Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profileg
Ammar Sultan

@Sultanammar_RT

A Proud Pakistani, loves book reading, Favourite Personality Allama Iqbal. RTs not an Endorsement.

ID:1228223070692769792

calendar_today14-02-2020 07:44:40

18,6K Tweets

271 Followers

390 Following

Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

اٹک: ’سیون سسٹرز‘ کے نام سے مشہور انگریز دور کی سرنگیں

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/167371

account_circle
Asif Iqbal Chaudhry(@Aasifiqbalpak) 's Twitter Profile Photo

Unknown ان ناؤن نمبر سے کی گئی ویڈیو کال ہرگز نہیں لینی چاہے آپکےوٹس ایپ پر کی جارہی ہو فیس بک یا انسٹاگرام پر ورنہ آپکے ساتھ ایسا کیا ہو سکتا ہے کہ گھر بیٹھے آپ بدنام ہو جائیں اور جھوٹے بھی سمجھے جائیں؟
Secure yourself secure Pakistan 🇵🇰

account_circle
zaibafzal(@zaibafzal) 's Twitter Profile Photo

Ammar Sultan Ch.Shahzad Gill بغض کا کوئی علاج نہیں، اور لوگ بغض میں انتہائی نیچ اور گھٹیا حرکات کرنے سے بھی نہیں چوکتے بلکہ اس پر اصرار کرتے ہیں
جیسے یہ آنکھ سے نکلنے والے پانی کے مسئلہ میں لفظ 'دکھتی' کاٹ کر پوری بات کا مطلب تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ہے
ایسے لوگ ہی دراصل جہالت کے قطب مینار ہوتے ہیں

account_circle
Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profile Photo

مروت کی تقریر کے بعد پروگرام جاری رہا؟؟؟؟

'نہیں ،نہیں، پروگرام کہاں جاری رہا

😳😳😳۔۔۔۔۔،،،،،۔۔۔۔۔😱😱😱

پروگرام تو وڑ گیا'

🤣🤣🤣🤣

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

لہجہ لفظ کا ڈی این اے ہے، جس سے نظر کا فتور ، نیت کا کھوٹ اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے ۔

(مشتاق احمد یوسفی)

account_circle
Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد افضل البشر ہیں۔ یہ اہل السنہ والجماعہ کا پندرہ صدیوں کا عقیدہ ہے۔ اس کے خلاف عقیدہ ضروریات اہل سنت کا انکار اور اہل البدعہ میں شمولیت ہے۔

account_circle
Muslim Defence & Media Cell(@SDMC26) 's Twitter Profile Photo

اکثر لوگوں کو دنیا ، اس کی کمائی ، اس کے معاملات اور اس میں جو کچھ ہے اس کے سوا آخرت کے متعلق کوئی علم نہیں ہوتا۔ وہ دنیوی معاملات میں عقلمند اور اخروی معاملات میں بیوقوف دکھائی دیتے ہیں۔

حسن البصري (رحمه الله) کہتے ہیں:
'الله کی قسم! ان میں سے کوئی شخص دنیا میں اس قدر منہمک ہو…

account_circle
Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profile Photo

مرزا جسکی عقل میں اکابرین کا ادب نہیں، جو مقدسات اسلام پہ تنقید میں بہت جری، اس کے لئے ایسے بیانات معمولی ہیں۔ فرق یہ ہے کہ ایسے بیانات عوام الناس کے فہم میں آسانی سے کلک کرتے ہیں جبکہ دینی بیانات میں مرزا اپنی فاسد تاویلات کر لیتا جسے عوام پہچان نہیں پاتے۔

account_circle
Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profile Photo

معلومات عمومی معنی ہے کہ کسی چیز کے متعلق کچھ جانکاری ملے، علم یہ ہے کہ اس جانکاری کی پرکھ کی جائے کہ آیا واقعہ کے مطابق ہے یا نہیں، گویا علم ذہنی تصورات کے سہی و غلط ہونے اور درست تصورات کی تصدیق و جزم و پختگی کی کیفیت کا نام ہے۔

account_circle
Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے غیرذمہ دارانہ استعمال میں جہاں لاعلم افراد کی اکثریت ہے وہیں باشعور متعصب افراد بھی شامل ہیں۔ مرشد کامل اور ان کے تبرکات کی تعظیم دلائل سے ثابت ہے۔ اگر آپ نہیں جانتے تو خاموشی بہتر ہے لیکن اس کا تمسخر اڑانا، آپ کی اپنی شخصیت کے منفی رخ کی عکاسی ہے۔

account_circle
Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profile Photo

