🕊️𝐌ᴜsᴀʀᴀᴛ 𝐐ᴀsɪᴍ🕊️(@MusaratQasim) 's Twitter Profileg
🕊️𝐌ᴜsᴀʀᴀᴛ 𝐐ᴀsɪᴍ🕊️

@MusaratQasim

ID:1513763635243401216

calendar_today12-04-2022 06:19:42

216,9K Tweets

39,2K Followers

38,1K Following

Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

کرغیزستان کے طلباء کے دو ہی مطالبات ہیں

1- گورنمنٹ پاکستان فوری طور پر کرغیزستان کی گورنمنٹ سے بات کرے اور جہاں جہاں پاکستانی موجود ہیں وہاں فوج کے دستے تعینات کئیے جائیں

2- پاکستانی فوج کو سی ون تھرٹی طیارے کے ساتھ بھیج کر کرغیزستان سے طلبا کو فوری واپس نکالا جائے

ابھی

account_circle
The Power Of Youth(@TPowerOfYouth) 's Twitter Profile Photo

لسٹ نمر1 اگلی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے ایک دوسرے کو فالو کرو اور فالو بیک کریں ریپوسٹ ضرور کریں دوستوں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں.🔥💯
Dr Mohsin Siddiqui
Euroflyer Educational & Visa Consultants
The Power Of Youth
HASSAN
جواد اللہ

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

مس کنڈکٹ پر جج ابو الحسنات اور جج قدرت اللہ ،ہمایوں دلاور کے خلاف ریفرنس فائل ہوگا.

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

کرغزستان میں پاکستانی طلباء مصیبت میں مبتلا ہیں، اُنکی جانیں خطرے میں ہیں۔ وزارت خارجہ کو جلد از جلد مقامی حکومت سے رابطہ کر کے طلباء کو محفوظ مقام پر منتقل کرنا چاہیے۔

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

وزیر خارجہ وہ ہیں جو ابھی تک وزارت خزانہ کی سوچ سے باہر نہیں نکلے ،انہوں نے وزارت خارجہ کو ابھی تک شاید قبول ہی نہیں کیا ،
اسحاق ڈار صاحب اور شریف خاندان کو کوئی جگا دے ،کرغیزستان میں پاکستانی سٹوڈنٹس بہت اذیت میں ہیں

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بہت خطرناک صورت حال ہے بہت پیغامات آ رہے ہیں دس طلبہ کے ساتھ زیادتی کی اطلاع ہے

خدارا وہ ہماری بہنیں بیٹیاں ہیں سارے مل کر آواز اٹھائیں اور حکومت کو جگائیں۔۔۔!!!

account_circle
Wisal Khan(@wisal_Pti) 's Twitter Profile Photo

پولیس ساتھ ہے پہلے پولیس آتی ہے ہاسٹل گیٹ سے سیکورٹی ہٹاتی ہے پھر لوکل سٹوڈنٹ آتے ہے ہم پر تشدد کرتے ہے پاکستانی ایمبیسی نے نمبر سب کچھ بند کیا ہے یہاں ہمارا کوئی نہیں اسلیے وہ ہمارے ساتھ ایسے کررہے کل شام تک پتہ چلے گا کتنے لوگ شہید ہوچکے ہے کتنے زخمی ہے تباہی کی ہے

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی حکومت فوری طور پہ ریلیف آپریشن شروع کرے پاکستانی سٹوڈنٹس کو بحفاظت ایمبیسی لے جائیں اور حالات ٹھیک ہونے تک وہیں رکھیں

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

WHERE is our Foreign Minister?

Our Pakistani students are in so much pain. They are being tortured & our Foreign Minister is apparently in deep slumber!

in

account_circle
The Power Of Youth(@TPowerOfYouth) 's Twitter Profile Photo

کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر حملے ،3 پاکستانی طلباء کی اموات کی متضاد اطلاعات۔
متعدد زخمی ۔۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

ہماری وزارت خارجہ کہاں سوئی ہوئی ہے اٹھو بیان دو کیا ہم بیرون ملک اپنے بچے مروانے کیلئے بھیجتے ہیں؟ وزارت خارجہ کو سخت بیان جاری کرنا چاہیے اور بچوں کے تحفظ کیلئے فوری اقدام کریں۔

account_circle