RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profileg
RahilaMujahid

@RahilaMujahid

https://t.co/69hUZfsTlH

https://t.co/mrROhewdfo

https://t.co/yLCkzKv32l

ID:1525027244548169728

calendar_today13-05-2022 08:17:56

21,5K Tweets

6,6K Followers

4,8K Following

RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

ایرانی میڈیا کی جانب سے صدر ابراہیم ریئسی سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

ایرانی میڈیا کی جانب سے صدر ابراہیم ریئسی سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

حصص میں بانٹ رہے ہیں مجھے مرے احباب

میں کاروبار شراکت میں مارا جاؤں گا

بس ایک صلح کی صورت میں جان بخشی ہے

کسی بھی دوسری صورت میں مارا جاؤں گا

نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا

میں اب کی بار محبت میں مارا جاؤں گا

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

موسیقی کےایوانوں میں زلزلہ برپا کردیناوالا گلوکار استادچاہت فتح علی خان صاحب نےکرکٹ کی دنیا پاکستان کی جیت کا گانا ترتیب دیکر کرکٹ پاکستان میں نئی روح پھونک دی ہے
چاہت بھائی کیلئےاگرکسی کو نئی قسم کی اتی ہوں تولازمی دیں
خاص کرلیجنڈری تجزیہ نگار
Shuaib Rehman
روشنی ڈال کرثواب دارین

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

جانور کیلئے پانی سایہ دار جگہ پر رکھیں دھوپ میں رکھ دینے سے پانی گرم ہوجائیگا جو کسی کام کا نہیں رہے گا

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائے
خاص کر وہ پاکستانی جو غریب الوطن ہیں ان کی جان کی مال کی

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

گجرانوالہ
ٹریفک پولیس اہلکار کو مارنے گالیاں دینے کی ویڈیو وائرل
قانون کے حرکت میں انے کا انتظار ہے

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

پاڪستان اسٹيل ملز آفيسر ڪلب
دوران سوئمنگ اچانک بچہ ڈوب گیا اور کسی کو پتہ نہ چلا موقعہ پر موجود لوگوں نے فرسٹ ایڈ دینے کیلئے سانس بحال کر نے کی حتی الامکان کوشش کی مگر اللّٰہ کو جو منظور بچہ جانبر نہ ہوسکا

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

ہاتھ آ کر لگا گیا کوئی

میرا چھپر اٹھا گیا کوئی

لگ گیا اک مشین میں میں بھی

شہر میں لے کے آ گیا کوئی

میں کھڑا تھا کہ پیٹھ پر میری

اشتہار اک لگا گیا کوئی

یہ صدی دھوپ کو ترستی ہے

جیسے سورج کو کھا گیا کوئی

ایسی مہنگائی ہے کہ چہرہ بھی

بیچ کے اپنا کھا گیا کوئی

اب وہ

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے
میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم
وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے

حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی
ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی
جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی
لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ ۔بستی مہر دین تھانہ بی ڈویژن پولیس مقابلہ ڈاکوؤں نے ایک مغوی خاتون کو ڈھال بناکر بھاگنے کی کوشش کی پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلے ہوگیا فائرنگ کے تبادلے میں ایک بزرگ شہری بھی جانبحق ہوگیا۔ پولیس نے دونوں ڈاکوؤں کے جائے وقوعہ پر ہی مار گرایا ۔
شاباش پنجاب پولیس

account_circle
Hashim khan babar(@Hashimkhan38011) 's Twitter Profile Photo

Aamir Shaikh 💙®️ RahilaMujahid ہر جگہ درختوں کی ضرورت ہے کراچی والے خود ہمت کریں ٹاؤن والے تو صرف کٹائی کے پیچھے لگے ہوے ہیں جو پروانے درخت تھے اہم شاہراہوں پر وہ زیادہ تر ظالموں نے کمرشل استعمال میں لاکر کاٹ دے مزید لگواتے نہیں شیرکے اندر اب ویرانی عجیب بنجر آلودگی درجہ حرارت سے انسانی نفسیات پر منفی اثرات

account_circle
Hashim khan babar(@Hashimkhan38011) 's Twitter Profile Photo

RahilaMujahid ان الحاج صاحبان کی وجہ سے تو مارکیٹنگ مہنگائی میں خودساختہ مذہبی رنگ پوشیدہ ہے وہ کہاں انصاف کرتے ہے انکے کے مذہبی روپ ایک ناجائز کمائی کے روپ دوسرا نہ گھر بہنوں میں انصاف مسجد کے صف اول قربانی کے بڑے قیمت والے جانور گھر کےسامنے نمایش دیکتھے جاو الحاج صاحبان کے تضادات پر مبنی عمل

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

ایک ٹی وی اینکر کی قریبی عزیزہ ٹریفک پولیس اہلکاروں کو گالیاں دیتے ہوئے جارہی ہیں
جواب میں پولیس اہلکار کا مناسب طرزعمل خاندانی تربیت کے فرق کو نمایاں دیکھا رہا ہے

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

محترم یہ کراچی یونیورسٹی نہیں ہے لال اینٹوں سے مزین یہ عمارت کراچی کی طرز تعمیر نہیں ہے ۔یہ پنجاب کی ایک مشہور یونیورسٹی ہے

account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کا آذربائیجان کے دورے دوران ہارڈ لینڈنگ کے بعد ہیلی کاپٹر لاپتا تلاش جاری۔۔۔۔۔

ایرانی صدر کا آذربائیجان کے دورے دوران ہارڈ لینڈنگ کے بعد ہیلی کاپٹر لاپتا تلاش جاری۔۔۔۔۔
account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

ایم ایس دھونی تو بیشک ایک بڑا پلیئر ہے لیکن شعیب الرحمن صاحب کا مشورہ جوکہ فری اف کاسٹ دیا گیا ہے جس میں دھونی کو پاکستان بیٹنگ کوچ بنانے کی بات کی گئی ہے اس سے اپ کی حب الوطنی مشکوک گردانی جاسکتی ہے ہاں بھلے وسیم اکرم وقار بن جائے انڈیا کےکوچ۔جس طرح رینا رائے اور ثانیہ مرزا بہو

account_circle