ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

مجاہد ملت خان عبدالستار خان نیازی کا دربار رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش ہونے کا احوال قبلہ امیر المجاھدین استاذ العلماء حافظ خادم حسین رضوی کی زبانی
رحمۃ اللہ علیہم اجمعین

account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

اچھی بھلی آزادی کی تحریک میں جا رہے تھے ۔۔۔

راستے میں ایک موڑ آیا ۔۔
میں وہاں پر آزادی چھوڑ آیا ۔۔

اگر بھاگنے کا راستہ نا ہوتا تو آزادی مل ہی جانی تھی

Haider Ali Aatish

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کے پروگرام میں دور دور تک احتجاج کا نام و نشان نہیں ہے
صاحبزادہ حامد رضا

account_circle
منیبہ🇵🇰(@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

میں بطور مسلم قرآن کے نزر آتش کئے جانے کی مکمل مزمت کرتی ہوں اور صاحبِ اقتدار سے ان ملعونوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتی ہوں

میں بطور مسلم قرآن کے نزر آتش کئے جانے کی مکمل مزمت کرتی ہوں اور صاحبِ اقتدار سے ان ملعونوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتی ہوں 
#تحفظ_قرآن_ہمارا_ایمان
#نوائےسحر
account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا

یوتھیوں کو سوشل میڈیا پر احتجاج پر ڈالر اور روڈ پر ڈنڈے ملتے تھے

کیونکہ وہ اپنے وقت کی سب سے باشعور قوم تھی اس لیے انہوں نے ڈالرز کا انتخاب کیا

لال لال کروانے سے ہمیشہ گریز کیا
اللہ دی مرضی ہوسی عمران باہر آسی
بس اللہ لوک تھے

مورخ لکھے گا جو ان کو غیرت کی دعوت دے اس نہتے پر ہی یہ گولی چلانے جوگے ہیں
اسلام کی مسلمانوں کی عزت کی بات آئے تو ان کی بندوقیں خاموش ہیں

account_circle
منیبہ🇵🇰(@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

گستاخوں کو جھپیاں ڈالنے والے شخص سے دینی شعائر کی حرمت پر بات کرنے کی کیا توقع رکھوں میں۔۔۔

گستاخوں کو جھپیاں ڈالنے والے شخص سے دینی شعائر کی حرمت پر بات کرنے  کی کیا توقع رکھوں میں۔۔۔
#تحفظ_قرآن_ہمارا_ایمان
#نوائےسحر
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ کے بچے سکول کی کاپیاں لینے کیلئے اپنے گھر کی مرغیاں بیچ رہے ہیں
یہ وہی صوبہ ہے جس پر کئی سالوں سے Absolutely not والوں کی حکومت ہے.
جنون 😆

10 سالوں سے آئ ایم ایف کے قرضے میں لپٹا ہوا صوبہ کیسے اتنی عیاشی کرتا ہے

@1_lhr0
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

یتم ہونا اتنا آسان نہیں ہوتا ۔۔
بس دکھ ، درد اور خوشیاں دیکھنے والا کوئی نہیں ہوتا ۔۔۔

Haider Ali Aatish

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

جب حکمران ایسے بے غیرت ہوں تو کسی کو قرآن جلانے میں کیسا خوف
ان کو پتہ ہے
یہ کرسی کے لیے خوشی سے ایک دوسرے کی ماں بہن ایک کرتے ہیں
اور عیاشی کے لیے ماں بھی بیچ سکتے ہیں
بھوک اور کرسی سے جدائی ان کے بس کے نہیں

جب حکمران ایسے بے غیرت ہوں تو کسی کو قرآن جلانے میں کیسا خوف
ان کو پتہ ہے
یہ کرسی کے لیے خوشی سے ایک دوسرے کی ماں بہن ایک کرتے ہیں
اور عیاشی کے لیے ماں بھی بیچ سکتے ہیں
بھوک اور کرسی سے جدائی ان کے بس کے نہیں
 #تحفظ_قرآن_ہمارا_ایمان
#نوائےسحر
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

نیازی کو گولی لگنے اور یوتھیوں کے شور شرابہ کے کلوز ویڈیو مل چکی ہے
جس میں پراپیگنڈا صاف صاف دیکھائی دیا جا رہا یے

Haider Ali Aatish

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا فلسطین کے لیے احتجاج کو روکنے پر امریکی اور پاکستانی ریاست کی پالیسی ایک تھی
احتجاج پر دونوں ریاستوں نے گرفتاری ڈالنے کی پالیسی اپنائے رکھی

آپ کو پتہ ہے یوتھیے میرے رشتے دار اور بہت سے دوست بھی ہیں
ایک سے پوچھا یار ڈر گئے ہو روڈ پر نہیں آتے عمران خان کی جیل کو سال ہونے والا ہے
کہتا ہے ہاں ڈرتے ہیں
لیکن عمران خان کی جیل سے گھبرائے نہیں
اس نے کہا تھا گھبرانا نہ
یہ تو نہ کہا ڈرنا مت

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

آج کا مسلمان کبھی ناموس رسالت پر
کبھی قرآن کے لیے
کبھی فلسطین کے لیے احتجاج ہی کر رہا ہے
اس کا فائدہ؟
اگلے دوسری طرف طمانچہ جڑ دیتے ہیں
خدا کے لیے حل کی طرف آؤ
حل صرف دین دار قیادت ہے
جو جہاد کی راہ اپنا سکے

آج کا مسلمان کبھی ناموس رسالت پر
کبھی قرآن کے لیے
کبھی فلسطین کے لیے احتجاج ہی کر رہا ہے
اس کا فائدہ؟
اگلے دوسری طرف طمانچہ جڑ دیتے ہیں
خدا کے لیے حل کی طرف آؤ
حل صرف دین دار قیادت ہے
جو جہاد کی راہ اپنا سکے
#تحفظ_قرآن_ہمارا_ایمان
#نوائےسحر
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائی اور یقتھیوں کے لیڈر کو ہر روز کھانے میں زہر دیا جاتا ہے

زہر دینے والا کون ہے آپ خود ہی دیکھ لیں ۔۔۔

Haider Ali Aatish

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان میں ہی کسی کو توہین قرآن کی سزا دے دی جاتی تو اس کا اثر باہر بھی ہوتا
یہاں ٹرائل کورٹ سزا دیتا ہے
مجرم اعلی عدالتوں سے چھڑا کر باہر بھیج دیے جاتے ہیں
اسلام ہی یہاں اتنا لاوارث کیوں؟