روافض کے ان طبقات کا ذکر اور ان پہ آئمہ اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کی لعنت خود مستند کتب روافض میں موجود ہے۔

account_circle
Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profile Photo

سر آپ جیسی بااثر آوازوں کی اس موضوع پہ تسلسل سے لکھنے، بولنے، لوگوں کو ایجوکیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ تاکہ اس لعنت کے خلاف وسیع پیمانے پہ اتفاق رائے پیدا ہو اور مضبوط ردعمل جنم لے سکے۔ تب ہی ادارے بھی خواب غفلت سے جاگ سکتے۔ شکریہ۔

account_circle
Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profile Photo

رومن اردو۔ یہ وہ بیماری ہے جس نے ہماری نوجوان نسل کی اکثریت کو اردو زبان سے بیگانہ کر دیا۔ میرے بس میں ہو تو رومن اردو لکھنے پہ پابندی عائد کر دوں اور جرمانہ بھی، جبکہ اردو رسم الخط لکھنے کو Incentives کردوں۔ 😍

account_circle
Muhammad Owais(@Awsk75) 's Twitter Profile Photo

اُن لوگوں کو دیکھ کے افسوس ہوتا ہے جنہیں نجاست کے احکام کا علم نہیں، کپڑا پاک کرنے کا طریقہ نہیں آتا، غسل کا مسنون طریقہ نہیں سیکھے ہوتے۔
یہ وہ بنیادی چیزیں ہیں جس سے ہر عاقل بالغ کا زندگی میں واسطہ پڑتا ہے۔کیا فائدہ ایسی ڈگریز کا اگر اپنی ضروریات زندگی کے مسائل کا ہی علم نہیں؟

account_circle
Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profile Photo

وقت نے ثابت کیا ہے عمران خان صاحب کرکٹ کے لئے آئیڈیل تھے۔ یا رفاہی اور تعلیمی سرگرمیوں میں اچھے رہے۔ سیاست میں انکے افکار و نظریات اور اعمال پے در پے شدید تضادات کا شکار ہوئے خاص کر وہ افکار جن کے مقدمات انکی نظر میں خالص دینی تھے۔

account_circle
Ammar Sultan(@Sultanammar_RT) 's Twitter Profile Photo

امام حسن رضی اللہ عنہ سے شدید قلبی بغض کی وجہ سے روافض آپ کی اولاد پاک میں کسی کو امام نہیں مانتے، بلکہ متقدمین روافض تو تکفیر تک گئے۔۔امام مہدی رضی اللہ عنہ کو بھی اسی بغض کی وجہ سے اولاد حسن سے ماننے کے منکر ہیں۔

account_circle
Muslim Defence & Media Cell(@SDMC26) 's Twitter Profile Photo

youtube.com/watch?v=P8D_6p…
جب سے مرزا جہلمی نے اسرائیل کا دفاع دائرے سے باہر نکل کر کرنا شروع کیا اور علماء حق کی مخالفت میں یہ اسلام کے بھی خلاف ہو چلا ہے تو بری طرح ایکسپوز ہو چکا ہے ۔ لبرلز کی حمایت کرتے کرتے۔۔۔

اسکے بیشتر سننے والے اس سے لا تعلق ہو چکے ہیں۔ اب صرف وہی تقیہ باز…

youtube.com/watch?v=P8D_6p… جب سے مرزا جہلمی نے اسرائیل کا دفاع دائرے سے باہر نکل کر کرنا شروع کیا اور علماء حق کی مخالفت میں یہ اسلام کے بھی خلاف ہو چلا ہے تو بری طرح ایکسپوز ہو چکا ہے ۔ لبرلز کی حمایت کرتے کرتے۔۔۔ اسکے بیشتر سننے والے اس سے لا تعلق ہو چکے ہیں۔ اب صرف وہی تقیہ باز…
account_circle