USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profileg
USA Urdu

@USAUrdu

امریکی دفتر خارجہ کے اردو اکاؤنٹ پر خوش آمدید
استعمال کی شرائط: https://t.co/8p4cxqsCT1

ID:267302488

linkhttps://www.state.gov calendar_today16-03-2011 17:49:28

21,4K Tweets

113,8K Followers

139 Following

Follow People
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Ambassador Bridget A. Brink: Isobel Coleman نے Denys Shmyhal سے یوکرین کی آزادی، جمہوریت اور بحالی کے لیے امریکہ کی 61 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر بات چیت کی۔ ان مذکورہ مقاصد کے حصول کے لیے انسداد بدعنوانی و دیگر اصلاحات اور امداد کا ذمہ دارانہ استعمال ضروری ہیں۔ ہم یوکرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

.@USAmbKyiv: @ColemanUSAID نے @Denys_Shmyhal سے یوکرین کی آزادی، جمہوریت اور بحالی کے لیے امریکہ کی 61 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر بات چیت کی۔ ان مذکورہ مقاصد کے حصول کے لیے انسداد بدعنوانی و دیگر اصلاحات اور امداد کا ذمہ دارانہ استعمال ضروری ہیں۔ ہم یوکرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Ambassador Linda Thomas-Greenfield: ڈلاس میں بریک بریڈ، بریک بارڈرز کے پناہ گزینوں کے ساتھ کھانے میں شریک ہو کر خوشی ہوئی۔ Break Bread, Break Borders کی بدولت یہ غیرمعمولی خواتین ناصرف طباخی کے فن میں مہارت حاصل کر رہی ہیں بلکہ خوراک اور ثقافت کے ذریعے لوگوں میں فاصلے بھی مٹا رہی ہیں۔

.@USAmbUN: ڈلاس میں بریک بریڈ، بریک بارڈرز کے پناہ گزینوں کے ساتھ کھانے میں شریک ہو کر خوشی ہوئی۔ @BBBB_Welcome کی بدولت یہ غیرمعمولی خواتین ناصرف طباخی کے فن میں مہارت حاصل کر رہی ہیں بلکہ خوراک اور ثقافت کے ذریعے لوگوں میں فاصلے بھی مٹا رہی ہیں۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Department of State: Secretary Antony Blinken نے امریکہ کی بین الاقوامی سائبر سپیس اور ڈیجیٹل حکمت عملی کی نقاب کشائی کی۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ٹیکنالوجی ترقی و خوشحالی کو بڑھانے، انسانی حقوق کے احترام کو فروغ دینے اور مشترکہ عالمی مسائل کو حل کرنے کے لیے استعمال ہو سکتی ہے اور اسے ہونا چاہیے۔

account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Department of State: محکمہ خارجہ اور U.S. EPA بیرون ملک امریکی شہریوں کو امریکہ کی جدید تنصیبات کے ذریعے فضائی معیار سے آگاہ کرتے ہیں۔ اس سے انہیں آگاہی دینے اور مقامی حکومتوں اور لوگوں کو فضائی معیار پر معلومات فراہم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ airnow.gov

.@StateDept: محکمہ خارجہ اور @EPA بیرون ملک امریکی شہریوں کو امریکہ کی جدید تنصیبات کے ذریعے فضائی معیار سے آگاہ کرتے ہیں۔ اس سے انہیں آگاہی دینے اور مقامی حکومتوں اور لوگوں کو فضائی معیار پر معلومات فراہم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ airnow.gov #AirQualityAwarenessWeek
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: Senator Mitt Romney کے ساتھ McCain Institute کے سیڈونا فورم میں امریکہ کے عالمی قائدانہ کردار کی اہمیت پر بات کر کے خوشی ہوئی۔ مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں، چین کے ساتھ اور دیگر خطوں میں مسائل کو حل کرنے میں امریکہ کے فعال کردار کے لیے ہمارا عزم پہلے سے کہیں اہم ہے۔

.@SecBlinken: @SenatorRomney کے ساتھ @McCainInstitute کے سیڈونا فورم میں امریکہ کے عالمی قائدانہ کردار کی اہمیت پر بات کر کے خوشی ہوئی۔ مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں، چین کے ساتھ اور دیگر خطوں میں مسائل کو حل کرنے میں امریکہ کے فعال کردار کے لیے ہمارا عزم پہلے سے کہیں اہم ہے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Ambassador Linda Thomas-Greenfield: میں نے U.S. Mission to the UN میں غذائی قلت سے نمٹنے کو اپنی ترجیح بنایا۔ اقوام متحدہ نے امریکہ کے زیرقیادت قرارداد منظور کر کے 2026 کو خواتین کسانوں کا سال قرار دیا۔ یہ غذائی قلت سے نمٹنے میں ان کے اہم کردار کا اعتراف ہے اور اس سے انہیں بااختیار بنانے میں مدد ملے گی۔

