaisiee) 's Twitter Profile Photo

محترم مختار قریشیSST
انچارج ہیڈ ماسٹر
گورنمنٹ ہائی سکول 45 اے ایم بی
ضلع خوشاب

ضلع خوشاب کے لیے فخر کی بات ہے کہ
مختار قریشی صاحب نے
28 مئی کے دن کے لیے
یوم تکبیر
کا نام تجویز کیا۔

محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰

محترم مختار قریشیSST انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول 45 اے ایم بی ضلع خوشاب ضلع خوشاب کے لیے فخر کی بات ہے کہ مختار قریشی صاحب نے 28 مئی کے دن کے لیے یوم تکبیر کا نام تجویز کیا۔ @Ammarysaggu
account_circle
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

اساتذہ کرام، منسٹر صاحب سخی ہوئے پڑے ہیں جو کام بھی کروانے ہیں کروا لیں،بس پرائیوٹائزیشن پہ کچھ نہ کہنا ورنہ وہ غصہ ہوکر 76 سال کی تباہی کا ذمہ دار صرف اساتذہ کو ٹھرا دیتے ہیں،
🤐

account_circle
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگتا ہے ہمارے باس اساتذہ کی نفسیات پہ پی ایچ ڈی کر کے آیا ہے،ایک شوشہ چھوڑا ہے ایس ٹی آر کے بغیر ٹرانسفر کا،سب شروع ہوگئے ہیں اور اس اصل مسئلے کو پیچھے چھوڑ دیا ہے 😇

account_circle
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

اساتذہ احتجاج کی پیش بندی کے منسٹر صاحب پرائیوٹائزیشن کے بدلے ایس ٹی آر ختم کرنے کی تجویز بطور لالچ دے رہے ہیں.
کوئی بھی استاد ایس ٹی آر کا نہ سوچے کیونکہ جب سکول ہی نہیں ہو گئے تو ایس ٹی آر لے کر کہاں جاۓ گئے ہم۔ اس ایس ٹی آر
کو اپنے پاس رکھے منسٹر صاحب۔
😇

account_circle
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

ایک گاوں میں لڑکوں کا ہائ سکول بہترین چل رہا ہو اور وہی ساتھ لڑکیوں کے پرائمری سکول کو آوٹ سورس کر کے بیڑہ غرق کردیا جاۓ تو قصور کس کا,حالانکہ لڑکیوں کی تعداد بھی بہترین تھی,یہ 2016 میں ہوچکا ہے۔
دو نہیں ایک پاکستان

account_circle
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰(@Ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

گورنمنٹ پرائمری سکول جیب خیلانوالہ اتراء شمالی(قائد آباد) جو کہ جون 2017 میں پیف کے حوالے کیا گیا تھا,اس وقت تعداد 80 تھی,آج اس کی تعداد 5 ہے ,صبح کے وقت بچے پڑھتے ہیں اور شام کے وقت بکریوں کی چراگاہ۔
جو یہ سب کر رہے ہیں ان کو کیا پروا,ان کے بچے یہاں ہوں تو ان کو احساس ہو۔

گورنمنٹ پرائمری سکول جیب خیلانوالہ اتراء شمالی(قائد آباد) جو کہ جون 2017 میں پیف کے حوالے کیا گیا تھا,اس وقت تعداد 80 تھی,آج اس کی تعداد 5 ہے ,صبح کے وقت بچے پڑھتے ہیں اور شام کے وقت بکریوں کی چراگاہ۔ جو یہ سب کر رہے ہیں ان کو کیا پروا,ان کے بچے یہاں ہوں تو ان کو احساس ہو۔
account_circle