Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

This is Zaki, (last stage) cancer patient from Zafarwal, MNS lover, avid PML-N SM activist, whose last wish was to meet me. He was even willing to travel to Lhr for that with 24/7 high grade fever. MNS asked me to go to him myself. On my way to Zafarwal. Request for dua for him.

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Have asked PML-N Lhr to assist the workers & offer every help but look how terrified they are of PML-N. If there’s anyone who needs help, pls contact me.

Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کی امیدوں پر پانی

ہمارا لیڈرعالم دین بن رہا ہے
ہمارا لیڈریوسف بن رہا ہے
ہمارا لیڈرخواب بن رہا ہے
ہمارا لیڈر امت مسلمہ کااتحاد بنا رہا یے
ہمارا لیڈرنظریہ پاکستان بنا رہا ہے
ہمارا لیڈر نیاپاکستان بنا رہا ہے

مگر جب تصویر سامنے آئی تو وہی ناسور فرعون ہی نکلا

account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

اگرکسی اور ملک نے کیا ہوتا تو تمام دنیا اس سے تعلق ختم کر چکی ہوتی
اور اپنی معیشت کو بھی ختم کر چکے ہوتے
سب سے پہلے امریکہ کونڈے انسانی حقوق کے میدان میں ہوتے
مگر انڈیا اور اسرائیل ایک ناجائز اولاد ہے اس پر انسانی حقوق بھی خاموش ہے

Haider Ali Aatish

account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے پشاور میں ریاست مدینہ کے جھنڈے گاڑتے ہوئے ۔۔۔۔

جب لیڈر ہی چور ہے تو کارکنان کیسے چوری نہیں کریں گے ۔۔۔

Haider Ali Aatish

account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

والدین گھر کی رونق بھی ہوتے ہیں اور ان سے گھر میں برکت میں ہوتی ہے ۔۔۔

والدین کی قدر کریں ، ان کے بغیر زندگی اجاڑ سی لگتی ہے ۔۔۔

#نوائےسحر
@1_lhr0
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

مرکزی رکن شوریٰ و امیر تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن مفتی قاسم فخری
شربت تقسیم کرتے ہوئے♥️
کراچی والو گرمی کا تور تیار ہے ۔۔

Haider Ali Aatish

account_circle
M. Ali Imran(@capricorn_lhr) 's Twitter Profile Photo

اناللہ واناالیہ راجعون
ابراہیم رئیسی
مسلمان دنیا کا واحد حکمران جس نے فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم کے خلاف نہ صرف موثر آواز اٹھائی
بلکہ اسرائیل پر علامتی حملہ کرکے بتا دیا کہ اسرائیل ان کی پہنچ سے دور نہیں ہے
اللہ تعالیٰ آخرت کی منازل آسان فرمائے
آمین یا رب العالمین

اناللہ واناالیہ راجعون 
ابراہیم رئیسی
مسلمان دنیا کا واحد حکمران جس نے فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم کے خلاف نہ صرف موثر آواز اٹھائی
بلکہ اسرائیل پر علامتی حملہ کرکے بتا دیا کہ اسرائیل ان کی پہنچ سے دور نہیں ہے
اللہ تعالیٰ آخرت کی منازل آسان فرمائے 
آمین یا رب العالمین
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

منافقت تو ہم بھی ہے صاحب ۔۔۔

کسی کی تکلیف کو اس کے گناہوں کی سزا

اور اپنی تکلیف کو ازمائش کہ کر ٹال دیتے ہیں

Haider Ali Aatish

منافقت تو ہم بھی ہے صاحب ۔۔۔

کسی کی تکلیف کو اس کے گناہوں کی سزا 

اور اپنی تکلیف کو ازمائش کہ کر ٹال دیتے ہیں 

#نوائےسحر
@1_lhr0
account_circle
Gharidah Farooqi (T.I.)(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

Unfortunate PM only chooses to visit Lhr. Our people are in mourning in Quetta & Chaman also. Is IK not PM of Balochistan?

Unfortunate PM only chooses to visit Lhr. Our people are in mourning in Quetta & Chaman also. Is IK not PM of Balochistan?
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

غیر اللہ کے نام پر دی گئی کسی بھی چیز کو کھانا حرام ہے اور اگر کسی شخص نے غیراللہ کے نام  کا کھانا کھایا یا پیا تو اس کاحکم  یہ ہے کہ سچے دل سے توبہ کرے،اللہ سے معافی مانگے اور آئندہ نہ کھانے کا پختہ ارادہ کرے، اگر کچھ صدقہ بھی کر دے تو بہتر ہے لازم نہیں ہے

Haider Ali Aatish

account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

خدا سے یہ نہیں بولا کہ 'لازمی دے دے !
اٹھا کر ہاتھ بس اتنا جو 'تیری رضا عطاء فرما

Haider Ali Aatish

خدا سے یہ نہیں بولا کہ 'لازمی دے دے !
اٹھا کر ہاتھ بس اتنا جو 'تیری رضا عطاء فرما

#نوائےسحر
@1_lhr0
account_circle
Clarence Mwale(@MwaleClarence) 's Twitter Profile Photo

Meanwhile, this shipment left HRE for LHR while i chased trains in Italy after a mission to find more markets for small farmers

Let’s fight for FINANCIAL FREEDOM, not with one another

Let’s win together, lets farm and produce for EXPORT

HAPPY SABBATH

kuminda.net

account_circle
ℕατhαn メ(@LhrNathan) 's Twitter Profile Photo

C’était incroyable !

Sûrement mon meilleur dep.

Merci aux supporters présent

Merci LOSC 🫶

A l’année prochaine à travers l’Europe 🇪🇺

❤️🖤🦅

account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے مسلمان 57 ممالک میں انسانیت ختم ہو چکی

ہر ملک اپنے اپنے ریسورس سے ایرانی صدر کو ڈھونڈنے میں مصروف ہیں اور اپنے جدید ٹیکنولوجی سے تیار ہو کر ا رہے ہیں

مگر انسانیت فلسطین پر ختم ہو جاتی یے کیوںکہ غریبوں کا اللہ ہوتا ہے انسان تو بس بدلہ لیتے ہیں