Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profileg
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

@TeamiPians

Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join

ID:1230168481812897800

calendar_today19-02-2020 16:33:36

4,0K Tweets

89,1K Followers

117 Following

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

شاباش 7 فیصد والوں چھ لاکھ 12 ہزار ٹویٹس، رکنا نہیں 9 مئی کے ظلم و بربریت کو آج سامنے لیکر ائیں

شاباش 7 فیصد والوں چھ لاکھ 12 ہزار ٹویٹس، رکنا نہیں 9 مئی کے ظلم و بربریت کو آج سامنے لیکر ائیں #نو_مئی_یوم_فسطائیت
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

9 مئی ظلم و جبر کا وہ سیاہ دن ہے جس کے بعد بچوں خواتین بزرگوں سمیت کسی کی عزت اور چادر چار دیواری محفوظ نہیں رہی۔ تاریخ میں کے نام سے تاقیامت یاد رکھا جائے گا

سب اس ٹرینڈ میں حصہ لیں اور 9 مئی کو بطور یوم فسطائیت منائیں

9 مئی ظلم و جبر کا وہ سیاہ دن ہے جس کے بعد بچوں خواتین بزرگوں سمیت کسی کی عزت اور چادر چار دیواری محفوظ نہیں رہی۔ تاریخ میں #نو_مئی_یوم_فسطائیت کے نام سے تاقیامت یاد رکھا جائے گا سب اس ٹرینڈ میں حصہ لیں اور 9 مئی کو بطور یوم فسطائیت منائیں
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو بہانہ بنا کر پچھلے ایک سال عمران خان اور پی ٹی آئی پر ہر قسم کا ظلم و جبر ہوا اسی لئے ہم 9 مئی کو یوم فسطائیت کا نام دے رہے ہیں۔

کل رات 8 بجے ٹرینڈ ہوگا جس میں پچھلے ایک سال کے ظلم و بربریت کا ذکر ہوگا

تیار ہیں آپ سب؟

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

خودداری اور مختاری ژندہ قوموں کی نشانی ہے اور ازل سے ذہنی غلامی کا شکار قوم کو ایسا شعور ایک خوددار لیڈر ہی دے سکتا ہے۔

ایسے ہیں ہمارے کپتان !🙌♥️

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے گیارہ مہینے پہلے کہا تھا جس کو 9 مئی کا فائدہ ہوا وہی لوگ 9 مئی کے زمہ دار ہیں اور آج بچے بچے کو پتہ ہے 9 مئی پی ٹی آئی کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش تھی

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

شاباس انصافینز 4 لاکھ ٹویٹس 🙌😍

آپ سب کو خراج تحسین جو عمران خان کی رہائی کے لئے مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں، ہم تب تک لیڈرشپ پر دباؤ ڈالیں گے جب تک خان کی رہائی کے لئے احتجاجی تحریک شروع نہیں کی جاتی کیونکہ سب سے پہلے عمران خان

شاباس انصافینز 4 لاکھ ٹویٹس 🙌😍 آپ سب کو خراج تحسین جو عمران خان کی رہائی کے لئے مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں، ہم تب تک لیڈرشپ پر دباؤ ڈالیں گے جب تک خان کی رہائی کے لئے احتجاجی تحریک شروع نہیں کی جاتی کیونکہ سب سے پہلے عمران خان #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک سے ممکن ہے اور اس وقت لیڈرشپ کا تحریک چلانے کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان کا ہر چاہنے والا اس ٹرینڈ میں حصہ لیں اور لیڈرشپ پر دباؤ ڈال کر ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں

عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک سے ممکن ہے اور اس وقت لیڈرشپ کا تحریک چلانے کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان کا ہر چاہنے والا اس ٹرینڈ #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو میں حصہ لیں اور لیڈرشپ پر دباؤ ڈال کر ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

کل شام 4 بجے عمران خان کی رہائی کے لئے ٹرینڈ چلائیں گے جس میں لیڈرشپ سے احتجاجی تحریک کا مطالبہ کریں گے کیونکہ عمران خان صرف مزاحمت سے رہا ہوں گے

تیار ہیں آپ سب؟ 🧐

کل شام 4 بجے عمران خان کی رہائی کے لئے ٹرینڈ #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو چلائیں گے جس میں لیڈرشپ سے احتجاجی تحریک کا مطالبہ کریں گے کیونکہ عمران خان صرف مزاحمت سے رہا ہوں گے تیار ہیں آپ سب؟ 🧐
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

