Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

بلوچوں کے حق میں بھی بات کرنا ایک بہت بڑا جرم ہے، جس نے ہمارے لئے آواز اٹھائی آج اسے ہماری آواز کی ضرورت ھے

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

آج جبری گمشدگیوں سے متاثرہ افراد کا آج عالمی دن ہے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ایک توانا آواز پابند سلاسل ہے۔

آج جبری گمشدگیوں سے متاثرہ افراد کا آج عالمی دن ہے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ایک توانا آواز پابند سلاسل ہے۔
#ReleaseImaanMazari
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگی کی ریاستی پالیسی نے بے شمار خاندانوں کو برباد کر دیا ہے سال بھر جبری گمشدگی کےخلاف کبھی کوئٹہ کبھی کراچی احتجاج چلتا ھے مگر نہ تو کوئی سننے والا ھے نہ دیکھنے والا کوئی ان کے لئے آواز اٹھاتا ھے تو مقتدر حلقوں کو یہ ہضم نھیں ہوتا

account_circle
Zubair Shah Agha(@ZubairShahAgha1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ایم کے 18 اگست کے جلسے کے بعد دو جھوٹے مقدمات میں گرفتاری ہونے کے بعد اج ضمانت پر اڈیلہ جیل سے رہا ہونے کے فوری فوری بعد ایمان مزاری کو دوبار سے گرفتار کرلیا گیا ہے ریاست پاکستان میں خفیہ ادارے عدلیہ سے بالاتر ہے

#ReleaseImaanMazari #ReleasePTMActivists #ReleaseAliWazir
account_circle