Farheen mengal(@Farheen_Mengal) 's Twitter Profileg
Farheen mengal

@Farheen_Mengal

Volunteer of @Nushkionline1
Nothing is good than working for the needy people❤❤
lovehumanity#social change
physiotherapist to be❤
balochistani girl❤

ID:1070748393457242112

calendar_today06-12-2018 18:34:45

1,2K Tweets

2,1K Followers

229 Following

Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

شراپ پینا، جھوٹ بولنا، مظلوم کے بجائے ظالم کی حمایت کرنا اور پھر خود کو عالم دین ظاہر کرنا کہاں کی اسلام اور مسلمانیت ہے؟

شراپ پینا، جھوٹ بولنا، مظلوم کے بجائے ظالم کی حمایت کرنا اور پھر خود کو عالم دین ظاہر کرنا کہاں کی اسلام اور مسلمانیت ہے؟
account_circle
Sumbul Mengal(@mengal_sumbul) 's Twitter Profile Photo

اگر دنیا، میرے دوستو، انصاف اور سچائی کا راستہ تلاش کرنے سے قاصر ہے ، تو آئیے اس دیوانے کی عزت کریں جو انسانیت کو ایک خوشگوار انجام دینے کے سنہرے خواب دیکھتا ہے ۔

اگر دنیا، میرے دوستو، انصاف اور سچائی کا راستہ تلاش کرنے سے قاصر ہے ، تو آئیے اس دیوانے کی عزت کریں جو انسانیت کو ایک خوشگوار انجام دینے کے سنہرے خواب دیکھتا ہے ۔ #Balochistan
account_circle
Sabiha Baloch(@SabihaBaloch_) 's Twitter Profile Photo

جنگ اپنا سپاہی خود چُنتا ہے،
انقلاب اپنے رہنما خود جنتا ہے،
کسی انقلاب نے کریمہ کو جنا تھا ،
اور
جنگ نے کریمہ کو چُنا تھا،
وہ سپاہی جسے نہ ڈرایا جاسکا
وہ رہبر جسے نہ مٹایا جاسکا۔
وہ زمین کی بیٹی تھی، اور خاک سے مل کر امر ہوگئی۔

جنگ اپنا سپاہی خود چُنتا ہے، انقلاب اپنے رہنما خود جنتا ہے، کسی انقلاب نے کریمہ کو جنا تھا ، اور جنگ نے کریمہ کو چُنا تھا، وہ سپاہی جسے نہ ڈرایا جاسکا وہ رہبر جسے نہ مٹایا جاسکا۔ وہ زمین کی بیٹی تھی، اور خاک سے مل کر امر ہوگئی۔
account_circle
Dr Maqbool Baloch(@Maqbool_Baloch1) 's Twitter Profile Photo

مہذب دنیا میں بھوک ہڑتال کےنام سے ریاستیں کانپ جاتی ہیں لیکن بلوچستان میں معمولی سےمطالبوں کےلئے بھی طلباکواپنی زندگیاں داؤ پہ لگانی پڑتی ہیں اس م کے باوجود بھی نہ حکومت اور نہ ہی ریاستی اداروں کوکوئی فرق پڑتاہے
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کے بھوک ہڑتالی کیمپ کوچھ روزہوچکےہیں

account_circle
Dr Maqbool Baloch(@Maqbool_Baloch1) 's Twitter Profile Photo

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا #SavePhysiotherapistFuture
account_circle
Mahrang Baloch(@MahrangBaloch_) 's Twitter Profile Photo

آہ! مدینہ ریاست کے دعویداروں جب سالوں سے اپنے لاپتہ بیٹوں کے واپسی کے منتظر بلوچ مائیں اپنے پھول جیسے بیٹوں کے مسخ شدہ لاشوں کا دیدار کرتے ہے، وہ منظر قیامت کا منظر ہوتا ہے ۔۔۔۔

اور یہ قیامت ہر بلوچ کے حافظے میں محفوظ ہے۔

آہ! مدینہ ریاست کے دعویداروں جب سالوں سے اپنے لاپتہ بیٹوں کے واپسی کے منتظر بلوچ مائیں اپنے پھول جیسے بیٹوں کے مسخ شدہ لاشوں کا دیدار کرتے ہے، وہ منظر قیامت کا منظر ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور یہ قیامت ہر بلوچ کے حافظے میں محفوظ ہے۔ #StopBalochGenocide
account_circle
Baloch Students Organization(@BSO__Official) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کی گرفتاری اور ان پر ایف آئی آر کے خلاف سریاب روڈ کو بند کردیا گیا

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کی گرفتاری اور ان پر ایف آئی آر کے خلاف سریاب روڈ کو بند کردیا گیا
account_circle
Baloch Students Organization(@BSO__Official) 's Twitter Profile Photo

کٹ جائیگی چٹان ہر اک ظلم و جبر کی
بہتی ہوئی ندی کو نہیں کرسکو گے قید

گزرے ہوئے زمانوں سے زنداں تو بھر دیے
اکیسویں صدی کو نہیں کرسکوگے قید

(وحید نور)

