M Imran Tariq(@Mimrantariq) 's Twitter Profileg
M Imran Tariq

@Mimrantariq

#GreenPakistan #Businessman #Traveller #Capricorn “Compromise for your dream but NEVER compromise on your dream.”

ID:1693496562

calendar_today23-08-2013 10:58:28

5,6K Tweets

979 Followers

2,0K Following

NADRA(@NadraPak) 's Twitter Profile Photo

پاک آئی ڈی ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں
بغیر قطار، بغیر انتظار، شناختی دستاویزات بنوائیں

اکاؤنٹ بنانے کے درست طریقے پر مکمل رہنمائی کے لئے دیکھیں وڈیو

لاگ ان، او ٹی پی، یا فنگرپرنٹس اور دستاویزات اپ لوڈ کرنے، یا کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں۔ ہماری ٹیکنیکل ٹیم

account_circle
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan(@DCFAPakistan) 's Twitter Profile Photo

🔍کم خرچ بالا نشین🔍

سردیوں کا موسم شروع ہونے والا ہے، ہر دوسرا بندہ زکام کھانسی نزلہ کا شکار ہے. بچے تو کیا بڑے بوڑھے بھی اس لہر کے زد سے بچ نہیں پاتے...
اگر بروقت ان امراض کو کم سمجھ کر نظر انداز کیا جائے اور بروقت درست علاج نا کیا جائے تو رفتہ رفتہ اس میں شدت پیدا ہوتی ہے.

🔍کم خرچ بالا نشین🔍 سردیوں کا موسم شروع ہونے والا ہے، ہر دوسرا بندہ زکام کھانسی نزلہ کا شکار ہے. بچے تو کیا بڑے بوڑھے بھی اس لہر کے زد سے بچ نہیں پاتے... اگر بروقت ان امراض کو کم سمجھ کر نظر انداز کیا جائے اور بروقت درست علاج نا کیا جائے تو رفتہ رفتہ اس میں شدت پیدا ہوتی ہے.
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد

اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد

میں نے ایسے ہی گناہ تیری جدائی میں کئے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد میں نے ایسے ہی گناہ تیری جدائی میں کئے جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے
account_circle
M Imran Tariq(@Mimrantariq) 's Twitter Profile Photo

جتنی شدت سے تجھ کو دیکھا ہے
اتنی شدت سے کچھ نہیں دیکھا

اپنی آنکھوں میں دیکھنے دو مجھے
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھ

account_circle
M Imran Tariq(@Mimrantariq) 's Twitter Profile Photo

'جے میں تینوں باہر ڈھونڈا
تے میرے اندر کون سمانا'
'جے میں تینوں اندر ڈھونڈا *
پھر مکے کی میں جانا '
سب کج توں ایں سب وچ توں ایں
تینوں سب تو پاک پہچانا
میں وی توں ایں، توں وی توں ایں
بلّھے شاہ

account_circle
Tanveer Awan(@hTanveerAwan) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔

کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن

account_circle
M Imran Tariq(@Mimrantariq) 's Twitter Profile Photo

میرا دل کرتا ہے تم اچانک سے سامنے آجاؤ ،
تا کہ میں تمہیں سن سکوں
تمہارے لہجے میں لکھے تمھارے الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں
ایک راز کہوں
میں تمہیں چھو کر دیکھنا چاہتا ہوں
اور تمہیں یوں اپنے قریب پا کر میں اس بات کا مشاہدہ کرنا چاہتا ہوں۔
کہ کیا واقعی محبت اتنی

account_circle
U.S. Embassy Islamabad(@usembislamabad) 's Twitter Profile Photo

Join us on March 14th at 6:00 PM for a with Minister Counselor for Consular Affairs Michael Solberg to discuss the new U.S. visa interview waiver eligibility requirements for Pakistani applicants.

