M zubair islam(@Mzubairislam72) 's Twitter Profileg
M zubair islam

@Mzubairislam72

My life follow Rasool, e, hashmi....
If you find that a person who will change your life tak aa look in the mirorr

ID:1756915956427706368

calendar_today12-02-2024 05:42:37

9,8K Tweets

3,3K Followers

3,3K Following

Amir Khan(@iAmirKhann) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی چیلنج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، اسحاق ڈار پہلے ہی بطور وزیر خارجہ کام کر رہے ہیں، عوام کے خرچے پر ایک ہی شخص کو 2 عہدے ذاتی مفاد میں دیے گئے، درخواست۔۔!!

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

ڈیل کی چوسنی اور اقتدار کا فیڈر ملنے کے بعد بھی میرا سوہنا کیوں رو رہا ہے؟

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

کرغستان کل بچے جو کل پاکستان آئے ہیں جس میں محسن نقوی فوٹو شوٹ کروانے گیا تھا اس میں گورنمنٹ کا کوئی کردار نہیں تھا ابھی تک کوئی اسپیشل فلائٹ اناؤنس نہیں کی گئی ہزاروں طلبہ وہاں پھنسے ہیں اور واپس آنا چاہتے ہیں

حکومت ان کی واپسی کا انتظام کرے پھر جتنا مرضی فوٹو شوٹ کروائے۔۔۔!!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف لندن میں بیٹھ کر سازش کرتا رہا اور لندن پلان کے تحت ہی باجوہ کیساتھ مل کر عمران خان کی حکومت گرائی۔۔۔

سمیع ابراہیم۔۔۔!!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

این اے 148 ملتان بیرسٹر تیمور ملک انشاء اللّٰہ آج پھٹے چک دے گا۔۔۔🔥

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

میں جھوٹ نہیں بولتا
یہ بات کرتے ہی میاں صاحب نے سڑک والا جھوٹ بولا جس کی تردید عرفان صدیقی کر چکے ہیں

میاں صاحب کا بیانیہ سمجھنا مشکل نہیں نا ممکن ہے

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

'اگر ذہن سازی کرنا اتنا آسان ہے تو آپ کیوں 200 کیس بنانے کے بعد بھی عمران خان کے خلاف اس قوم کی ذہن سازی نہیں کر سکے'؟

صنف آہن صنم جاوید خان کا جیل سے خط

'اگر ذہن سازی کرنا اتنا آسان ہے تو آپ کیوں 200 کیس بنانے کے بعد بھی عمران خان کے خلاف اس قوم کی ذہن سازی نہیں کر سکے'؟ صنف آہن صنم جاوید خان کا جیل سے خط
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل میڈیا کہہ رہا ہے وہاں حالات تشویشناک ہیں مگر ہمارے مُطمئن بے غیرت کہہ رہے ہیں پروپیگنڈا ہے۔۔!!!

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

'ہمیں پاکستانی سفیر نے کہا کہ مجھ پر شہباز شریف کا بہت دباؤ ہے۔ آپ سوشل میڈیا پر تشدد کی ویڈیوز مت لگائیں'

کرغزستان سے پاکستانی سٹوڈنٹ کا انکشاف

ویسے حد ہے بےشرمی کی۔ حکومت کا مسئلے کو حل کرنے سے زیادہ اس بات پر زور ہے کہ بچے سوشل میڈیا پر سچ نہ بتائیں

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ہمیں مار رہے ہیں زبردستی بارش میں باہر نکال رہے ہیں ہم کہاں جائیں۔۔۔؟؟ حکومت ساتھ ملی ہوئی ہے۔۔۔!!!

طلبہ کی فریاد

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

جاوید ہاشمی کا انکشاف🚨

ملتان میں کھربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی جس میں فوجی جرنیل ملوث ہیں !

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ حق کے لئے آواز اٹھائی۔۔دیکھ لو پروپیگنڈا کہنے والوں زخمی بچے اور اگر کچھ ہوا نہیں تو اسٹوڈنٹ واپس کیوں آ رہے ہیں۔۔۔؟؟

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

خون ناحق جس نے بھی بہایا اسے دنیا میں ذلیل وخوار ہوئے بغیر موت نہیں آسکتی

خون ناحق جس نے بھی بہایا اسے دنیا میں ذلیل وخوار ہوئے بغیر موت نہیں آسکتی
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی طلبہ پاکستان پہنچتے ہی پھٹ پڑے۔۔۔۔

پروپیگنڈا کہنے والے اب شرم کریں ہر جگہ سیاست نہیں کہیں انسانیت بھی یاد رکھا کریں۔۔۔!!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

موت کسی کی نہیں ہوئی مگر تشدد بہت کیا گیا ہے لوگ پریشان ہیں بچے غیر محفوظ ہیں۔۔۔

عمران ریاض خان

account_circle