آپ کے لیڈر عمران خان نے ہمیشہ اصول اور نظریہ کو اہمیت دی اور وطن سے محبت کے جرم میں آج پابند سلاسل ہیں۔ آئیں اپنے لیڈر عمران خان کے سپاہی ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سے سب مل پر امن احتجاج کے لئے آواز اٹھائیں۔کیا آپ سب تیار ہیں انصافینز ؟

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

آج کے احتجاج پر ٹیم انصافینز پاور کی طرف سے لیڈرشپ سمیت تمام ورکرز کو خراج تحسین ❤🙌

عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے ہوگی مطلب دھرنے اور لانگ مارچ۔ لیڈرشپ خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں

آج کے احتجاج پر ٹیم انصافینز پاور کی طرف سے لیڈرشپ سمیت تمام ورکرز کو خراج تحسین ❤🙌 عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے ہوگی مطلب دھرنے اور لانگ مارچ۔ لیڈرشپ خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں ⁦#ReleaseOurKaptaan⁩
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

شاباش انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جس نے بھی میں حصہ لیا۔ عمران خان کی رہائی کے لئے مذاحمت ضروری ہے اور مذاحمت ملک گیر احتجاج سے ہوگا۔

اس لئے ہم لیڈرشپ اور وکلاء سے مطالبہ کرتے ہیں جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں۔

شاباش انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جس نے بھی #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں حصہ لیا۔ عمران خان کی رہائی کے لئے مذاحمت ضروری ہے اور مذاحمت ملک گیر احتجاج سے ہوگا۔ اس لئے ہم لیڈرشپ اور وکلاء سے مطالبہ کرتے ہیں جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں۔
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

اس وقت سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے جس کے لئے ہم سب کو ملکر لیڈرشپ پر دباؤ ڈالنا ہوگا کیونکہ واحد حل صرف ملک گیر احتجاج ہے۔
اس ٹرینڈ میں سب بھرپور حصہ لیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔

یاد رکھیں اکیلے اکیلے ٹویٹس کا کوئی اثر نہیں!

اس وقت سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے جس کے لئے ہم سب کو ملکر لیڈرشپ پر دباؤ ڈالنا ہوگا کیونکہ واحد حل صرف ملک گیر احتجاج ہے۔ اس ٹرینڈ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں سب بھرپور حصہ لیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔ یاد رکھیں اکیلے اکیلے ٹویٹس کا کوئی اثر نہیں!
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

اس وقت سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھا رہا ہے اس لئے کل شام 4 بجے ٹرینڈ میں حصہ لیں اور لیڈرشپ سے خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں

کیا آپ سب تیار ہیں؟ 🧐

اس وقت سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھا رہا ہے اس لئے کل شام 4 بجے #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو ٹرینڈ میں حصہ لیں اور لیڈرشپ سے خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں کیا آپ سب تیار ہیں؟ 🧐
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی فلور پر کھڑے ہوکر مرد مجاہد نے کہا تھا، اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ ہم نے ڈالروں کے پیچھے اپنا ضمیر بیچا 💔

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

بہت جلد اللہ کی مدد اور آپ سب کے ووٹ اور بھرپور سپورٹ سے ایک مرتبہ پھر سے آئیں گے آپ کے کپتان عمران خان ، بن کر اگلے وزیراعظم پاکستان ۔

ان شاء اللہ ❤✌

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

مشکلات آئیں گی، ہر قدم پر امتحان لیا جائے گا، اب یہ بطور قوم ہمیں سوچنا ہے کہ مشکلات سے گزر کر سرخرو ہونا ہے یا آسانی سے ہمیشہ کی غلامی قبول کرنی ہے؟ حق اور سچ کی اس لڑائی میں سرخرو آپ کے کپتان ہوں گے،

ان شاء اللہ ❤

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

آپ کا نظریہ ہمیشہ سے عدل و انصاف کا راستہ ہے۔آپ کے کپتان اسی حقیقی آزادی کے نظریے کی خاطر آج ناحق قید میں ہیں ۔ کیا بطور مسلمان ہم اسلام کے بنیادی نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں یا دنیاوی خداؤں سے خوفزدہ ہیں ؟ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے یا ہمیشہ کے لئے غلامی قبول کریں

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

شاباش ٹاپ ٹرینڈ رکنا نہیں خان صاحب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں

شاباش ٹاپ ٹرینڈ رکنا نہیں خان صاحب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں #ملک_گیر_احتجاج_کرو
account_circle