Imran Khan(@Imraan_Khan2) 's Twitter Profileg
Imran Khan

@Imraan_Khan2

Desire to see Pakistan free||🇵🇰 #ImranKhan

ID:1195181714496217088

calendar_today15-11-2019 03:28:41

83,9K Tweets

60,6K Followers

34,7K Following

عرفان چوہدری(@_irfanch_) 's Twitter Profile Photo

اگر موبائل کیمرہ ایجاد نہ ہوا ہوتا تو ہم نے یہ ہی سمجھتے رہنا تھا کے اگلے 6 مہینے میں پاکستان نے ساری دنیا فتح کرلینا

اگر موبائل کیمرہ ایجاد نہ ہوا ہوتا تو ہم نے یہ ہی سمجھتے رہنا تھا کے اگلے 6 مہینے میں پاکستان نے ساری دنیا فتح کرلینا
account_circle
𝕯𝖗 𝕭𝖔𝖓𝖌𝖆(@dr_bongaa) 's Twitter Profile Photo

مسٹر ایلون مسک Elon Musk
جب سے ٹویٹر آپ نے خریدا ہے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بندر کے ہاتھ میں ماچس آ گئی ہے۔
ہم 2006 سے ٹویٹر استعمال کر رہے ہیں
ہمیں آج تک ایسی دشواریوں کا سامنا نہیں ہوا تھا جتنا آپ نے ایک سال میں اس پلیٹ فارم کو مشکل بنا دیا یے۔
اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں۔

account_circle
نیوٹن(@sunnymalik97) 's Twitter Profile Photo

میرے نہایت عزیز دوست ،بھائی اور استاد محترم ڈاکٹر بونگا صاحب کا اکاؤنٹ سسپنڈ ہو چکا ابھی میرے علم میں بات آئی انتہائی دکھ ہوا 🥹
آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے نئے اکاؤنٹ کو لازمی فالو کر لیں 🤗
𝕯𝖗 𝕭𝖔𝖓𝖌𝖆

میرے نہایت عزیز دوست ،بھائی اور استاد محترم ڈاکٹر بونگا صاحب کا اکاؤنٹ سسپنڈ ہو چکا ابھی میرے علم میں بات آئی انتہائی دکھ ہوا 🥹 آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے نئے اکاؤنٹ کو لازمی فالو کر لیں 🤗 @dr_bongaa
account_circle
benishrafiq(@benish_rafiq) 's Twitter Profile Photo

میرے نہایت محترم استاد محترم ڈاکٹر بونگا صاحب کا اکاؤنٹ سسپنڈ ہو چکا ۔۔ٹویٹر پر بہت سارے لوگوں کو سپورٹ کرنے والے بہترین انسان ہیں ۔۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے نئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں 🤗
𝕯𝖗 𝕭𝖔𝖓𝖌𝖆

میرے نہایت محترم استاد محترم ڈاکٹر بونگا صاحب کا اکاؤنٹ سسپنڈ ہو چکا ۔۔ٹویٹر پر بہت سارے لوگوں کو سپورٹ کرنے والے بہترین انسان ہیں ۔۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے نئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں 🤗 @dr_bongaa
account_circle
Maria بلوچ(@MariaBalochPK) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹

یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا

آمین یا رب العالمین

🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹

account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
کسی کے برا کہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں نہ وہ اچھے....!!
اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ' ظرف' دکھاتا ہے دوسروں کا ' عکس' نہیں....

コーチェラ

السلام علیکم صبح بخیر کسی کے برا کہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں نہ وہ اچھے....!! اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ' ظرف' دکھاتا ہے دوسروں کا ' عکس' نہیں.... コーチェラ
account_circle
benishrafiq(@benish_rafiq) 's Twitter Profile Photo

یـــا ربــــ تبـارڪــ تعــالٰی عَـطَـــا ڪـــر شفـافـــ راستــــے
جہــاں بھٹڪنــے ڪا گمــــــــــان بھـی نـہ ہـو
میرے مالک رب دو جہاں

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِين
َ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا…

یـــا ربــــ تبـارڪــ تعــالٰی عَـطَـــا ڪـــر شفـافـــ راستــــے جہــاں بھٹڪنــے ڪا گمــــــــــان بھـی نـہ ہـو میرے مالک رب دو جہاں إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِين َ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا…
account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

۹ مئی کے واقع کے بعد تو فوراً تمغے والے آئی جی نے تعین بھی کر لیا تھا کے تحریک انصاف کی اعلی ترین قیادت اس میں ملوث ہے۔ ہر شہر میں پرچے ہوئے، اغوا کاری شروع ہوئی، گھر توڑے گئے ، تشدد کی اطلاعات آئیں، گرفتاری بعد از ضمانت کی لائن لگ گئی۔۔ہنُ نعرے مار کے کمیٹی تے راضی ہو گیا جے!

