Aizaz(@AizazReal) 's Twitter Profileg
Aizaz

@AizazReal

©Official Account™
~
♥◆
Imran Khan ❤️
Babar Azam⭐
Cricket 🏏
Poetry lover 🖤
~
◆♥
Follow
@Aizazkhan327

ID:2207552699

linkhttps://Instagram.com/Aizazkhan327 calendar_today04-12-2013 15:51:21

11,6K Tweets

4,6K Followers

3,9K Following

Azra Anwarhttps/x۔com/search/from۔@azraanwar16(@AzraAnwar16) 's Twitter Profile Photo

اللّٰه کارنگ

اللّٰہ کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو ہر چیز اللّٰہ کو سونپ کر اٹھا کریں نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں آپ اس کے فیصلوں پر سر جھکا کر آرام سے چلتے رہیں اور یقین رکھیں اس پر وہ بہترین کرے گا ان…

اللّٰه کارنگ اللّٰہ کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو ہر چیز اللّٰہ کو سونپ کر اٹھا کریں نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں آپ اس کے فیصلوں پر سر جھکا کر آرام سے چلتے رہیں اور یقین رکھیں اس پر وہ بہترین کرے گا ان…
account_circle
Azra Anwarhttps/x۔com/search/from۔@azraanwar16(@AzraAnwar16) 's Twitter Profile Photo

ایک انٹرویو میں اشفاق احمد سے بانو قدسیہ سے شادی کرنے کی وجہ دریافت کی گئی تو انہوں نے مُسکراتے ھُوئے بڑا خُوب صُورت جواب دیا۔
بولے , 'بانو میں مجھے وہ تمام خُوبیاں دِکھیں جو مجھ میں نہیں تھیں تو وھیں سوچا کہ کیوں نہ اُن خُوبیوں کو گھر لایا جائے.'

اشفاق احمّد'🥀

ایک انٹرویو میں اشفاق احمد سے بانو قدسیہ سے شادی کرنے کی وجہ دریافت کی گئی تو انہوں نے مُسکراتے ھُوئے بڑا خُوب صُورت جواب دیا۔ بولے , 'بانو میں مجھے وہ تمام خُوبیاں دِکھیں جو مجھ میں نہیں تھیں تو وھیں سوچا کہ کیوں نہ اُن خُوبیوں کو گھر لایا جائے.' اشفاق احمّد'🥀 #PTI_Folllowers
account_circle
Imran Khan Fan(@Mubshir67) 's Twitter Profile Photo

کپتان کا پاکستان اور پاکستان کا کپتان عمران خان
پورا ملک ریجیم چینج کے خلاف ، اور ملک کی حقیقی آزادی کے لئے کپتان عمران خان کے ساتھ ہے اور یہ جدوجہد حقیقی آزادی کے حصول تک جاری رہے گی - انشاءالله

account_circle
Imran Khan Fan(@Mubshir67) 's Twitter Profile Photo

گندم اور آٹے کی قیمت میں چالیس فیصد تک کمی ہو چکی ہے کیا ڈبل روٹی کو آٹے کی مہنگائی کا جواز بنا کر 130 روپے سے 230 روپے تک پہنچانے والی کمپنیاں کچھ شرم کریں گی اور عوام کو آٹے کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف پاس کریں گی
حکومتی ارباب و اختیار کیا اس جانب بھی توجہ کریں

گندم اور آٹے کی قیمت میں چالیس فیصد تک کمی ہو چکی ہے کیا ڈبل روٹی کو آٹے کی مہنگائی کا جواز بنا کر 130 روپے سے 230 روپے تک پہنچانے والی کمپنیاں کچھ شرم کریں گی اور عوام کو آٹے کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف پاس کریں گی حکومتی ارباب و اختیار کیا اس جانب بھی توجہ کریں #PTI_Folllowers
account_circle
Habib Ullah(@Mr_Pharmacist87) 's Twitter Profile Photo

دن بدن نفرت میں اضافہ ہورہا ہے۔ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ایسے ہمیں ڈرا لیں گے شاید وقتی طور پر ہم ڈر بھی جائیں لیکن یہ نفرت ہم اپنی نسلوں کو دے جائیں گے۔
اور یاد رکھنا ہم کروڑوں میں ہیں اور تم گنتی کے چند لوگ۔ ٹھیک ہے کہ آج ہم متحد نہیں لیکن ہمیشہ ایسا نہیں رہے گا۔

دن بدن نفرت میں اضافہ ہورہا ہے۔ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ایسے ہمیں ڈرا لیں گے شاید وقتی طور پر ہم ڈر بھی جائیں لیکن یہ نفرت ہم اپنی نسلوں کو دے جائیں گے۔ اور یاد رکھنا ہم کروڑوں میں ہیں اور تم گنتی کے چند لوگ۔ ٹھیک ہے کہ آج ہم متحد نہیں لیکن ہمیشہ ایسا نہیں رہے گا۔ #PTI_Folllowers
account_circle
Amber(@Itsinn_) 's Twitter Profile Photo

اس رنگ برنگی دنیا میں اربوں لوگوں کے ہجوم میں وہ شخص کامیاب ہے، وہ خاص ہے، وہ خوش نصیب ہے جو کہتا ہے میں نے اللّٰه کا پسندیدہ بننا ہے اور پھر وہ اس کوشش میں خود کو لگا دیتا ہے۔