.@USAmbUN: میں نے @USUN میں غذائی قلت سے نمٹنے کو اپنی ترجیح بنایا۔ اقوام متحدہ نے امریکہ کے زیرقیادت قرارداد منظور کر کے 2026 کو خواتین کسانوں کا سال قرار دیا۔ یہ غذائی قلت سے نمٹنے میں ان کے اہم کردار کا اعتراف ہے اور اس سے انہیں بااختیار بنانے میں مدد ملے گی۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Ambassador Bridget A. Brink: اوڈیسا میں ایک گودام پر روس کے بیلسٹک میزائلوں کے خوفناک حملے میں 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس گودام سے یوکرین بھر میں اشیا بھیجی جاتی تھیں۔ اس سے روس کے وحشیانہ حملوں کے خلاف یوکرین کے لیے فضائی دفاع کے نظام کی اہمیت ایک مرتبہ پھر واضح ہو جاتی ہے۔

.@USAmbKyiv: اوڈیسا میں ایک گودام پر روس کے بیلسٹک میزائلوں کے خوفناک حملے میں 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس گودام سے یوکرین بھر میں اشیا بھیجی جاتی تھیں۔ اس سے روس کے وحشیانہ حملوں کے خلاف یوکرین کے لیے فضائی دفاع کے نظام کی اہمیت ایک مرتبہ پھر واضح ہو جاتی ہے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.President Biden: میں نے مصر کے صدر اور قطر کے امیر سے یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں فائربندی کے معاہدے پر بات چیت کی۔ دونوں ممالک کے تعاون سے امریکہ، معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کوششیں کرے گا جو فائربندی اور شہریوں کی تکالیف کم کرنے میں واحد رکاوٹ ہے۔

.@POTUS: میں نے مصر کے صدر اور قطر کے امیر سے یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں فائربندی کے معاہدے پر بات چیت کی۔ دونوں ممالک کے تعاون سے امریکہ، معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کوششیں کرے گا جو فائربندی اور شہریوں کی تکالیف کم کرنے میں واحد رکاوٹ ہے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: میں نے اردن میں JHCO گودام کا دورہ کیا جو امریکہ کے تعاون سے غزہ میں امداد کی فراہمی میں سہولت دے رہا ہے۔ امدادی مقاصد کے لیے اضافی راستے کھولے گئے ہیں اور شمالی علاقے میں امداد کی مقدار میں اضافہ ہوا ہے، تاہم یہ کافی نہیں اور اسی لیے میں خطے میں موجود ہوں۔

.@SecBlinken: میں نے اردن میں @_jhco گودام کا دورہ کیا جو امریکہ کے تعاون سے غزہ میں امداد کی فراہمی میں سہولت دے رہا ہے۔ امدادی مقاصد کے لیے اضافی راستے کھولے گئے ہیں اور شمالی علاقے میں امداد کی مقدار میں اضافہ ہوا ہے، تاہم یہ کافی نہیں اور اسی لیے میں خطے میں موجود ہوں۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: میں نے اسرائیلی سرحد سے غزہ میں امداد کی ترسیل کا کام دیکھنے کے لیے کیریم شالوم میں قائم کردہ مرکز کا دورہ کیا جہاں امداد لے جانے والے ٹرکوں پر موجود سامان کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔
یہ کام بہت اہم ہے اور انسانی ضروریات سے نمٹنے کے لیے پیش رفت جاری رہنی چاہیے۔

.@SecBlinken: میں نے اسرائیلی سرحد سے غزہ میں امداد کی ترسیل کا کام دیکھنے کے لیے کیریم شالوم میں قائم کردہ مرکز کا دورہ کیا جہاں امداد لے جانے والے ٹرکوں پر موجود سامان کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ یہ کام بہت اہم ہے اور انسانی ضروریات سے نمٹنے کے لیے پیش رفت جاری رہنی چاہیے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: میں نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فيصل بن فرحان سے بات چیت میں غزہ میں امداد بڑھانے کی اہمیت، یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فوری فائر بندی اور خطے میں پائیدار امن و سلامتی کے قیام پر تبادلہ خیال کیا۔

