Dr. Syed Asif Kirmani(@KirmaniAsif) 's Twitter Profileg
Dr. Syed Asif Kirmani

@KirmaniAsif

Follower of Quaid e Azam. A third generation born Muslim Leaguer. RT’s not endorsement. Indecent tweets / comments / replies etc will be blocked !

ID:3449240013

calendar_today26-08-2015 17:50:42

4,2K Tweets

59,6K Followers

75 Following

Dr. Syed Asif Kirmani(@KirmaniAsif) 's Twitter Profile Photo

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع ، لاہور کے عوام اچھرہ نہر پر تشریف لے جائیں ! اعلان ختم ھوا !

account_circle

بلا عنوان :-

جو بچا تھا وہ لُٹانے کے لئے آئے ہیں …
آخری گیت سنانے کے لئے آئے ہیں !!!

حکومت پاکستان خصوصی طیارے کے ذریعہ کرغستان میں پھنسے پاکستانی اسٹوڈنٹس کو با حفاظت فوری پاکستان واپس لائے - پہلے ہی بہت دیر کر دی گئی ہے ، حکومتی مشیر وزیر وغیرہ کرغستان حکومت سے اس معاملہ پر ضرور احتجاج اور حملہ آوروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا پرزور مطالبہ کریں !

دراصل عوام اس سسٹم اور اس سسٹم کے سیاسی کارندوں وغیرہ سے بیزار اور اُکتا چکی ہے جو عوام کے مسائل کا حل نہیں بلکہ مسائل کی وجہ ہیں !

Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

آصف کرمانی کے گھر بھی ویگو ڈالا پہنچ گیا۔۔ ایک نامعلوم شخص ویگو ڈالے کیساتھ کئی گھنٹے گھر کے باہر کھڑا رہا اور ان سے متعلق معلومات حاصل کرتا رہا
Dr. Syed Asif Kirmani
siasat.pk/threads/895509/

آصف کرمانی کے گھر بھی ویگو ڈالا پہنچ گیا۔۔ ایک نامعلوم شخص ویگو ڈالے کیساتھ کئی گھنٹے گھر کے باہر کھڑا رہا اور ان سے متعلق معلومات حاصل کرتا رہا @KirmaniAsif siasat.pk/threads/895509/
account_circle
Dr. Syed Asif Kirmani(@KirmaniAsif) 's Twitter Profile Photo

میری آبائی رہائش گاہ لاہور پر آج کوئی نامعلوم شخص ایک سفید ڈالے میں آیا اور رہائش گاہ پر موجود میرے ایک واقف کار سے میرے بارے معلومات لیتا رہا - اپنے آنے کا مقصد نہیں بتایا - ڈالہ میری رہائش گاہ کے گیٹ کے باہر قریبا' دو گھنٹے موجود رہا ! ڈالے کی تصویر میرے دوسرے ٹویٹ میں ھے !

کوہالہ پل کے اُس طرف رہنے والے آزاد کشمیریوں نے اپنا حق یعنی بجلی اور آٹے میں سبسڈی لے لی ، کوہالہ کے اس طرف رہنے والے عوام ابھی انتظار اور صرف انتظار فرمائیں !!!

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'کسی کو اچھا لگے یا برا لگے بیانیہ اس وقت صرف قیدی نمبر 804 کے پاس ہے مسلم لیگ ن کے پاس کوئی بیانیہ نہیں ہے قیدی نمبر 804 کا ووٹ بنک ہے جس کا مظاہرہ 8 فروری کو ہم نے دیکھا 'آصف کرمانی رہنما مسلم لیگ ن

Dr. Syed Asif Kirmani

Video Link :

'کسی کو اچھا لگے یا برا لگے بیانیہ اس وقت صرف قیدی نمبر 804 کے پاس ہے مسلم لیگ ن کے پاس کوئی بیانیہ نہیں ہے قیدی نمبر 804 کا ووٹ بنک ہے جس کا مظاہرہ 8 فروری کو ہم نے دیکھا 'آصف کرمانی رہنما مسلم لیگ ن @KirmaniAsif #ImranKhan #NawazSharif #Elections2024 Video Link :
account_circle
Dr. Syed Asif Kirmani(@KirmaniAsif) 's Twitter Profile Photo

آزاد جموں کشمیر میں جو احتجاج ھو رہا ھے ، بات چیت کے ذریعے اس کا فوری حل نکالا جانا چاہئیے !

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

حکومت لینے کی مثال اس شادی کی ہے جس میں میاں بیوی راضی نہیں تھے لیکن قاضی راضی تھا۔ ڈاکٹر سید آصف کرمانی
Dr. Syed Asif Kirmani
siasat.pk/threads/895074

حکومت لینے کی مثال اس شادی کی ہے جس میں میاں بیوی راضی نہیں تھے لیکن قاضی راضی تھا۔ ڈاکٹر سید آصف کرمانی @KirmaniAsif #ShehbazSharif siasat.pk/threads/895074
account_circle
Dr. Syed Asif Kirmani(@KirmaniAsif) 's Twitter Profile Photo

سیاسی میوزیکل چئیر :

ایک فریق سرکاری ہے ، دوسرا بننا چاہتا ہے !!!

account_circle
Dr. Syed Asif Kirmani(@KirmaniAsif) 's Twitter Profile Photo

اشرافیہ بدمعاشیہ سے ٹیکس لیا نہیں جاتا ، ٹیکس بیس کو بڑھانے کی بجائے حسب معمول تنخواہ دار طبقے کو ذبح کرنے کی تیاریاں ہیں ، یہ کون لوگ ہیں جو حکومت کو وقت سے پہلے گھر بھیجنے کی سازش کر رہے ہیں ؟ تنخواہ دار طبقے پر 35 فی صد 'جگا ٹیکس ' نا منظور !

tribune.com.pk/story/2465621/…

account_circle
Dr. Syed Asif Kirmani(@KirmaniAsif) 's Twitter Profile Photo

عوام یوٹیلیٹی بلوں سے عاجز آئے ہوئے ہیں ، ریلیف نہ ملا تو یہ مہنگائی اور بھاری بھرکم بل آئندہ الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ھو نگے، بیانات سے عوام کے مسائل حل نہیں ھونگے ، عوام کو ریلیف ملتا نظر آنا چاہئیے !

account_circle