Pashtun Tahafuz Movement (PTM)(@Pashtunism333) 's Twitter Profileg
Pashtun Tahafuz Movement (PTM)

@Pashtunism333

This is an UnOfficial account of Pashtun Tahafuz Movement (PTM) or Pashtun Protection Movement.. PTM is advocating the Protection and Rights of Pashtuns.

ID:349483702

calendar_today06-08-2011 05:05:10

8,3K Tweets

6,2K Followers

431 Following

Sheryar Mahsud(@sheryarmehsud11) 's Twitter Profile Photo

داوڑتمہاری طرح آرمی چیف کوقوم کا باپ نہیں سمجھتااور نہ ہی شلوارنکالے جانےپر فخر کرتا ہے۔ اس وقت کے حساب سے علی وزیر اور محسن داوڑ دونوں نے عمران خان کے خلاف ووٹ دے کر پشتون نوجوانوں کے خلاف ہونے والے کریک ڈاؤن کا بدلہ لیا تھا جن پر دہشت گردی اور ملک دشمنی کے فتوے یوتھی لگاتے رہے

account_circle
Ihtesham Afghan(@IhteshamAfghan) 's Twitter Profile Photo

محسن داوڑ پر فوج کی قاتلانہ حملہ میں National Democratic Movement کے چار ساتھی شہید ہوۓ ہے اور 14 زخمی
😢

account_circle
Imran Khan(@iopyne) 's Twitter Profile Photo

This was his tweet two hours ago. They have delayed NA40 result for three days but Mohsin and his team were relentless in ensuring a fair count. Shooting him was seen as a better alternative to count manipulations, because non-violent manipulations are for Punjab, not Waziristan.

account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

میران شاہ میں محسن داوڑ پر ایف سی اور پولیس کیطرف سے فائرنگ، محسن داوڑ شدید زخمی حالت میں موجود ۔!
وزیرستان کو تاریکیوں میں دھکیلا جا رھا ہے۔

میران شاہ میں محسن داوڑ پر ایف سی اور پولیس کیطرف سے فائرنگ، محسن داوڑ شدید زخمی حالت میں موجود ۔! وزیرستان کو تاریکیوں میں دھکیلا جا رھا ہے۔
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

میران شاہ شمالی وزیرستان پولیس اور ایف سی کی جانب سے محسن داوڈ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلانا انتحاٸی بزدلانہ اور شرمناک واقع ہے۔ محسن داوڈ زخمی ہے۔ ریاستی فاشزم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔

میران شاہ شمالی وزیرستان پولیس اور ایف سی کی جانب سے محسن داوڈ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلانا انتحاٸی بزدلانہ اور شرمناک واقع ہے۔ محسن داوڈ زخمی ہے۔ ریاستی فاشزم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ #StopStateTerrorism
account_circle
Ihtesham Afghan(@IhteshamAfghan) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کینٹ کے اندر فوج اور پولیس کا محسن پر فائرنگ محسن داوڑ شدید زخمی حالات میں ہسپتال منتقل کردیا گیا 5 ساتھی اور زخمی ہے جسمیں این ڈی ایم ضلع صدر اسد داوڑ بھی شامل ہے

شمالی وزیرستان کینٹ کے اندر فوج اور پولیس کا محسن پر فائرنگ محسن داوڑ شدید زخمی حالات میں ہسپتال منتقل کردیا گیا 5 ساتھی اور زخمی ہے جسمیں این ڈی ایم ضلع صدر اسد داوڑ بھی شامل ہے
account_circle
Sheryar Mahsud(@sheryarmehsud11) 's Twitter Profile Photo

میران شاہ کیمپ کے سامنے سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے محسن داوڑ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ اور اطلاعات کے مطابق فورسز نے محسن داوڑ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلائی ہیں جس میں جانیں ضائع ہونے کا اندیشہ ہے

میران شاہ کیمپ کے سامنے سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے محسن داوڑ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ اور اطلاعات کے مطابق فورسز نے محسن داوڑ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلائی ہیں جس میں جانیں ضائع ہونے کا اندیشہ ہے
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

انتخابی دھاندلی کیخلاف شمالی وزیرستان میں احتجاج پولیس کی فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت دیگر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کیلئے دعاگو ہوں۔شانگلہ کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں الیکشن کمیشن کے دھاندلی کیخلاف قانونی احتجاج پر…

