M Baligh Ur Rehman(@MBalighurRehman) 's Twitter Profileg
M Baligh Ur Rehman

@MBalighurRehman

Governor of the Punjab, Pakistan 🇵🇰 | For regular updates follow: @BalighUpdates | Managed by: @itshassanmalik

ID:480740432

linkhttps://governorhouse.punjab.gov.pk/ calendar_today01-02-2012 20:57:47

5,4K Tweets

38,4K Followers

56 Following

M Baligh Ur Rehman(@MBalighurRehman) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

account_circle
M Baligh Ur Rehman(@MBalighurRehman) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ ادائیگی کے لیے مکہ المکرمہ میں موجود!
عمرہ ادائیگی کے بعد حجر اسود کو بوسہ دینے کا شرف حاصل ہوا۔ ماشاء اللہ

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ ادائیگی کے لیے مکہ المکرمہ میں موجود! عمرہ ادائیگی کے بعد حجر اسود کو بوسہ دینے کا شرف حاصل ہوا۔ ماشاء اللہ
account_circle
Baligh Ur Rehman (Updates)(@BalighUpdates) 's Twitter Profile Photo

ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور واقعہ/گورنر پنجاب نوٹس!

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا۔

M Baligh Ur Rehman

ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور واقعہ/گورنر پنجاب نوٹس! گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا۔ @MBalighurRehman
account_circle
M Baligh Ur Rehman(@MBalighurRehman) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضری دی۔
اُمتِ مسلمہ اور پاکستان کے لیے خصوصی دُعا کی!

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضری دی۔ اُمتِ مسلمہ اور پاکستان کے لیے خصوصی دُعا کی!
account_circle
M Baligh Ur Rehman(@MBalighurRehman) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے بادشاہی مسجد میں نماز عید ادا کی!

گورنر پنجاب کی ملک و قوم کی سلامتی استحکام اور فلسطین اور کشمیر کی مسللمانوں کے لیے خصوصی دعا۔

گورنر پنجاب نماز عید کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید بھی ملے!

account_circle
Governor House Punjab(@GovernorHouseP) 's Twitter Profile Photo

گورنر ہائوس لاہورکل عید والے دن عوام کے لیے صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک کھولا جائے گا۔

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن ان اوقات کے دوران گورنر ہائوس آنے والے لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے۔

M Baligh Ur Rehman
جاری ہے 👇🏽

account_circle
Governor House Punjab(@GovernorHouseP) 's Twitter Profile Photo

عوام سے درخواست ہے کہ وہ داخلے کے لیےانارکلی/ الحمرا کی طرف کا گورنر ہائوس کا گیٹ استعمال کریں اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔

account_circle
Baligh Ur Rehman (Updates)(@BalighUpdates) 's Twitter Profile Photo

میں سویٹ ہومز ، ان کے آرگنائزرز اور سٹاف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جو کوشش کر رہے ہیں کہ ان بچوں کی تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت کریں۔ معاشرے کے تمام افراد کی ذمہ داری ہے کہ ان بچوں کی دیکھ بھال میں اپنا حصہ ڈالیں۔

بڑا انسان صرف عہدے، پیسے سے نہیں بلکہ بڑا انسان اچھے کردار سے بنتا ہے، دنیا کا اصول ہے کہ جو انسان دوسروں کی بہتری چاہتا ہے وہ زندگی میں کامیاب ہوتا چلا جاتا ہے۔آپ ایک بہتر اور روشن مستقبل کی جانب گامزن ہیں، آپ نے دلجمی کے ساتھ تعلیم حاصل کر کے بڑا انسان بننا ہے۔
M Baligh Ur Rehman

account_circle
M Baligh Ur Rehman(@MBalighurRehman) 's Twitter Profile Photo

سید یوسف رضا گیلانی کو بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ اور سیدال خان ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان ناصر وسیع سیاسی تجربہ کے ساتھ ایوان بالا کو بہتر انداز میں چلائیں گے۔

account_circle
Baligh Ur Rehman (Updates)(@BalighUpdates) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سی ای او فلیٹیز ہوٹل ارشاد بی انجم کی ملاقات۔
گورنر پنجاب نے ارشاد بی انجم کو ذاتی محنت سے معاشرے میں اعلیٰ مقام حاصل کر کے دوسروں کیلئے مشعل راہ بننے پر تعریفی سند سے نوازا۔

M Baligh Ur Rehman

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سی ای او فلیٹیز ہوٹل ارشاد بی انجم کی ملاقات۔ گورنر پنجاب نے ارشاد بی انجم کو ذاتی محنت سے معاشرے میں اعلیٰ مقام حاصل کر کے دوسروں کیلئے مشعل راہ بننے پر تعریفی سند سے نوازا۔ @MBalighurRehman
account_circle
Baligh Ur Rehman (Updates)(@BalighUpdates) 's Twitter Profile Photo

مسلسل محنت سے کامیابی کی سیڑھی چڑھنے والے ارشاد انجم نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، گورنر پنجاب
ارشاد انجم کی کامیابی میں والدین کی دعائیں شاملِ ہیں ۔ وہ آج بھی اپنے 101 سالہ والد کی مکمل خدمت اور دیکھ بھال خود کرتے ہیں، محمد بلیغ الرحمن

مسلسل محنت سے کامیابی کی سیڑھی چڑھنے والے ارشاد انجم نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، گورنر پنجاب ارشاد انجم کی کامیابی میں والدین کی دعائیں شاملِ ہیں ۔ وہ آج بھی اپنے 101 سالہ والد کی مکمل خدمت اور دیکھ بھال خود کرتے ہیں، محمد بلیغ الرحمن
account_circle
Baligh Ur Rehman (Updates)(@BalighUpdates) 's Twitter Profile Photo

ارشاد بی انجم اس وقت لاہور کے معروف فلیٹز ہوٹل کے سی ای او ہیں۔ 70 کی دہائی میں ارشاد بی انجم نے پی سی ہوٹل لاہور سے بحیثیت ویٹر نوکری کا آغاز کیا تھا جہاں مسلسل لگن کے ساتھ کام کرتے رہے، تعلیمی استعداد بہتر کرتے رہے اور معروف ہوٹل کے پہلے پاکستانی جی ایم بنے۔