Murtaza Rossa(@MurtazaRossa) 's Twitter Profileg
Murtaza Rossa

@MurtazaRossa

My Love Frist & Last PTI

ID:1617422115795537923

calendar_today23-01-2023 07:21:25

6,0K Tweets

1,3K Followers

1,5K Following

Murtaza Rossa(@MurtazaRossa) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں عوامی شو کے بعد بجلی سستی کر دی گئی ۔۔۔۔۔۔ساڈی وی کوئی سن لو۔۔۔۔

آزاد کشمیر میں عوامی شو کے بعد بجلی سستی کر دی گئی ۔۔۔۔۔۔ساڈی وی کوئی سن لو۔۔۔۔ #PTI_Folllowers
account_circle
Murtaza Rossa(@MurtazaRossa) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں مبارک ہو آ پ اپنے حقوق کی جنگ جیت چکے ہیں!!
ہماری پاکستان کی قسمت کہاں ایسی

کشمیریوں مبارک ہو آ پ اپنے حقوق کی جنگ جیت چکے ہیں!! ہماری پاکستان کی قسمت کہاں ایسی #Kashmir
account_circle
MoMo(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


ایک کتاب پڑھی جس کے پہلے پیج پہ لکھا تھا
'آؤ مُحبت سمجھیں'
اور آخری پیج پہ لکھا تھا
'جو سمجھ کے کی جائے وہ مُحبت نہیں ہوتی'
آج تک ہم مُحبت نہیں سمجھ سکے
کیونکہ مُحبت جب ہوتی ہے تو سمجھ نہیی رہتی........!

#PTI_Folllowers ایک کتاب پڑھی جس کے پہلے پیج پہ لکھا تھا 'آؤ مُحبت سمجھیں' اور آخری پیج پہ لکھا تھا 'جو سمجھ کے کی جائے وہ مُحبت نہیں ہوتی' آج تک ہم مُحبت نہیں سمجھ سکے کیونکہ مُحبت جب ہوتی ہے تو سمجھ نہیی رہتی........!
account_circle
MoMo(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


ٹوٹ کر محبت اور شدید نفرت کے بعد ایک آخری اسٹیج لاتعلقی کی آتی ہے جو ان دونوں سے زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوسکتی ہے

#PTI_Folllowers ٹوٹ کر محبت اور شدید نفرت کے بعد ایک آخری اسٹیج لاتعلقی کی آتی ہے جو ان دونوں سے زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوسکتی ہے
account_circle
MoMo(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


دوسروں کی زندگیاں جہنم بنا کر😏
سجدوں میں جنت مانگتے ہیں لوگ 😏

#PTI_Folllowers دوسروں کی زندگیاں جہنم بنا کر😏 سجدوں میں جنت مانگتے ہیں لوگ 😏
account_circle
Habib Ullah(@Mr_Pharmacist87) 's Twitter Profile Photo

کسی کو کسی سے محبت ایک ایسا سچ ہے جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا اور آنکھ کا آنسو اس کی ایسی دلیل ہے جسے رد نہیں کیا جاسکتا۔

کسی کو کسی سے محبت ایک ایسا سچ ہے جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا اور آنکھ کا آنسو اس کی ایسی دلیل ہے جسے رد نہیں کیا جاسکتا۔ #PTI_Folllowers
account_circle
Habib Ullah(@Mr_Pharmacist87) 's Twitter Profile Photo

'جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔'
ارنسٹو چی گویرا

'جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔' ارنسٹو چی گویرا #PTI_Folllowers
account_circle
Nasir Aslam(@nasir_868) 's Twitter Profile Photo

اگر مظلوم کی فریاد کا معنہ بغاوت ہے
تو پھر میں ایک باغی ہوں میرا مسلک بغاوت ہے
میرا مذھب بغاوت ہے میرا مشرب۔بغاوت ہے
بغاوت کرنے والا کم سے کم آزاد ہوتا ہے
زبان آزاد دل آزاد ہوتا ہے

account_circle
Waqas Butt🌐(@_Butt85) 's Twitter Profile Photo

آؤ کبھی یوں بھی میرے پاس
کہ آنے میں لمحہ، اور جانے میں زندگی گزر جاۓ۔۔۔!!!
Waqas Butt🌐 ✌️
🔥👣🔥
🗣️ Lets Grow Together👥

آؤ کبھی یوں بھی میرے پاس کہ آنے میں لمحہ، اور جانے میں زندگی گزر جاۓ۔۔۔!!! @_Butt85 ✌️ #PTI_Folllowers 🔥👣🔥 🗣️ Lets Grow Together👥
account_circle
Zeeshan Ali Khan Tanoli(@Xshn777) 's Twitter Profile Photo

مرزا غالب :
بے لباس آۓ تھے اس دنیا میں غالبٓ
ایک کفن کے لیۓ اتنا سفر کر گۓ۔۔۔۔

علامہ اقبال :
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے رسمِ شریعت ہے اقبالٓ
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب کوئی یاد کرنے والا نہ ہو۔

مرزا غالب : بے لباس آۓ تھے اس دنیا میں غالبٓ ایک کفن کے لیۓ اتنا سفر کر گۓ۔۔۔۔ علامہ اقبال : یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے رسمِ شریعت ہے اقبالٓ مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب کوئی یاد کرنے والا نہ ہو۔ #PTI_Folllowers
account_circle
Aamir Hayat Awan(@4_4mir) 's Twitter Profile Photo



*آج سے ایک سے قبل 13 مئی کو جب خان صاحب 9 مئی کی غیر قانونی گرفتاری کے بعد منگولوں کے چنگل سے نکل کر زمان پارک واپس پہنچے تھے!*❤️

account_circle