Sardar Atif gujar(@Sardr0) 's Twitter Profileg
Sardar Atif gujar

@Sardr0

ID:1745864842337280000

calendar_today12-01-2024 17:47:09

14,0K Tweets

3,9K Followers

3,6K Following

Sardar Atif gujar(@Sardr0) 's Twitter Profile Photo

بس کرویار ستر سال ان لٹیروں کو ووٹ دے دے کر ملک کو تباہ کردیا ہے اس دفعہ ووٹ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے دیں

بس کرویار ستر سال ان لٹیروں کو ووٹ دے دے کر ملک کو تباہ کردیا ہے اس دفعہ ووٹ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے دیں #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
account_circle
Sardar Atif gujar(@Sardr0) 's Twitter Profile Photo

بس کرویار ستر سال ان لٹیروں کو ووٹ دے دے کر ملک کو تباہ کردیا ہے اس دفعہ ووٹ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے دیں

بس کرویار ستر سال ان لٹیروں کو ووٹ دے دے کر ملک کو تباہ کردیا ہے اس دفعہ ووٹ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے دیں #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
account_circle
ᵂᵃqᵃˢ ʲᵘᵗᵗ(@sultanm_9263) 's Twitter Profile Photo

اب تک چار کمیشن بن چکے ہیں سب کی یہی ریپورٹ تھی کے دھرنے کے پیچھے کسی ایجنسی کا کوئی ہاتھ نہیں تھا
لیکن ن لیگ اپنی غلطی جو کے ختم نبوت پر ڈاکہ مارکر کی اسکو چھپانے کے لئے دھرنے کے پیچھے کسی کو ہونےکا الزام لگاتی ہے
ن لیگ کوتواب بھی اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہےاس پر بھی بولیں
Tallal Chaudry

account_circle
Virk Usman(@Virk2250) 's Twitter Profile Photo

میں نے بہت بھڑکیں مارنے والے دیوار سے پہلے پار نکل جانے والے بھی جوکر بنتے دیکھے

میں نے بہت بھڑکیں مارنے والے دیوار سے پہلے پار نکل جانے والے بھی جوکر بنتے دیکھے #TLP_Promotion
account_circle
🇵🇸بنتِ خورشید(@Rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

🔴ایک فلسطینی نوجوان کی فریاد جس کے خاندان کو رفح میں بمباری کے بعد اسرائیلی فوج نے شہید کر دیا تھا۔

account_circle
Rehan Ashrafi(@gmcwarrior09) 's Twitter Profile Photo

کل بروز جمعہ بحرین میں رہتے ہوئے ماہانہ محفل نعت میں حاضری کا شرف حاصل ہوا یہ میری خوش نصیبی ہے کہ دیار غیر میں رہتے ہوئے بھی تحریک کا مشن عوام الناس تک پہنچانے کا موقع مل رہا ہے

GRAND MEDIA CELL
Syed Ghazanfar Ali
Engr.Abid
Nasir Shah #GMC
Akhtar Ali Sardar Atif gujar
Shakeel Ahmed

account_circle
Abbas Ali(@SSA_004) 's Twitter Profile Photo

Engr.Abid Sardar Atif gujar مرزا صاحب۔
جناب ایک گھنٹے تک ٹائم ہو جانا ہے تو سپیس بنا لیں تو اس میں اس موضع پر ڈسکس کر لیتے ہیں اور اپنے اپنے علاقے میں گراونڈ لیول پر ورکنگ شروع کر دیتے ہیں۔۔
کیا خیال ہے؟؟؟
جواب کے انتظار میں ہوں۔
Virk Usman
🇵🇰ژاھد بھائ🇵🇰
Sardar Atif gujar
افضل سیال رضوی ⚔️⚔️

account_circle
Rana Tahir Naz(@TahirNaz_1) 's Twitter Profile Photo

*‼️ یہ ویڈیو دیکھیں پھر یہ کہیں گے کہ لبیک والے کسی کے خلاف بولتے ہیں اس بے غیرت مولوی کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنا پڑے گا 🤬*
Rana Tahir Naz

account_circle
Virk Usman(@Virk2250) 's Twitter Profile Photo

کل ضمنی انتخاب ہے اور ہر طرف اک بار پھر ظلم اور مہنگائ کے خلاف عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کر کے کرین کو کامیاب بنائیں

account_circle
𝓝𝓞𝓞𝓡وجدانِ باباجان(@900RKhr) 's Twitter Profile Photo

کچھ توبات ہےنااتنےبڑےبڑےپاورفل ملک
اسرائیل کےساتھ اوراسرائیل بھی فل ایٹمی پاورلےکرغزہ میں اتراپرپھربھی غزہ کےمجاہدین کوشکست دیناتودورکی بات اپنےمقصدتک ناپہنچ سکایہ ہیں وہ خالصتاًمجاہداسلام جوصرف واحدہ لاشریک پربھروسہ کئےہوۓہیں اللّه پاک غزہ کوفتح سےہمکنارفرماۓآمین