انتخابی دھاندلی کیخلاف شمالی وزیرستان میں احتجاج پولیس کی فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت دیگر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کیلئے دعاگو ہوں۔شانگلہ کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں الیکشن کمیشن کے دھاندلی کیخلاف قانونی احتجاج پر…
account_circle
Mohammad Taqi(@mazdaki) 's Twitter Profile Photo

Arresting former MNA Ali Wazir, rights defender Imaan Zainab Mazari-Hazir and other PTM supporters right after a PTM rally is highly deplorable but not unexpected. Caretaker government run by the army’s test tube political babies is earning its keep

account_circle
IDrees Pashteen(@Pashteenidrees1) 's Twitter Profile Photo

سابقہ ایم این اے علی وزیر انسانی حقوق کی توانا آواز ایمان مزاری اور پی ٹی ایم اسلام آباد کے ساتھی نور زادہ محسود کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
نگران حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی اور اپنے آئینی ذمہ داریوں کے بجائے امن کی آوازوں کو دبانے کی کوششوں میں مصروفِ…

سابقہ ایم این اے علی وزیر انسانی حقوق کی توانا آواز ایمان مزاری اور پی ٹی ایم اسلام آباد کے ساتھی نور زادہ محسود کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ نگران حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی اور اپنے آئینی ذمہ داریوں کے بجائے امن کی آوازوں کو دبانے کی کوششوں میں مصروفِ…
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات آ رہی ہیں کہ پی ٹی ایم کے علی وزیر، نور زادہ اور اسکے تین بیٹوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے اور کئی جگہوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکے ایمان مزاری کو ریاستی اداروں نے اغوا کیا ہے۔ شہباز گیل جیسے لُنڈے کے تجزیہ نگار اسکو فرینڈلی میچ کہتے ہیں۔

اطلاعات آ رہی ہیں کہ پی ٹی ایم کے علی وزیر، نور زادہ اور اسکے تین بیٹوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے اور کئی جگہوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکے ایمان مزاری کو ریاستی اداروں نے اغوا کیا ہے۔ شہباز گیل جیسے لُنڈے کے تجزیہ نگار اسکو فرینڈلی میچ کہتے ہیں۔ #ReleaseImaanMazari
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

PTM rally in Islamabad to speak against ongoing , , illegal imprisonment of PTM's Eid-ur-Rehman, Zakim and Gilaman by army in North waziristan, land mines and seizure of resources and properties.

PTM rally in Islamabad to speak against ongoing #EnforcedDisappearances, #Extrajudicialkillings, illegal imprisonment of PTM's Eid-ur-Rehman, Zakim and Gilaman by army in North waziristan, land mines and seizure of resources and properties. #PashtunLongMarch2Islamabad
account_circle
. ꧁☬ 𝒜𝒯𝒾𝐹 𝑀𝒶𝓃𝓏❁❁𝑅 ࿐ .(@Atifkhan0111) 's Twitter Profile Photo

جتنی پولیس پشتون تحفظ مومنٹ کے کارکنوں کی گرفتاری اور اسلام آباد جلسہ ناکام بنانے پر لگائی گئی ہے ، اس کے آدھ برابر اگر دہش تگ ردوں کے خلاف لگائی جاتی تو آج پشاور اور قبائلی اضلاع میں امن ہوتا اور ہزاروں لوگ امن مانگنے کیلئے اسلام آباد نہیں جاتے

جتنی پولیس پشتون تحفظ مومنٹ کے کارکنوں کی گرفتاری اور اسلام آباد جلسہ ناکام بنانے پر لگائی گئی ہے ، اس کے آدھ برابر اگر دہش تگ ردوں کے خلاف لگائی جاتی تو آج پشاور اور قبائلی اضلاع میں امن ہوتا اور ہزاروں لوگ امن مانگنے کیلئے اسلام آباد نہیں جاتے #PashtunJalsaIslamabad
account_circle
Pashtun Tahafuz Movement (PTM)(@Pashtunism333) 's Twitter Profile Photo

ایک علی وزیر جس نے 26 مہینے قید گزاری اور دوسرا جس نے 4 سال قید گزاری لیکن دونوں آج بھی اپنے مٶقف پر کھڑے ہیں۔
مزاحمت ✌

ایک علی وزیر جس نے 26 مہینے قید گزاری اور دوسرا #حنیف_پشتین جس نے 4 سال قید گزاری لیکن دونوں آج بھی اپنے مٶقف پر کھڑے ہیں۔ مزاحمت ✌ #LongLiveResistance
account_circle