iKhan(@PakRebel22) 's Twitter Profile Photo

اس گفتگو سے صاف ظاہر ہے کہ معاملات گڑبڑ ہیں۔
لوگوں کو پاکستان کے بجائے اپنے مفادات کی پڑی ہے۔
ایسے وقت میں غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا واجب ہے۔

account_circle
Sheena Amir(@SheenaAmir4) 's Twitter Profile Photo

🔥 مراد سعید 🔥

“اس طرح پاکستان نہیں چلے گا۔

آئین اور قانون کے مطابق چلے گا

اور میں پوری پاکستانی قوم کو کہنا چاہتا ہوں

کہ آپ نے ُاردگان کا ترکی بننا ہے !

یا آپ نے ُمرسی کا مصر بننا ہے !!

یہ فیصلہ آپ نے خود کرنا ہے۔”




AI

account_circle
Barister Sidra Qayyum(@Shr_9998) 's Twitter Profile Photo

'تمہارا کردار پاکستان توڑنے میں ہے، بنانے میں نہیں، 1971 میں 90 ہزار سے زائد فوجی ایک ہندو کے سامنے سرنگوں ہوئے، تمہارے کردار نے ہماری ناک کٹوا دی'، مولانا فضل الرحمان۔



account_circle