sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ(@SSG_INSAFI) 's Twitter Profile Photo

“عاشقِ رسول ﷺہونے کیلئے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں، اگر اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندے کے دِل میں نبی ﷺ کی محبت ڈال دے تو دُنیا میں اِس سے زیادہ خوش قسمت انسان کوئی نہیں ہے۔”
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان

account_circle
Pervez Hussain(@pervez0900) 's Twitter Profile Photo

میں کیوں نہ ایسے انسان کا ساتھ دوں جس کی زندگی کا نصب العین ہی برائی نا انصافی کے خلاف کھڑا ہونا ہو
عمران خان سچا عاشق رسول
عمران خان غریب کا ہمدرد
عمران خان پاکستان کا ہمدرد
تو پھر ڈٹ کے کہوں گا میں بھی عمران خان ہوں

account_circle
Aneeb Khan(@A_k451) 's Twitter Profile Photo

سچا عاشق رسول عمران خان جسے یہ سب یہودی ایجنٹ کہتے ہیں جو مدینہ کی گلیوں میں بھی ننگے پاؤں گھومتا ہے

سچا عاشق رسول عمران خان جسے یہ سب یہودی ایجنٹ کہتے ہیں جو مدینہ کی گلیوں میں بھی ننگے پاؤں گھومتا ہے
#PTI_Followers
account_circle
Rana Akram(@ProMaxPakistani) 's Twitter Profile Photo

عاشقِ رسول ﷺہونے کیلئے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہے وہ بڑا خوش قسمت انسان ہے جس کے دل میں اللّٰہ اپنے نبی ﷺ کی محبت ڈال دے
Imran Khan ❤️❤️

account_circle
Zoha Ahmed(@mute2233) 's Twitter Profile Photo

اب اندھیرے ہیں کہ لیتے ہیں بلائیں اُس کی
روشنی بانٹ گیا دیپ پہ وارا ہوا شخص

موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ہے ترے لطف کا مارا ہوا شخص

جب بھی حالات کی چھلنی سے گزارا خود کو
ہاتھ آیا ہے مرے مجھ سے نتھارا ہوا شخص

account_circle
P.T.I TOBA TEK SINGH(@PTITOBATEKSING1) 's Twitter Profile Photo

آج 12 ربیع الاول کا مبارک دن ہے یااللہ پاک ہمارے لیڈر عمران خان کو آخری نبی محمد(ص) کے صدقے رہائی نصیب فرما امین!

account_circle
Saim Rajpoot(@Mr_Saim_7) 's Twitter Profile Photo

راہ حق کیلئے اپ ظالم کے سامنے سر کٹوا تو سکتے ہیں مگر جھکا نہیں سکتے۔ سچا عاشق رسول عمران خان❤️🌹

راہ حق کیلئے اپ ظالم کے سامنے سر کٹوا تو سکتے ہیں مگر جھکا نہیں سکتے۔ سچا عاشق رسول عمران خان❤️🌹#عمران_خان_سچا_عاشق_رسول
account_circle
Rana Akram(@ProMaxPakistani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک لیڈر ہونے کے ساتھ عاشق رسول بھی ہے اسی لیے آج جیل میں ہونے باوجود بھی سرخرو ہو رہا ہے 😘😘
Imran Khan ❤️❤️

account_circle
Saim Rajpoot(@Mr_Saim_7) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم ، کڑوروں دلوں کی دھڑکن ، پاکستان عوام کی جان ، ملک پاکستان کی شان جناب عمران خان صاحب کو آج 30 دن ہو گئے اٹک جیل میں قید ہوئے ۔
جس بندے نے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر ناموس رسالت کا مقدمہ لڑا ۔ سچا عاشق رسول عمران خان ۔
Team Pakistan Power

@TeamPakPower
#عمران_خان_سچا_عاشق_رسول
account_circle