Muhammad Umair(@Muhamma38803070) 's Twitter Profile Photo

RAShahzaddk آج کی عدلیہ اور صحافتی برادری کا ایک بڑا طبقہ ملک دشمنی کا کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں۔
حالانکہ دیس اور ملک ماں سمان ہوتا ہے ۔

account_circle
Muhammad Umair(@Muhamma38803070) 's Twitter Profile Photo

Afshan Latif اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
ہر بیٹی بہن کو آپ کی طرح جرأت مند اور بہادر بناۓ۔
حق کی آواز اٹھانے کا کام بہت خوب ہے۔
اللہ آپ کی آواز کو مزید توانا اور مضبوط بناۓ۔
ہم بھی اس میں آپ کا ہر ممکن تعاون کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

account_circle