Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profileg
Khawaja Salman Rafique

@SalmanRafiquePK

Minister for Specialised Healthcare & Medical Education - Punjab Emergency Services

ID:1261289393953943553

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1405 calendar_today15-05-2020 13:37:30

527 Tweets

51,8K Followers

71 Following

Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

و زراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے ہائی بلڈ پریشر کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس موقع پر سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم بھی موجود تھے۔ تقریب کا مقصد ہائی بلڈ پریشر اور اس کے انتظام کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں برٹش ہائی کمیشن کے وفد سے ملاقات۔ وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کا برٹش ہائی کمیشن کے وفد کے ساتھ یونیورسل ہیلتھ انشورنس سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی مقامی ہوٹل میں ڈی ایچ اوز اور ڈی ڈی ایس آرز کے تربیتی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ کورونا وائرس نے پوری دنیا کی معیشت کو بہت بری طرح متاثر کیا تھا۔ خطرناک بیماریوں سے عوام کو بچانے کیلئے ہمارے ڈاکٹرزکی تربیت بہت ضروری ہے۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد۔ متعلقہ افسران اور تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس حضرات نے اس حوالہ سے بریفننگ دی۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ڈینگی سرویلنس کو تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی، متعدی امراض اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا سول سیکرٹریٹ میں تیسرا اجلاس منعقد۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈی جی ڈرگز کے دفتر میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کی سب کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد۔ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اجلاس کے دوران ہیلتھ انشورنس میں اصلاحات کا جائزہ لیا۔ تمام ماہرین نے اس حوالہ سے قیمتی تجاویز اور آراء سے آگاہ کیا۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا دوسرا اجلاس منعقد۔ صوبائی وزیر صحت نے اجلاس کے دوران صوبہ بھر میں ڈینگی وائرس کی موجودہ صورتحال اور تدارک کیلئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان میں پروفیسر ڈاکٹر ظفر اللہ چوہدری کے تعزیتی ریفرنس میں شرکت۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ آج پوری دنیا میں نرسوں کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔ نرسنگ شعبہ نظام صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں۔

صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی اپنے دفتر میں حلقہ پی پی 153 کے معزز ممبران کے ساتھ ملاقات اور حلقہ کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت.

ہسپتالوں میں ادویات کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے سی ایم صاحبہ کی ہدایات پر ادویات پرچیز اور دونوں وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے سیکرٹری صاحب کے ہمراہ وئیر ہاؤس کا وزٹ کیا.
Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Directorate General Public Relations Punjab Azma Zahid Bokhari Khawaja Imran Nazeer Primary & Secondary Healthcare Department

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ. صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے چلڈرن ایمرجنسی میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا۔ متعلقہ حکام اور کنٹریکٹرز نے صوبائی وزیر صحت کو اس حوالہ سے بریفننگ دی۔

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی شاہی قلعہ عالمگیری دروازے آمد،کلینک آن ویل پراجیکٹ کا افتتاح کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کلینک آن ویل کا معائنہ کیا
وزیر اعلیٰ نے کلینک آن ویل میں ادویات ،طبی سہولیات کا جائزہ لیا.
Azma Zahid Bokhari Maryam Nawaz Sharif Primary & Secondary Healthcare Department Specialized Healthcare & Medical Education Deptt.

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی رانا توفیق کی والدہ کی وفات پر چوہدری اللہ رکھا، رانا شرافت کونسلر اور رانا ریاست کے ہمراہ رانا توفیق کے گھر آمد۔ مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا مغفرت کی۔