اللہ کا رنگ اختیار کرو اور رنگ میں اللہ سے بہتر کون ہے
[سورہ البقرہ:138]

اس رنگ برنگی دنیا میں اربوں لوگوں کے ہجوم میں وہ شخص کامیاب ہے، وہ خاص ہے، وہ خوش نصیب ہے جو کہتا ہے میں نے اللّٰه کا پسندیدہ بننا ہے اور پھر وہ اس کوشش میں خود کو لگا دیتا ہے۔ اللہ کا رنگ اختیار کرو اور رنگ میں اللہ سے بہتر کون ہے [سورہ البقرہ:138] #PTI_Folllowers
account_circle
Waqas Butt🌐(@_Butt85) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ
یــااللہ ہمارے دل ڪـو مــنافقــت ســے
ہمارے عمــل ڪـو
دکھـــاوے ســے
ہماری زبـان ڪـو
جھــوٹ ســے
ہماری آنکـھــوں ڪـو
خیــانت ســـے پــاڪ فرمادے
ہــم ســب ڪـو اپنــا شـڪـرگـــزار اور عبــادت گـــذار بنـــادے
آمِيْن
🔥👣🔥

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ یــااللہ ہمارے دل ڪـو مــنافقــت ســے ہمارے عمــل ڪـو دکھـــاوے ســے ہماری زبـان ڪـو جھــوٹ ســے ہماری آنکـھــوں ڪـو خیــانت ســـے پــاڪ فرمادے ہــم ســب ڪـو اپنــا شـڪـرگـــزار اور عبــادت گـــذار بنـــادے آمِيْن #PTI_Folllowers 🔥👣🔥
account_circle
Habib Ullah(@Mr_Pharmacist87) 's Twitter Profile Photo

نر کے بچے نے کہا تھا مجھے ڈرا ہوا دیکھنا انکا
خواب رہ جائے گا، چوکیدار مالکوں کو معافی کا کہہ رہے، کمال ہو گیا
اسے ضد تھی جھکاو سر، تبھی دستار بخشوں گا
میں اپنا سر بچا لایا، محل اور تاج اس پر ہے

نر کے بچے نے کہا تھا مجھے ڈرا ہوا دیکھنا انکا خواب رہ جائے گا، چوکیدار مالکوں کو معافی کا کہہ رہے، کمال ہو گیا اسے ضد تھی جھکاو سر، تبھی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا، محل اور تاج اس پر ہے #PTI_Folllowers
account_circle
Aizaz(@AizazReal) 's Twitter Profile Photo

Maria Rehman یہ سچ ہے تم جہاں ہو وہ جگہ جنت کی مانند ہے

وہاں کے نقرئی دن میں

دوالی جیسی راتیں ہیں

سنہری زندگی کا لمحہ لمحہ جگمگاتا ہے

مگر شاید کسی پل کے کسی ننھے سے لمحے میں

اگر چھو کر گزر جائے تمہیں ممتا کا اک جھونکا

اگر ماں کی محبت اشک بن کر آنکھ چھلکائے

account_circle
Azmat Ullah(@AzmatUllah71849) 's Twitter Profile Photo

مار مار کر کہہ رہے ہیں ہم سے محبت کرو پگڑیاں اچھال کر کہ رہے ہیں ہماری عزت کرو ظلم کر کے کہہ رہے ہیں ہم سے معافی بھی مانگو۔

نا وہ معافی مانگے گا نا عوام۔۔۔!!

مار مار کر کہہ رہے ہیں ہم سے محبت کرو پگڑیاں اچھال کر کہ رہے ہیں ہماری عزت کرو ظلم کر کے کہہ رہے ہیں ہم سے معافی بھی مانگو۔ نا وہ معافی مانگے گا نا عوام۔۔۔!! #PTI_Folllowers
account_circle
Maria Rehman(@jadn01) 's Twitter Profile Photo


اسلام و علیکم
صبح بخیر پاکستان
دعا دستک کی طرح ہے بار بار دستک دینے سے دروازہ کھل جاتا ہے اللّٰہ سے دعا مانگتے رہیں
دعا یقین کے ساتھ کریں
دعا دیجئے دعا لیجیے دعا کیجئے
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ❤️

account_circle
Aizaz(@AizazReal) 's Twitter Profile Photo

يَا رَءُوْفُ ﷻ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى النَّبِیِّ الْعَطُوْفِ

اے خوب شفقت کرنے والے! آپ کا درود و سلام ہو اس ہستی پر جو نبی بھی ہیں اور اپنی امت کے لیے انتہائی شفیق و مہربان بھی ہیں۔


account_circle
Aizaz(@AizazReal) 's Twitter Profile Photo

Ya Allah help everyone who is going through a tough time, make things easy for them. Give health to those who are not feeling well. - Aameen 🤲🏼
~

Ya Allah help everyone who is going through a tough time, make things easy for them. Give health to those who are not feeling well. - Aameen 🤲🏼 ~ #PTI_Folllowrers
account_circle
Aizaz(@AizazReal) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ..! 🌸
'- ایمان بخیر زندگی..! 😇🌼
~

ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ..! 🌸 '- ایمان بخیر زندگی..! 😇🌼 ~ #PTI_Folllowers
account_circle