۹ مئی کے واقع کے بعد تو فوراً تمغے والے آئی جی نے تعین بھی کر لیا تھا کے تحریک انصاف کی اعلی ترین قیادت اس میں ملوث ہے۔ ہر شہر میں پرچے ہوئے، اغوا کاری شروع ہوئی، گھر توڑے گئے ، تشدد کی اطلاعات آئیں، گرفتاری بعد از ضمانت کی لائن لگ گئی۔۔ہنُ نعرے مار کے کمیٹی تے راضی ہو گیا جے!
account_circle
Dananeer Mirza(@DananeerSana) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کی حالت دیکھ کر سندھ پولیس کا کچے کے ڈاکوں کے ساتھ اتحاد کا اعلان
🤣🤣
آئی جی سندھ🔥

account_circle
Dua Zaynab(@Pti780) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ
🤍🩵صبح بخیر🩵🤍
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّم
🩵صبح النور 🩵

السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ 🤍🩵صبح بخیر🩵🤍 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّم 🩵صبح النور 🩵
account_circle
Imran Khan(@Imraan_Khan2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی

ظالموں کی معیت سے بچنے کی دعا

الاعراف 47

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠

اے رب! ہمیں اِن ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو۔۔۔!!!🤲🏻🕋

السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی ظالموں کی معیت سے بچنے کی دعا الاعراف 47 رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠ اے رب! ہمیں اِن ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو۔۔۔!!!🤲🏻🕋
account_circle
Imran Khan(@Imraan_Khan2) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ ہمارے سب سے فیورٹ ہمارے سب سے پیارے بھائی ڈاکٹر بونگا صاحب کا مین اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا ہے انہوں نے یہ نیا اکاؤنٹ بنایا ہے میں چاہتا ہوں کہ بھرپور سپورٹ کریں۔
𝕯𝖗 𝕭𝖔𝖓𝖌𝖆

مجھے یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ ہمارے سب سے فیورٹ ہمارے سب سے پیارے بھائی ڈاکٹر بونگا صاحب کا مین اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا ہے انہوں نے یہ نیا اکاؤنٹ بنایا ہے میں چاہتا ہوں کہ بھرپور سپورٹ کریں۔ @dr_bongaa
account_circle
Shaukat Khanum(@SKMCH) 's Twitter Profile Photo

Discover the heartfelt journey of Zainab's healing at Shaukat Khanum Hospital, Peshawar.
Your generosity ensures that 3 out of 4 patients receive free treatment.

Donate now to save more lives.
Online: shaukatkhanum.org.pk/donors
Bank transfer: shaukatkhanum.org.pk/bank-accounts

account_circle
Imran Khan(@Imraan_Khan2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی

ظالموں کی معیت سے بچنے کی دعا

الاعراف 47

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠

اے رب! ہمیں اِن ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو۔۔۔!!!🤲🏻🕋

السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی ظالموں کی معیت سے بچنے کی دعا الاعراف 47 رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠ اے رب! ہمیں اِن ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو۔۔۔!!!🤲🏻🕋
account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

صبح بخیر

دعا ہے اللّه پاک سے آپ کی ہر دعا جو آپ کے دل میں ھو یا زبان پر، دل سے نکل کر زبان پر آنے سے پہلے قبول فرمائے، بے حساب بابرکت رزق، بے شمار لازوال خوشیاں اور محبتوں بھری پرسکون زندگی عطا فرمائے، زندگی میں کبھی مایوسی کا سامنا نا کرنا پڑے۔۔۔۔۔۔۔

آمین ثم…

السلام علیکم صبح بخیر دعا ہے اللّه پاک سے آپ کی ہر دعا جو آپ کے دل میں ھو یا زبان پر، دل سے نکل کر زبان پر آنے سے پہلے قبول فرمائے، بے حساب بابرکت رزق، بے شمار لازوال خوشیاں اور محبتوں بھری پرسکون زندگی عطا فرمائے، زندگی میں کبھی مایوسی کا سامنا نا کرنا پڑے۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم…
account_circle