قصور میں بد ترین چایلڈ ایبیوس کے واقعے میں ملزمان بری ,سوال یہ ہے کہ ان بچوں کی بربادی کا کون ذمہ دار 'نو سال میں انصاف تو نہ مل سکا ملزمان بری ہوگے 'افسوس
#EndChildAbuse
پختونخوا میں تبدیلی سرکار نے صرف ذاتی تشہیر کے لیے اربوں روپے اپنے منظور نظر سوشل میڈیا انفلوینسرز پر لٹاے ،اج مالی طور پر صوبہ دیوالیہ ہوچکا ہے ,سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشینز نہیں اور جامعات دیوالیہ ہیں غلط پالسیز کی وجہ سے
#FBookTabdelii
It's tragic that even after 9 long years justice was not served in this case of #ChildAbuse and now culprits involved are free,who is gonna provide justice to hundreds of minors who have suffered in multiple ways due to the incident
Sad news another young life lost to the ugly face of terrorism ,security situation in Pakhtunkwa in specific in newly merged districts is getting worse with each passing day ! #JusticeForKamranDawar