مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profileg
مُحَمَّد ریاض چوہدری

@RMoh786

قربتیں مت بڑھاۓ ہم سے جناب
حضور سچ بولتا ہوں
کڑوا لہجہ ہے

ID:1680439281939275779

calendar_today16-07-2023 04:49:12

47,3K Tweets

3,7K Followers

3,7K Following

Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے
کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے
تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے
بس کہی صبر کی اور کہی شکر کہ آزمائش ہے۔،🥀
۔
۔
۔

زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہی صبر کی اور کہی شکر کہ آزمائش ہے۔،🥀 ۔ ۔ ۔
account_circle
مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profile Photo

کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا

💞💞💞💞💞💞💞💞

ہزار بار پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی

account_circle
مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profile Photo

حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہوگئے

وہ نصیب کسی اور کے تھے اور برباد ہم ہوگئے

account_circle
مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profile Photo

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا

💔💔💔💔💔💔

خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

account_circle
مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profile Photo

سر اب پھر سے یہ گروہ اپنے کاروبار پر نکل پڑا نٸے ناموں کے ساتھ
نیا چورن بیچنے کے لیے
جس میں ایک اکاٶنٹ یہ
Nouman Khan
بھی ہے
ڈالر پاٶنڈ دینار درہم ریال
آنے بس سارا مال
اس کے ذمے ایک اکاٶنٹ لگایا ہے پتا کرے گا
ان کی مدد کرے گا
تو یہ سچا نہیں تو یہ ایک کٹھ پتلی ہے

account_circle
مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profile Photo

جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ
💔💔💔💔💔💔
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی

account_circle
مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profile Photo

کوٸی لاہور سے ہے تو بول دو
مل کے بارش میں بھگتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
يہ رم جهم يہ بارش يہ آوارگى كا موسم،

🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈

هم تيرے شهر ميں هوتے تو تيرے پاس چلے آتے.......

account_circle
مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profile Photo

تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں. .

💞💞💞💞💞

کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....

account_circle
مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profile Photo

آج لفظوں نے بھی ۔۔معافی مانگ لی

💔💔💔💔💔

ہم پہ اپنے درد کا ۔۔بوجھ نہ ڈالو

W@rrior_009

account_circle
مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profile Photo

فیر کی خیال اے
۔۔۔۔۔

اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے ❤ ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ…

account_circle
مُحَمَّد ریاض چوہدری(@RMoh786) 's Twitter Profile Photo

چل بڈھے کھوسٹ

محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے
۔۔۔
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے

😜😜😜😜

account_circle