کٹ جائیگی چٹان ہر اک ظلم و جبر کی بہتی ہوئی ندی کو نہیں کرسکو گے قید گزرے ہوئے زمانوں سے زنداں تو بھر دیے اکیسویں صدی کو نہیں کرسکوگے قید (وحید نور) #SavePhysiotherapistFuture
account_circle
Dr Maqbool Baloch(@Maqbool_Baloch1) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن اپنے مطالبات کے حق میں شدید سرد میں گورنر ہاؤس کے سامنے پانچ روز سے دھرنا دیئے بیٹھے ہے حکومت مطالبات کو سنجیدگی سے حل کرنے کی کوشش کرے
Senator (R) Sana Ullah BALOCH Syed Ehsan Shah Mir Abdul Quddus Bizenjo Nawab Raisani

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن اپنے مطالبات کے حق میں شدید سرد میں گورنر ہاؤس کے سامنے پانچ روز سے دھرنا دیئے بیٹھے ہے حکومت مطالبات کو سنجیدگی سے حل کرنے کی کوشش کرے @Senator_Baloch @SyedEhsanShahPk @AQuddusBizenjo @SarawanChief #SavePhysiotherapistFuture
account_circle
Atta Mengal(@Attamengal11) 's Twitter Profile Photo

اگر تشدد کسی بلوچ یا پشتون پر ہو تو لیڈر سمیت ٹیم(وائس آف بلوچستان) کی خوشی دیدنی ہوتی ہے ۔

account_circle
Dr Maqbool Baloch(@Maqbool_Baloch1) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کا دھرنا 4 روز سے گورنر ہاؤس کے سامنے جاری ہے مطالبات کے تسلیم ہونے تک دھرنا جاری رئے گا
Senator (R) Sana Ullah BALOCH Nawab Raisani
Mir Abdul Quddus Bizenjo

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کا دھرنا 4 روز سے گورنر ہاؤس کے سامنے جاری ہے مطالبات کے تسلیم ہونے تک دھرنا جاری رئے گا @Senator_Baloch @SarawanChief @AQuddusBizenjo #SavePhysiotherapistFuture
account_circle
Dr Maqbool Baloch(@Maqbool_Baloch1) 's Twitter Profile Photo

I request to Political parties, organisations,student organisations and civil society must join the protest of Physiotherapists on 11 Oct. Protests continue to demand our rights. Be the voice of the voiceless and show solidarity.
Senator (R) Sana Ullah BALOCH Mir Kabeer Ahmed

I request to Political parties, organisations,student organisations and civil society must join the protest of Physiotherapists on 11 Oct. Protests continue to demand our rights. Be the voice of the voiceless and show solidarity. @Senator_Baloch @MirKabeerNP
account_circle
Manzoor Baloch(@ManzurBaluch) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی والد سے ملاقات کو ٹی وی چینلز نے لمبی جدائی کا نام دیا,لمبی جدائی کیا ہوتی ہے, کوئی نواب مری اور سردار عطاءاللہ مینگل کی ارواح سے پوچھے جنھیں اپنے بیٹوں کی قبر تک کا پتہ نہیں چلا, کوئی بلوچ لواحقین سے پوچھے کہ انکو یہ بھی معلوم نہیں کہ انکے پیارے زندہ بھی ہیں یا نہیں

مریم نواز کی والد سے ملاقات کو ٹی وی چینلز نے لمبی جدائی کا نام دیا,لمبی جدائی کیا ہوتی ہے, کوئی نواب مری اور سردار عطاءاللہ مینگل کی ارواح سے پوچھے جنھیں اپنے بیٹوں کی قبر تک کا پتہ نہیں چلا, کوئی بلوچ لواحقین سے پوچھے کہ انکو یہ بھی معلوم نہیں کہ انکے پیارے زندہ بھی ہیں یا نہیں
account_circle
Atta Mengal(@Attamengal11) 's Twitter Profile Photo

میرا آبائی علاقہ ڈاک اور انام بوستان ( ضلع نوشکی ) سیلابی ریلے کی وجہ سے مکمل تباہ ہوچکا ہے۔
آئیے ہمارا ساتھ دے کر ان بے سہارا لوگوں کا سہارا بنے ۔
@KhalidBashir_ 0347 8585688
Atta mengal 03448022201

Sikander Bizenjo Zia Khan (#SocialChange)
Jalila Haider #StopHazaraGenocide

account_circle
Atta Mengal(@Attamengal11) 's Twitter Profile Photo

متاثرہ خاندانوں کو راشن، ٹینٹ دیگر بنیادی اشیاء کی فوری ضرورت ہے۔
سیلاب زدگان کی مالی امداد کے لئے دیے گیے نمبرز پے اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ۔

Cont. No: 03478585688
Ubl Nki: 0079246246398 (M.Khalid)
Jazz Cash: 03062133020 (M.Ibrahim)
Easypaisa Acc: 03131805871(M.Yasir)

متاثرہ خاندانوں کو راشن، ٹینٹ دیگر بنیادی اشیاء کی فوری ضرورت ہے۔ سیلاب زدگان کی مالی امداد کے لئے دیے گیے نمبرز پے اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ۔ Cont. No: 03478585688 Ubl Nki: 0079246246398 (M.Khalid) Jazz Cash: 03062133020 (M.Ibrahim) Easypaisa Acc: 03131805871(M.Yasir)
account_circle
Atta Mengal(@Attamengal11) 's Twitter Profile Photo

کشمیر اور فلسطین پر آپ کو انسانیت یاد آتی ہے اور بلوچستان میں پختوں اور بلوچ پر ظلم کے وقت آپ کو سانپ سونگھ جاتی ہے تو یاد رکھیے آپ انسانیت کے نام پر ایک دھبہ ہو کہ لعنت اور رسوائی کے مستحق ہوں۔

account_circle