جیہـــــان IK🤍
@Jehan_IK
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ID:963915264
http://insaf.pk 22-11-2012 09:14:34
2,0K Tweets
3,0K Followers
2,1K Following
خيبر پختون خواہ ایک بار پہھ چاہ گیا۔
خیبر میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ
نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804 کے فلک شگاف نعرے
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
پریس کانفرنس ہونی چاہیئے ایک زبردست والی وہ بھی ہنگامی کیونکہ جن کیس کا ذکر کیا گیا ہے ان میں عمران خان کا بھی زکر ہے۔
یہاں سستی نہیں کرنی چاہئے، کیونکہ ہم ان کو ٹائم دیتے ہیں ہمیشہ سے۔ لوہا گرم ہے ہتھوڑا مارنا چاہیئے۔
PTI Ali Amin Khan Gandapur
ShandanaGulzarKhan
Barrister Gohar Khan…
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو 🧵
عمران خان ایک بار پھر پی ٹی آئی کے قید کارکنوں کے لیے بول پڑے۔ ’’اگر وہ مجھے سلاخوں کے پیچھے رکھنا چاہتے ہیں تو مجھے رکھ لیں لیکن باقیوں کو چھوڑ دیں۔‘‘
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
*ایک اچھی خبر*🚨
*پشاور ہائیکورٹ نے مراد سعید کے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا حکم دے دیا*
*آرہا ہے عمران خان کا شیر سب کی نیندیں حرام کرنے کیلئے✌️*
Murad Saeed ❤️
We Want Just Our Leader Back.
Free Imran Khan.
We request all of his legal team to please bring him back as soon as possible.
Sher Afzal Khan Marwat Please 🙏
اسلام آباد پولیس کے تشدد کے بعد صدام خان ترین کا بیان سامنے آگیا،
گرفتاری سے بچنے میں کامیاب۔
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے صدام بھائی۔
Sadam K Tareen PTI