کچھ توبات ہےنااتنےبڑےبڑےپاورفل ملک اسرائیل کےساتھ اوراسرائیل بھی فل ایٹمی پاورلےکرغزہ میں اتراپرپھربھی غزہ کےمجاہدین کوشکست دیناتودورکی بات اپنےمقصدتک ناپہنچ سکایہ ہیں وہ خالصتاًمجاہداسلام جوصرف واحدہ لاشریک پربھروسہ کئےہوۓہیں اللّه پاک غزہ کوفتح سےہمکنارفرماۓآمین #TLP_Promotion
account_circle
Virk Usman(@Virk2250) 's Twitter Profile Photo

یہ اسلامی جمہوریہ نہیں یہ مقبوضہ پاکستان ہے
محترمہ مریم نواز صاحبہ یہ بچوں کے ساتھ ایکٹنگ چھوڑیں اور اس بچے کا بھی کچھ سوچیں یہ بھی کسی ماں کا بیٹا ہے
اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنا کیا جرم ہے
Maryam Nawaz Sharif

یہ اسلامی جمہوریہ نہیں یہ مقبوضہ پاکستان ہے محترمہ مریم نواز صاحبہ یہ بچوں کے ساتھ ایکٹنگ چھوڑیں اور اس بچے کا بھی کچھ سوچیں یہ بھی کسی ماں کا بیٹا ہے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنا کیا جرم ہے @MaryamNSharif #SaveGaza
account_circle
Sagar Rizvi(@s_agar2) 's Twitter Profile Photo

کیسے ہیں آپ سب اچھا میں نے اپنے ایک بھاٸ کیلٸے ایک شعر گن گنایا ہے ان تک پہچانا ہے آپ کے فتووں کے ڈر سے نٸ کر رہا اگر مفتیان ٹویٹر اجازت دیں تو میں وڈیو شٸیر کر دوں

کسی خاتون کے ساتھ نا جوڑنے لگ جاٶ اس لیۓ بھی ڈرتا اور فتووں سے بھی اور ویسے بھی نیگٹو ریکٹ سے😒😌

کیسے ہیں آپ سب اچھا میں نے اپنے ایک بھاٸ کیلٸے ایک شعر گن گنایا ہے ان تک پہچانا ہے آپ کے فتووں کے ڈر سے نٸ کر رہا اگر مفتیان ٹویٹر اجازت دیں تو میں وڈیو شٸیر کر دوں کسی خاتون کے ساتھ نا جوڑنے لگ جاٶ اس لیۓ بھی ڈرتا اور فتووں سے بھی اور ویسے بھی نیگٹو ریکٹ سے😒😌 #TLP_Promotion
account_circle
Maرia Aوan 🇵🇸(@TM_144_) 's Twitter Profile Photo

یہ جو لوگ سعد بھائی اور انس بھائی کے بارے میں اپنی گندی زبانیں ہلا رہیں ہیں دل کرتا ہے انکے حلق سے انکی زبانیں کھینچ لو اور باندھ دو آپس میں 😡 ان سے بچیں اور ہر گز انکی باتوں میں ا کر ایسی کسی بحث کا حصہ نہ بن جس سے انتشار پھیلے 🫡🫡

یہ جو لوگ سعد بھائی اور انس بھائی کے بارے میں اپنی گندی زبانیں ہلا رہیں ہیں دل کرتا ہے انکے حلق سے انکی زبانیں کھینچ لو اور باندھ دو آپس میں 😡 ان سے بچیں اور ہر گز انکی باتوں میں ا کر ایسی کسی بحث کا حصہ نہ بن جس سے انتشار پھیلے 🫡🫡 #TLP_Promotion
account_circle
💕زویــــا مغل 💕(@__Mein_) 's Twitter Profile Photo

بچپن میں میں سوچتی تھی کہ بڑی ہوکر غریبوں کی مدد کروں گی
لیکن بڑے ہو کر پتہ چلا میں خود ہی غریب ہوں۔۔۔🥲😒

بچپن میں میں سوچتی تھی کہ بڑی ہوکر غریبوں کی مدد کروں گی لیکن بڑے ہو کر پتہ چلا میں خود ہی غریب ہوں۔۔۔🥲😒 #سرمایہ_زیست #TLP_Promotion
account_circle
سلیمان رانا(@Nabeel5567) 's Twitter Profile Photo

آج جب یہ کلپ دیکھا تو فوراً باباجی رضوی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ سے اینکر کا اسی متعلق سوال ذہن میں آگیا
کہ باباجی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے کیسے خوبصورت انداز میں اسے ایسا ہی جواب دیا تھا


account_circle
Virk Usman(@Virk2250) 's Twitter Profile Photo

خاندان میں ایک شر پسند ایسا بھی ہوتا ہے جو 97 فیصد رشتوں کو آپس میں لڑوانےکے بعد کہتا ہے کہ میری خواہش ہے ہم سب مل کر رہیں

account_circle