Hadayatullah khan
@Hadayatullahk16
ID:813708803732623360
27-12-2016 11:31:11
3,8K Tweets
336 Followers
1,8K Following
SHAHEEN SEHBAI تحریک انصاف کا جلسہ ہوتا سب سے پہلے قومی ترانہ لگتا پھر قائد اعظم کا ذکر ہوتا یہ وفاق کیلئے بہت اچھا ہے۔ تحریک انصاف تو پورے پاکستان کی بات کرتی ہے اس نے لسانی بنیادوں پے سیاست نہیں کی۔ سینیٹر مشاہد حسین سید
SHAHEEN SEHBAI نشانہ عمران خان نہیں ہمارا مستقبل ہے۔ ہماری آزادی ہماری امید ہے۔ ڈٹ جاؤ پاکستانیو ورنہ ہماری نسلیں ہماری شکست خوردگی کی قیمت چکائیں گی۔ اللہ حامی و ناصر ہو۔ مراد سعید
مراد سعید کی بات کو بہت غور سے پڑھیں اور سمجھیں
Sabee Kazmi گلے میں پھندا ڈال رہا ہے 🇵🇰۔ اس ملک کی محبِ وطن اور عالمِ اسلام کی ٹھیکیدار فوج نے ٹھیک ٹھاک اسلحہ بیچا ہے اسرائیل کو۔
Sabee Kazmi پاکستان میٹر نہیں کرتا عربوں کے نزدیک میرے کافی دوست ہیں فلسطینی عرب انکو شکوہ ہے عرب ممالک سے ہے جو طاقت میں ہیں پاکستانی تو خود مظلوم ہیں دربدر بھٹک رہے پاکستان پر خود ایسی قوتیں قابض ہیں جو پاکستانیوں کی ہی پرواہ نہیں کرتی نہ انکی نمائندگی اس لئیے پاکستان نہیں ہے .
Hadayatullah khan SHAHEEN SEHBAI Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰 صرف لوٹوہی نہیں بلکہ توڑوبھی اور پھرملک چھوڑکر بھاگ جاٶ
Moeed Pirzada پاکستان کی ایجنسیاں امریکہ کے لیے کام کرتی ہیں - ان سے آپ کیا توقع کر سکتے ہیں جنہوں نے امریکہ کے کہنے پر ایک ایماندار لیڈر کو ہٹا کر چوروں کو ملک پر مسلط کر دیا