Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳(@HasanR786) 's Twitter Profileg
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳

@HasanR786

پاکستان زندہ باد

پاک فوج پائندہ باد

محبت سب سے ، نفرت کسی سے نہیں۔

صحافی / تجزیہ نگار

ID:572999306

calendar_today06-05-2012 20:43:13

9,1K Tweets

2,7K Followers

4,9K Following

Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳(@HasanR786) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیل پرحملہ آورکیا اہداف حاصل کئے؟
اسرائیل جوابی وارضرورکرےگا کب؟
مشرق وسطیٰ کا امن خطرہ میں۔ انٹرنیشنل مصالحت کار/تجزیہ نگار فیصل محمد کے حیرت انگیز انکشافات۔
پروگرام 'گہری نظر' میں رضوان شاہ کے ساتھ آج صبح آٹھ بجے۔
پروگرام لنک 👇
youtu.be/MZpUF0CCtmQ
Rizwan Shah

ایران اسرائیل پرحملہ آورکیا اہداف حاصل کئے؟ اسرائیل جوابی وارضرورکرےگا کب؟ مشرق وسطیٰ کا امن خطرہ میں۔ انٹرنیشنل مصالحت کار/تجزیہ نگار فیصل محمد کے حیرت انگیز انکشافات۔ پروگرام 'گہری نظر' میں رضوان شاہ کے ساتھ آج صبح آٹھ بجے۔ پروگرام لنک 👇 youtu.be/MZpUF0CCtmQ @rizwan_media
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 برطانیہ اور امریکہ کے جنگی طیارے یمن کے شہر تائز پر بمباری کر رہے ہیں۔

🔴 برطانیہ اور امریکہ کے جنگی طیارے یمن کے شہر تائز پر بمباری کر رہے ہیں۔
account_circle
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳(@HasanR786) 's Twitter Profile Photo

ایڈووکیٹ صاحب آپ کی دُرستگی کرنا چاہوں گا ایران نے حملہ اپنے سفارتخانے میں موجود جنرل کا بدلا لیا ہے اس حوالے سے بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں۔

account_circle
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳(@HasanR786) 's Twitter Profile Photo

ڈبلیو ای ایف کے بانی کلاؤس شواب کو حال ہی میں مبینہ طور پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کب مرے گا یہ شیطان کی اولاد
Muhammed Faisal Snake Killer Rizwan Shah

ڈبلیو ای ایف کے بانی کلاؤس شواب کو حال ہی میں مبینہ طور پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ کب مرے گا یہ شیطان کی اولاد @Intl_Mediatior @5G_Markhor @rizwan_media
account_circle
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳(@HasanR786) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے یو ایس ایس باتان جنگی بیڑہ اور 2500 میرینز کو مشرقی بحیرہ روم میں روانہ کر دیا.
Muhammed Faisal Snake Killer Rizwan Shah

account_circle
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳(@HasanR786) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی جنگی کابینہ ایران کے خلاف بڑے پیمانےپرحملےکی منصوبہ بندی کر رہی ہےجو ان کے کمانڈاینڈکنٹرول،نیوکلیئر اور طویل فاصلےتک مارکرنےوالے میزائل سائٹس،ایئر بیسز،نیول بیسز اور انفراسٹرکچرکونشانہ بنائے گی۔48 گھنٹوں کےاندر اچانک حملے کی توقع
Muhammed Faisal Rizwan Shah Snake Killer

account_circle
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳(@HasanR786) 's Twitter Profile Photo

G7 رہنماؤں نے متفقہ طور پر اسرائیل کے خلاف ایران کے بے مثال حملے کی مذمت کی! ایرانی قونصل خانے پر اسرائیل کے حملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

یہ ہے اصل چہرہ مغرب کا
Muhammed Faisal Snake Killer Rizwan Shah

account_circle
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳(@HasanR786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔
یہ آپ سب کی یاد دہانی کے لئے ۔
آپ بھول گئے ہیں سب معاملات اسی کے مطابق ہونگے۔
Muhammed Faisal Rizwan Shah Snake Killer

السلام علیکم ۔ یہ آپ سب کی یاد دہانی کے لئے ۔ آپ بھول گئے ہیں سب معاملات اسی کے مطابق ہونگے۔ @Intl_Mediatior @rizwan_media @5G_Markhor
account_circle
Muhammed Faisal(@Intl_Mediatior) 's Twitter Profile Photo

Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 Snake Killer Rizwan Shah نقصان ہوا ہے کچھ جانی نقصان بھی ہوا ہے اسرائیل اس کو چھپا رہا ہے تفصیلات ۔۔۔۔ ✋
ایرانی ڈرون کو امریکی افواج اور اردن کے ڈیفینس سسٹم نے 75 فیصد کامیابی سے روکا اسے نہ تجربہ کار لوگ اسے جنگ کہہ رہے ہیں یہ جنگ نہیں جوابی کاراوآئی تھی عالمی قوانین کے تحت جو ایران کا حق تھا

account_circle
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳(@HasanR786) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کا ایران کے اسرائیل پر جوابی حملہ سے متعلق مثبت اقدام۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں اسرائیل پر ایرانی حملوں کے بعد ایران کی مذمت سے انکار کر دیا۔
Muhammed Faisal Snake Killer Rizwan Shah

سعودی عرب کا ایران کے اسرائیل پر جوابی حملہ سے متعلق مثبت اقدام۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں اسرائیل پر ایرانی حملوں کے بعد ایران کی مذمت سے انکار کر دیا۔ @Intl_Mediatior @5G_Markhor @rizwan_media
account_circle
Dr.Sabir Abu Maryam(@DrSabirplf) 's Twitter Profile Photo

ایران کے سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گذشتہ رات ایرانی حملے کا نشانہ بننے والا اسرائیلی 'نفاتیم' ایئر بیس بیرشبہ کے قریب صحرائے نقب میں واقع ہے اور یہ F-35 طیاروں کا بنیادی اڈہ ہے۔ جہاں سے غزہ پر بمباری کی جاتی تھی۔
صیہونی نفاتیم بیس ایرانی سرزمین سے 1,100 کلومیٹر کے فاصلے پر…

account_circle