IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profileg
IDrees Pashteen

@Pashteenidrees1

An anti war political & social activist , member of #PTM ( an anti war movement struggling for peace and human rights in Pashtun Belt) . Retweet # endorsement

ID:859418707780452352

linkhttps://en.wikipedia.org/wiki/Pashtun_Tahafuz_Movement calendar_today02-05-2017 14:46:01

10,6K Tweets

61,2K Followers

964 Following

Follow People
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

بله هیڅ لیدلې نشي په دا مینځ کښې.

ېا پنجابی د ملکه ورک یا پشتون خوار.

account_circle
Zia Ullah Hamdard(@JournalistZia) 's Twitter Profile Photo

چیمہ صاحب ایک تحقیقاتی صحافی ہیں اور اس سے بڑھ کر پنجابی ہیں اس لئے اگر یہ مزید تحقیق کریں گے تو اس نتیجے پر پہنچ جائیں گے کہ بلوچوں کو سرفراز بگٹی اور پختونوں کو جان اچکزئی قتل کررہا ہے اور پنجابیوں کا اس قتل عام سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔

account_circle
Mohammad Taqi(@mazdaki) 's Twitter Profile Photo

آخری بار کسی پشتون کو آرمی چیف بنے اٹھائیس سال ہو گئے۔ ان پچیس یا چالیس فیصد میں ایک بھی اس منصب کے لائق نہ تھا؟
اور جو چاند چیف بننے والوں نے چڑھائے ہیں وہ اظہر من الشمس ہیں

account_circle
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

دسٹرکت سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ کو آج شام ٹانک سے ڈی آئی خان جاتے ہوئے اغواء کیا گیا ہے ۔یاد رہے گذشتہ کئی مہینوں سے جنوبی وزیرستان کے لوگ عدالتوں کو ٹانک سے جنوبی وزیرستان منتقل کرنے کیلئے احتجاج کررہے تھے ۔

account_circle
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

دا اوښکې اوښکې ورځې، او دا زخم زخم ژوند به

خاونده چې به دا زما د کوم جرم سزا وي؟
باچا

account_circle
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پختونخوا کے جنوبی اضلاع بدامنی کیساتھ ساتھ ڈاکوؤں اور چوروں کے رحم وکرم پر ہے ۔آئے روز ڈکیتی کے وردات معمول بن گئے کل رات پی ٹی ایم ٹانک کے ساتھی سنیر پشتین کو ڈاکوؤں نے گولیوں سے چھلنی کیا
Ali Amin Khan Gandapur آپکے آبائی ضلع میں یہ حال ہے آپکو شرم آنی چاہیے ۔

اس وقت پختونخوا کے جنوبی اضلاع بدامنی کیساتھ ساتھ ڈاکوؤں اور چوروں کے رحم وکرم پر ہے ۔آئے روز ڈکیتی کے وردات معمول بن گئے کل رات پی ٹی ایم ٹانک کے ساتھی سنیر پشتین کو ڈاکوؤں نے گولیوں سے چھلنی کیا @AliAminKhanPTI آپکے آبائی ضلع میں یہ حال ہے آپکو شرم آنی چاہیے ۔
account_circle
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی خان میں ہمارے ساتھی اسحاق محسود کے گھر پر آئے روزاپر وزیرستان کے ایس ایچ او غیر قانونی طور پر دوسرے ضلع میں گرفتاری کی کوششش کررہا ہے اور چادر اور چاردیواری کو مسلسل پامال کررہا ہے ۔سیاسی ورکروں کو زدوکوب کرنے کی ریاستی پالیسی اپنے عروج پر ہے ۔
KP Police

account_circle
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

پختونخواہ کے وزیراعلی Ali Amin Khan Gandapur کے آبائی ضلعے ڈی آئی خان میں اس وقت نام نہاد گڈ اور بیڈ طالبانوں کا راج ہے۔ضلعے کے چند ایک تفریحی مقامات پر یہ لوگ اسلحہ سمیت بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں دندناتے پھیرتے ہے جبکہ وزیراعلی صاحب کورکمانڈر کے گھر میں کابینہ کے اجلاسوں میں مصروف ہے ۔

account_circle
Pakistan Tourism(@PakistanJannatt) 's Twitter Profile Photo

اس عید الفطر کی چٹھیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجاے ڈیرہ اسماعیل خان سے 175 کلومیٹر دوری پر واقع جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین ,دواتوئی،لدھا, شوال,، رزمک، پٹویلائی ،تنگائی بودین زائی، سام, کانیگرم ،کڑمہ وادی بدر، وادی شکئی،مساڑدینہ، انگور اڈہ ، مرغہ چینہ خمرانگ کی سیر…

اس عید الفطر کی چٹھیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجاے ڈیرہ اسماعیل خان سے 175 کلومیٹر دوری پر واقع جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین ,دواتوئی،لدھا, شوال,، رزمک، پٹویلائی ،تنگائی بودین زائی، سام, کانیگرم ،کڑمہ وادی بدر، وادی شکئی،مساڑدینہ، انگور اڈہ ، مرغہ چینہ خمرانگ کی سیر…
account_circle
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

3 سال کی ذہنیی،جسمانی کوفت کے بعد پنچ نے ہمیں شیڈولIV سے نکالنے کا حکم جاری کردیااپنے والدین کی دعاؤں،وکلاء ٹیم کی بدولت یہ ممکن ہوسکاجنہوں نے انتہائی جانفشانی کے ساتھ مقدمہ لڑا اپنی سرزمین پر پرائی جنگوں کے خلاف اپنی تحریک کے پلیٹ فارم سے مرتے دم تک جدوجہد جاری رہے گی

3 سال کی ذہنیی،جسمانی کوفت کے بعد #PHC #DIK پنچ نے ہمیں شیڈولIV سے نکالنے کا حکم جاری کردیااپنے والدین کی دعاؤں،وکلاء ٹیم کی بدولت یہ ممکن ہوسکاجنہوں نے انتہائی جانفشانی کے ساتھ مقدمہ لڑا اپنی سرزمین پر پرائی جنگوں کے خلاف اپنی تحریک کے پلیٹ فارم سے مرتے دم تک جدوجہد جاری رہے گی
account_circle
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

چې د باز خوېونه و وېنې په چا کښې

امر وکړې چې د دهٔ وزر ور پرې کړه.
دروېش درانې

account_circle
Aimal Khattak(@KhattakAimal) 's Twitter Profile Photo

شہر ناپرسان
دہشت گرد دندناتے پھر رے ہے جبکہ انسانی حقوق کارکنوں کو نت نئے طریقوں سے تنگ اور دبایا جارہا ہے ۔ پاکِستانی ریاست نے پرامن کارکنوں کو تنگ کرنے کا ایک نیا طریقہ یہ آزمانا شروع کیا ہے کہ انکو شیڈول فور میں ڈالا جاتا ہے ۔ چار انسانی حقوق کارکنوں ادریس پشتیں ، زوہیب ،…

account_circle
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

آج پشاور ہائی کورٹ ڈی آئی خان پنچ میں پیشی تھی ۔گذشتہ ۳ سالوں سے ہمیں شیڈول فور میں ڈالا گیا ہے اور ہمارے شناختی کارڈ سے لے کر ایزی پیسہ اکاونٹ تک سب کچھ بلاک ہے ۔ اگلی تاریخ پر معزز عدالت سے ہمیں انصاف کی اُمید ہے ۔

مور که به ځهٔ هم د دښمن وه خو چې بُوره به شوه
په خدای چې زه به په زهېر ومه تر ډېره پورې

دروېش درانې

account_circle