Qamar Zaman Kaira(@QamarKairaPPP) 's Twitter Profileg
Qamar Zaman Kaira

@QamarKairaPPP

Member CEC #PPP.
Former Adviser to PM.
1st Governor of GB.
Former Minister for information & Broadcasting.
Former Minister for Kashmir Affairs & GB.

ID:941223858291597312

linkhttp://www.kana.gov.pk/ProfileDetail/OWQ1NTNlNTItNGIyZS00ZTMxLWE4NTQtYzA2ZTQ3ZWViZTA2 calendar_today14-12-2017 08:30:29

9,4K Tweets

123,8K Followers

222 Following

Qamar Zaman Kaira(@QamarKairaPPP) 's Twitter Profile Photo

پیپلز یوتھ کے نوجوان نونی مہر کی ٹریفک حادثے میں وفات سے پارٹی ایک محنتی اور بہادر  ورکر سے محروم ہوگئی.اس المناک موت پر پوری پارٹی پسماندگان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے نونی مہر پارٹی کا اثاثہ تھے، اللہ پاک مغفرت فرمائے اورخاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

پیپلز یوتھ کے نوجوان نونی مہر کی ٹریفک حادثے میں وفات سے پارٹی ایک محنتی اور بہادر  ورکر سے محروم ہوگئی.اس المناک موت پر پوری پارٹی پسماندگان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے نونی مہر پارٹی کا اثاثہ تھے، اللہ پاک مغفرت فرمائے اورخاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔
account_circle
Qamar Zaman Kaira(@QamarKairaPPP) 's Twitter Profile Photo

پی پی زون 160 کے صدر صداقت شیروانی کے گھر آمد

صداقت شیروانی کے داماد اور میاں وقار کے صاحبزادے عرفان وقار کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

account_circle
Qamar Zaman Kaira(@QamarKairaPPP) 's Twitter Profile Photo

معروف دانشور اسلم گورداسپوری کے گھر آمد۔ اسلم گورداسپوری کی عیادت اور خیریت دریافت کی۔ اسلم گورداسپوری جیسی شخصیات کی شاعری اور دانش ہمارا اصل اثاثہ ہے۔

account_circle
Qamar Zaman Kaira(@QamarKairaPPP) 's Twitter Profile Photo

یوم مئی مزدور ڈے کے موقع پر تمام محنت کش مزدوروں کو سلام پیش کرتا ہوں٬ پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں کے عالمی دن پر یہ عہد کرتی ہے کہ مزدوروں کے استحصال کے خاتمے تک ان کے حقوق کے حصول کی جدوجہد جاری رکھے گی۔

یوم مئی مزدور ڈے کے موقع پر تمام محنت کش مزدوروں کو سلام پیش کرتا ہوں٬ پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں کے عالمی دن پر یہ عہد کرتی ہے کہ مزدوروں کے استحصال کے خاتمے تک ان کے حقوق کے حصول کی جدوجہد جاری رکھے گی۔ #InternationalLabourDay
account_circle
Qamar Zaman Kaira(@QamarKairaPPP) 's Twitter Profile Photo

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45ویں یوم شہادت کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ندیم افضل چن کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں منعقد عظیم الشان جلسہ عام میں شرکت۔
BilawalBhuttoZardari
Nadeem Afzal Chan

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45ویں یوم شہادت کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ندیم افضل چن کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں منعقد عظیم الشان جلسہ عام میں شرکت۔ @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan #SalamShaheedBhutto
account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

On this day, April 4th, we honor the memory of my grandfather, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, whose life was taken in darkness, but whose legacy outshines many.
After 44 long years, the Supreme Court has accepted an innocent man was sent to the gallows. This is a testament to the…

account_circle
Usman Awan(@UsmanAwanPPP) 's Twitter Profile Photo

' دنیا یہ بات مانتی ہے کہ جو شہید ہوتے ہیں وہ زندہ ہوتے ہیں اور آج 45 سال بعد بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہیں اور انکے جیالوں کے خون پسینے کی محنت کے نتیجے میں ہی ہم حال ہی کے الیکشن میں کامیاب ہوئے ہیں '