.@SecBlinken: میں نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ @FaisalbinFarhan سے بات چیت میں غزہ میں امداد بڑھانے کی اہمیت، یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فوری فائر بندی اور خطے میں پائیدار امن و سلامتی کے قیام پر تبادلہ خیال کیا۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Department of State: خطے کے مستقبل کے لیے دو راستے ہیں۔ خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مزید بہت سے ممالک مثبت راہ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ میں اس سمت میں بڑھنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کے لیے جی سی سی کے اپنے ساتھیوں کا مشکور ہوں۔ Secretary Antony Blinken

.@StateDept: خطے کے مستقبل کے لیے دو راستے ہیں۔ خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مزید بہت سے ممالک مثبت راہ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ میں اس سمت میں بڑھنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کے لیے جی سی سی کے اپنے ساتھیوں کا مشکور ہوں۔ @SecBlinken
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: میں نے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن سے ملاقات میں فائربندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے کام پر بات چیت کی۔ ہم نے غزہ میں انسانی امداد کی مقدار میں متواتر اضافے کی فوری ضرورت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

.@SecBlinken: میں نے وزیراعظم @MBA_AlThani_ سے ملاقات میں فائربندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے کام پر بات چیت کی۔ ہم نے غزہ میں انسانی امداد کی مقدار میں متواتر اضافے کی فوری ضرورت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور میں نے ریاض میں اپنی ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ میں وسیع تر یکجائی کے ذریعے پائیدار امن و سلامتی کے حصول کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ہم تنازع کا مزید پھیلاؤ روکنے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

.@SecBlinken: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور میں نے ریاض میں اپنی ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ میں وسیع تر یکجائی کے ذریعے پائیدار امن و سلامتی کے حصول کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ہم تنازع کا مزید پھیلاؤ روکنے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Secretary Antony Blinken: میں نے سعودی عرب، یو اے ای، قطر، مصر، اردن اور فلسطینی تنظیم آزادی کے نمائندوں کے ساتھ خطے میں پائیدار امن و سلامتی کے لیے ہمارے کام اور یرغمالیوں کی رہائی کے ساتھ فائربندی کی کوششوں پر بات چیت کی۔

.@SecBlinken: میں نے سعودی عرب، یو اے ای، قطر، مصر، اردن اور فلسطینی تنظیم آزادی کے نمائندوں کے ساتھ خطے میں پائیدار امن و سلامتی کے لیے ہمارے کام اور یرغمالیوں کی رہائی کے ساتھ فائربندی کی کوششوں پر بات چیت کی۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Ambassador Bridget A. Brink: روس کے حملے کے بعد اپریل میں یوکرین نے سب سے بڑی مقدار میں برآمدات کیں۔ مجھے Isobel Coleman اور @OIKubrakov کے ساتھ یوکرین کو پائلٹ کشتی فراہم کرنے پر فخر ہے جو بحری جہازوں کو غلہ برآمد کرنے میں مدد دے گی جو اس کی برآمدات اور معیشت کے استحکام کی کنجی ہے۔

.@USAmbKyiv: روس کے حملے کے بعد اپریل میں یوکرین نے سب سے بڑی مقدار میں برآمدات کیں۔ مجھے @ColemanUSAID اور @OIKubrakov کے ساتھ یوکرین کو پائلٹ کشتی فراہم کرنے پر فخر ہے جو بحری جہازوں کو غلہ برآمد کرنے میں مدد دے گی جو اس کی برآمدات اور معیشت کے استحکام کی کنجی ہے۔
account_circle
USA Urdu(@USAUrdu) 's Twitter Profile Photo

.Ambassador Linda Thomas-Greenfield: شمالی کوریا اور روس کی طرف سے جوہری عدم پھیلاؤ کی خلاف ورزی کے باوجود شمالی کوریا کے جوہری، بیلسٹک میزائل اور وسیع تباہی لانے والے اسلحے کے پروگراموں پر سلامتی کونسل کی قراردادیں اور پابندیاں قائم ہیں۔ تمام رکن ممالک پر ان قراردادوں کی پابندی لازم ہے۔

.@USAmbUN: شمالی کوریا اور روس کی طرف سے جوہری عدم پھیلاؤ کی خلاف ورزی کے باوجود شمالی کوریا کے جوہری، بیلسٹک میزائل اور وسیع تباہی لانے والے اسلحے کے پروگراموں پر سلامتی کونسل کی قراردادیں اور پابندیاں قائم ہیں۔ تمام رکن ممالک پر ان قراردادوں کی پابندی لازم ہے۔
account_circle