Maulana Hidayat ur Rehman Baloch(@MHidayatRehman) 's Twitter Profileg
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

@MHidayatRehman

سربراہ حق دو تحریک

ID:1443893824309301267

linkhttp://www.jamaat.org calendar_today01-10-2021 11:03:30

4,8K Tweets

63,7K Followers

473 Following

Maulana Hidayat ur Rehman Baloch(@MHidayatRehman) 's Twitter Profile Photo

ضلع گوادر کے بند سرکاری اسکولز اور بند بی ایچ یوز کو کھول کر فعال بنائیں گے۔ ان شاءاللہ

account_circle
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch(@MHidayatRehman) 's Twitter Profile Photo

مجھے سو فیصد یقین ہے کہ حق دو تحریک کی جدوجہد سے میرا ساحل ٹرالرزمافیا سے ضرور پاک ہوگا۔ ان شاءاللہ

account_circle
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch(@MHidayatRehman) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے منتخب سینیٹرز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
امید ہے وہ ایوان بالا میں بلوچ عوام کے حقوق کےلیے آواز بلند کریں گے

account_circle
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch(@MHidayatRehman) 's Twitter Profile Photo

ٹرالرز مافیا کو شکست دینے کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں ، مصلحت نہیں کروں گا۔ ان شاءاللہ

account_circle
Sabah news(@Sabahnews786) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف کا بلو چستان میں بارشوں سے متاثرہ افراد کیلیے معاوضے کا اعلان
sabahnews.net/archives/175680
Prime Minister's Office Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

وزیراعظم شہبازشریف کا بلو چستان میں بارشوں سے متاثرہ افراد کیلیے معاوضے کا اعلان sabahnews.net/archives/175680 @PakPMO @MHidayatRehman
account_circle
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch(@MHidayatRehman) 's Twitter Profile Photo

ماہی گیروں کی تباہ کشتیوں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا
وزیراعظم نے میرے توجہ دلانے پر 40 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا

account_circle
حق دو تحریک بلوچستان(@HDT_Balochistan) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ Mahrang Baloch گوادر میں حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی چئیرمین واجہ حسین واڈیلہ اور ماسی زینی Masi Zainy Hussain Wadela کے ہمراہ بارش متاثرین کے گھروں کا دورہ کررہے ہیں

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ @MahrangBaloch_ گوادر میں حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی چئیرمین واجہ حسین واڈیلہ اور ماسی زینی @MasiZainy @HussainWadela کے ہمراہ بارش متاثرین کے گھروں کا دورہ کررہے ہیں
account_circle
Amir Telah(@AmirBal45805290) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر مہرنگ صاحبہ کے ساتھ چیرمین حق دو تحریک بلوچستان اور انکے جہد کار گْوادر سیلاب متاثرین کے گھر گھر دورہ کر رہے ہیں

حق دو تحریک بلوچستان
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
Bilal GM Baloch | بلال بلوچ

ڈاکٹر مہرنگ صاحبہ کے ساتھ چیرمین حق دو تحریک بلوچستان اور انکے جہد کار گْوادر سیلاب متاثرین کے گھر گھر دورہ کر رہے ہیں @HDT_Balochistan @MHidayatRehman @BilalGMBaloch
account_circle
Daily Intekhab(@Intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

میں بلوچستان اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے خوش نہیں، بوجھ محسوس کر رہا ہوں، مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا صوبائی اسمبلی میں خطاب
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

account_circle
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch(@MHidayatRehman) 's Twitter Profile Photo

مجھے کوئی وزارت نہیں بلکہ ہمارے ساحلوں کو بانجھ بنانے والے ٹرالر مافیا سے نجات چاہیے۔ بلوچستان کی ترقی کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

گوادر سے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب رکن مولانا ہدائت الرحمان کے پاس اپنی ذاتی گاڑی نہیں ہے دوست کی گاڑی میں بیٹھ کر کوئٹہ آئے جبکہ دیگر ایم پی ایز کی اکثریت بڑی بڑی قیمتی گاڑیوں میں صوبائی اسمبلی پہنچے ⁦Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

عوام کو بندوق اور ٹینک کے زور پر قابو نہیں کیا جا سکتا
مینڈیٹ چوری کا کھیل بند نہ ہوا تو مزید سانحات ہوں گے

account_circle
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch(@MHidayatRehman) 's Twitter Profile Photo

گوادر، سربندن اور پشکان کے گھروں سے نکاسی آب کا ہنگامی بندوبست کیا جائے، تاخیر قابل مذمت ہے۔ مراعات حاصل کرنے والے اداروں کی کارکردگی زیرو ہے۔

account_circle
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch(@MHidayatRehman) 's Twitter Profile Photo

طوفانی بارش میں پورا گوادر شہر ڈوب گیا
کرپشن اور کمیشن خوری کی سزا گوادر کے عوام بھگت رہے ہیں۔

account_circle