BilawalBhuttoZardari

account_circle
Aseefa B Zardari(@AseefaBZ) 's Twitter Profile Photo

Eid Mubarak to everyone celebrating around the world. This year especially, may our prayers be granted for peace in Gaza and around the world 🙏🏼

account_circle
Qamar Zaman Kaira(@QamarKairaPPP) 's Twitter Profile Photo

اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ عید کے اس پُرمسرت موقع پر مستحقین مسلمانوں کا خیال رکھیں۔

اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ عید کے اس پُرمسرت موقع پر مستحقین مسلمانوں کا خیال رکھیں۔ #EidMubarak
account_circle
Usman Awan(@UsmanAwanPPP) 's Twitter Profile Photo

ڈاؤ ہسپتال کراچی میں ہماری بچی کیلئے کثیر تعداد/مقدار میں بلڈ کی اشد ضرورت ہے، بلڈ ڈونرز کسی بھی گروپ کا بلڈ دے سکتے ہیں۔

میری کراچی کی عوام سے اپیل ہے کہ آئیں اور ایک ننھی پری کو زندگی دینے اپنا حصہ ڈالیں
رابطہ نمبر
03336434522

account_circle
Ghulam Ali(@GhulamaliPPP) 's Twitter Profile Photo

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی پشاور کے مقامی ہال میں سینکڑوں کارکنوں کی موجودگی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔عظیم و الشان تقریب کے مہمانِ خصوصی سابقہ وفاقی وزیر Qamar Zaman Kaira تھے۔سابقہ صوبائی وزیر صحت پختونخوا سید ظاہر علی شاہ نے میزبانی کے فرائض انجام دیئے۔

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی پشاور کے مقامی ہال میں سینکڑوں کارکنوں کی موجودگی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔عظیم و الشان تقریب کے مہمانِ خصوصی سابقہ وفاقی وزیر @QamarKairaPPP تھے۔سابقہ صوبائی وزیر صحت پختونخوا سید ظاہر علی شاہ نے میزبانی کے فرائض انجام دیئے۔
account_circle
Qamar Zaman Kaira(@QamarKairaPPP) 's Twitter Profile Photo

“میں نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہیں نظر انداز کرنے کی بجائے ان پر بھروسہ کرکے ہی انہیں مستقبل کی قیادت کے لیے تیار کیا جا سکتا ہے۔” قائدِ عوام، شہید ذوالفقار علی بھٹو کا حیدرآباد کنونشن سے خطاب

“میں نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہیں نظر انداز کرنے کی بجائے ان پر بھروسہ کرکے ہی انہیں مستقبل کی قیادت کے لیے تیار کیا جا سکتا ہے۔” قائدِ عوام، شہید ذوالفقار علی بھٹو کا حیدرآباد کنونشن سے خطاب #SalamShaheedBhutto
account_circle
Qamar Zaman Kaira(@QamarKairaPPP) 's Twitter Profile Photo

جب گردنیں جھکی ہوں تو سر کاٹتے ہیں لوگ
جھکتا نہیں وہ سر جو سدا سر فراز ہو
سر کاٹنا علی ع کا تو ممکن ہی نہیں تھا
قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو۔۔۔!!

21 رمضان المبارک شہادتِ حضرت علی المرتضٰی

جب گردنیں جھکی ہوں تو سر کاٹتے ہیں لوگ جھکتا نہیں وہ سر جو سدا سر فراز ہو سر کاٹنا علی ع کا تو ممکن ہی نہیں تھا قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو۔۔۔!! 21 رمضان المبارک شہادتِ حضرت علی المرتضٰی #شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
account_circle
Qamar Zaman Kaira(@QamarKairaPPP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد مسیح برادری کو ایسٹر کا محبتوں بھرا تہوار مبارک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد مسیح برادری کو ایسٹر کا محبتوں بھرا تہوار مبارک #HappyEaster
account_circle