سائرہ طارق عباسی(@BTariqabba93185) 's Twitter Profileg
سائرہ طارق عباسی

@BTariqabba93185

writer

ID:1709577974117171200

calendar_today04-10-2023 14:35:45

131 Tweets

54 Followers

29 Following

Dr. Taha Cheema(@MuhammadTahaCh1) 's Twitter Profile Photo

کچھ PTI کے کارکن جناب حافظ سعد صاحب پاس Forum 45 لینے آئے۔ کتنی محبت سے ملے اور فارم بھی دیے۔ کیا بات ہے ❤️

account_circle
Barrister Usman khizar Mangat(@bukm_pp70) 's Twitter Profile Photo

میں اپنی شکست تسلیم کرتا ہوں اور جیتنے والے امیدوار کو مبارک باد پیش کرتا ہوں لبیک یا رسول اللّه ﷺ

account_circle
سائرہ طارق عباسی(@BTariqabba93185) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا شہباز گل
اور ن لیگ کا شہباز شریف
ان دونوں میں صرف میں نقش کا فرق ہے باقی تو حرکتوں سے دونوں ہی کمال کے بھگوڑے اور چول انسان ہیں۔😂😂

account_circle
سائرہ طارق عباسی(@BTariqabba93185) 's Twitter Profile Photo

ماشاء اللہ
کے پی میں حلقہ این اے 43 کا رزلٹ لبیک نے 16 ہزار ووٹ لئے ہیں 👍✌️
دونوں امیدواروں کا ووٹ فرق بہت زیادہ ہے واضح مارجن سے ٹی ایل پی آگے😍🔥🔥

ماشاء اللہ کے پی میں حلقہ این اے 43 کا رزلٹ لبیک نے 16 ہزار ووٹ لئے ہیں 👍✌️ دونوں امیدواروں کا ووٹ فرق بہت زیادہ ہے واضح مارجن سے ٹی ایل پی آگے😍🔥🔥 #نوائےسحر #سائرہ
account_circle
سائرہ طارق عباسی(@BTariqabba93185) 's Twitter Profile Photo

الحمد للّہ ۔۔۔فخر تو اس بات کا ہے کہ زندگی کا پہلا وٹ وہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام۔ الحمد للّہ

الحمد للّہ ۔۔۔فخر تو اس بات کا ہے کہ زندگی کا پہلا وٹ وہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام۔ الحمد للّہ #tlp #سائرہ
account_circle
سائرہ طارق عباسی(@BTariqabba93185) 's Twitter Profile Photo

حافظ سعد رضوی صاحب اور باقی پارٹیوں کے جلسوں میں یہی فرق ہے
کے تمھارے جلسوں میں مراسی ڈی جے آتے ہیں۔
جبکہ ہمارے جلسوں نعت خواں اور قاری و خافظ قرآن آتے ہیں۔
بس یہی ثبوت ہے دین کو تخت پر لانے کا۔
مگر تم۔۔اندھےہو۔۔بہرے ہو۔۔گونگے ہو۔۔

حافظ سعد رضوی صاحب اور باقی پارٹیوں کے جلسوں میں یہی فرق ہے کے تمھارے جلسوں میں مراسی ڈی جے آتے ہیں۔ جبکہ ہمارے جلسوں نعت خواں اور قاری و خافظ قرآن آتے ہیں۔ بس یہی ثبوت ہے دین کو تخت پر لانے کا۔ مگر تم۔۔اندھےہو۔۔بہرے ہو۔۔گونگے ہو۔۔ #سائرہ
account_circle
سائرہ طارق عباسی(@BTariqabba93185) 's Twitter Profile Photo

یہی حال پی ٹی آئی والوں کا بھی ۔۔بس کیس الگ الگ ہیں ورنہ لیڈر دونوں ایک جیسے ہیں۔۔۔کیا عمران ۔اور کیا نواز۔۔😂😂

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

ایسے حالات میں جلسہ تحریک لبیک کا کارکن ہی ممکن بنا سکتا ہے
جب رات آٹھ بجے کام سے نکلے لوگ تین تین بجے گھر پہنچے ہوں
دوسرے دن پھر بارش ہوئی ہو
اتنی دیر میں اتنا بڑے میدا کا پانی نکالنا پھر گہرے بادلوں میں کیچڑ ختم کرنا یہ عقل والوں کے بس کا نہیں
لبیک جنون سے ہوتا ہے

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ کل جلسے میں نوے فیصد لوگ تیس سال سے کم عمر کے تھے
میں کافی کوشش کرتا رہا پرجوش نظر آؤں
لیکن
میرے ساتھ کھڑے دس بارہ سال کے بچے نے تنگ ہو کہا انکل آپ جھنڈا مجھے دے دیں
آپ نے ابھی لہرایا نہیں میں مسلسل لہرائوں گا
چپ کر کے حوالے کرنا پڑا جناب

account_circle
سائرہ طارق عباسی(@BTariqabba93185) 's Twitter Profile Photo

عمرانی یو تھیوں کا روایتی نیا رولا۔
*کدھر ہیں مفتی ملا*۔۔۔
یہ کیساشعور ہے بھئ۔۔😂😂😂

account_circle