ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ(@SardarZaheer86) 's Twitter Profileg
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ

@SardarZaheer86

Personal Assistant of MoM at Family Bank Ltd
CEO at Em THE SerVant oF My pArEnTs💖💖

ID:1064887439653781504

calendar_today20-11-2018 14:25:25

46,4K Tweets

5,9K Followers

6,3K Following

ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ(@SardarZaheer86) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭😭
میرا بہت ہی پیارا بھائی جیسا دوست شانی ہمیں اور اس فانی دنیا کو چھوڑ کے چلا گیا 💔💔💔

انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭😭 میرا بہت ہی پیارا بھائی جیسا دوست شانی ہمیں اور اس فانی دنیا کو چھوڑ کے چلا گیا 💔💔💔
account_circle
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ(@SardarZaheer86) 's Twitter Profile Photo

جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ماں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے!! 🖤🌼

account_circle
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ(@SardarZaheer86) 's Twitter Profile Photo

جو بیٹی نصحیت نہیں سنتی اپنی ماں کی.اور جو بیٹا نافرمانی کرتا ہے اپنے باپ کی.تو دونوں کامیاب نہیں ہو سکتے.دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی

account_circle
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ(@SardarZaheer86) 's Twitter Profile Photo

نیک ہمسفر دنیا تو کیا جنت کے بھی ساتھی ہوتے ہیں،
(اَللّٰهُمَّ يَسِّرْ لِي جَلِيسًا صَالِحًا)
اے اللہ مجھے نیک ہم نشین (ساتھی) عطا (میسر) فرما،
(آمین یارب العالمین)❤️🥀

account_circle
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ(@SardarZaheer86) 's Twitter Profile Photo

*اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں🙂

account_circle
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ(@SardarZaheer86) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ
ان شاءاللہ ریڈی فار بیگ گیم
داند چمپئن قلندری 3 ❤️✌️
27/04/2024 کھاد فیکٹری کے مقام پر

ماشاءاللہ ان شاءاللہ ریڈی فار بیگ گیم داند چمپئن قلندری 3 ❤️✌️ 27/04/2024 کھاد فیکٹری کے مقام پر
account_circle
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ(@SardarZaheer86) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل وطن کو میری طرف سے عید الفطر کی دلی مبارکباد۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ اس مبارک موقع پہ اہلیان کشمیر و فلسطین پہ اپنا فضل و کرم کرے اور انکی مشکلات آسان کرے۔ آمین

وہ غیرمسلم تھا جس نے ان کے لیے پناہ گاہیں بنائیں اور وہ پکے مسلمان ہیں جنہوں نے ان سے پناہ گاہیں چھین لی یاد رکھنا روز محشر سب کو حساب دینا پڑے گا 😢
Imran Khan
Imran Khan
Ali Muhammad Khan
Qasim Khan Suri

account_circle
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ(@SardarZaheer86) 's Twitter Profile Photo

آپ کی زندگی لاکھوں سے بہتر ہے۔
*جس دن یہ احساس ہو گیا تب نا امیدی کے بادل چھٹ جائیں گے۔
*نا شُکری کم ہونے لگے گی۔
*بیماریوں اور disturbances کا گراف نیچے آۓ گا۔

account_circle