Join us on March 14th at 6:00 PM for a #TwitterSpaces with Minister Counselor for Consular Affairs Michael Solberg to discuss the new U.S. visa interview waiver eligibility requirements for Pakistani applicants.
account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

لیڈرز ہمیشہ پیدائشی ہوتے ہیں۔ جو ہمیشہ مثال کیساتھ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اپنی ذاتی فائدے اور مال بنانے کے بجائے وہ ہمشیہ انسانیت کے فائدے اور ملک و قوم کےلئے محنت کرتے ہیں.

account_circle
Stoic(@law4all3) 's Twitter Profile Photo

بیاہتے وقت اپنی بیٹی کو یہ نصیحت نہ کریں کہ ”اس گھر سے تمہاری ڈولی اٹھی ہے تو اُس گھر سے تمہارا جنازہ ہی اُٹھے گا“

بلکہ یہ نصیحت کریں کہ

”بیٹی ہم تمہیں جس کے سنگ رخصت کر رہے ہیں اگر وہ انسان کے بدلے جانور نکل آۓ تو بلا جھجھک واپس چلی آنا“

کیونکہ بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتیں بلکہ 👇

بیاہتے وقت اپنی بیٹی کو یہ نصیحت نہ کریں کہ ”اس گھر سے تمہاری ڈولی اٹھی ہے تو اُس گھر سے تمہارا جنازہ ہی اُٹھے گا“ بلکہ یہ نصیحت کریں کہ ”بیٹی ہم تمہیں جس کے سنگ رخصت کر رہے ہیں اگر وہ انسان کے بدلے جانور نکل آۓ تو بلا جھجھک واپس چلی آنا“ کیونکہ بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتیں بلکہ 👇
account_circle
Stoic(@law4all3) 's Twitter Profile Photo

میری پسندیدہ ترین تحریر !

ایک روز آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان تشریف آوری کے دوران حضرت ابوبکر سے پوچھا: ابوبکر آپ دنیا میں کیا چیز پسند کرتے ہيں؟
انھوں نے جواب میں کہا حضور تین چیزیں پسند کرتا ہوں۔
اول: آپ کے درمیان بیٹھا رہوں دوسرے آپ کو دیکھتا رہوں👇

account_circle
M Imran Tariq(@Mimrantariq) 's Twitter Profile Photo

تم نے بولا تھا کہ ہر شام حال پوچھیں گے
تم بدل گئے ہو یا اب شام ہی نہیں ہوتی...!

تم نے بولا تھا کہ ہر شام حال پوچھیں گے تم بدل گئے ہو یا اب شام ہی نہیں ہوتی...!
account_circle
Senator Dr Sania Nishtar(@SaniaNishtar) 's Twitter Profile Photo

کریانہ دکاندار اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کے رجسٹریشن کروائیں۔ جو دکاندار پہلے سے پروگرام میں شامل تھے ان کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔ دکانداروں کو ہر سبسڈی سیل پر8فیصد کمیشن اور ہر سہ ماہی میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی انعامات دیئے جائیں گے۔ 2/2

کریانہ دکاندار اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کے رجسٹریشن کروائیں۔ جو دکاندار پہلے سے پروگرام میں شامل تھے ان کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔ دکانداروں کو ہر سبسڈی سیل پر8فیصد کمیشن اور ہر سہ ماہی میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی انعامات دیئے جائیں گے۔ 2/2
account_circle
Senator Dr Sania Nishtar(@SaniaNishtar) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دےدی ہے! 80لاکھ گھرانے مستفید ہونگے اور آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت ہوگی۔آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔جو گھرانےاس پروگرام سے مستفید ہونا چاہتےہیں اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کےرجسٹریشن کروائیں۔1/2

پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دےدی ہے! 80لاکھ گھرانے مستفید ہونگے اور آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت ہوگی۔آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔جو گھرانےاس پروگرام سے مستفید ہونا چاہتےہیں اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کےرجسٹریشن کروائیں۔1/2
account_circle
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو بذریعہ سوشل میڈیا ہر گھر تک ہو موبائل تک پہنچانا ہمارا کام ہے

خود لگائیں شیئر کریں دوسروں کو ترغیب دیں

account_circle