VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profileg
VBMP

@VBMP5

Voice for Baloch Missing Persons - Official

ID:1064079723117072385

calendar_today18-11-2018 08:55:50

6,8K Tweets

67,0K Followers

123 Following

VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

ذاکر مجید کے والدہ کا کہنا ہے کہ ایک ذاکر جان لاپتہ نہیں بلکہ بلوچستان سے ہزاروں ذاکر جان لاپتہ ہے انہوں نے بلوچ قوم سے اپیل کی کہ تمام لاپتہ افراد کے لیے بھرپور آواز اٹھائے۔

account_circle
Daily Intekhab(@Intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ, وی بی ایم پی کے زیر اہتمام بلوچ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف عید الفطر کے موقع پر احتجاجی ریلی اور مظاہرہ
VBMP

account_circle
VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرے اہتمام عید کے روز کوئٹہ اور کراچی میں ہونے والے احتجاجوں میں بھر پور شرکت کرکے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی آواز بنے۔

account_circle
VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5404 دن مکمل ہوگئے۔

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5404 دن مکمل ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances
account_circle
VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

مٹھا خان مری کے اہلیہ کا کہنا ہے کہ اسکے شوہر کی جبری گمشدگی کو چار سال ہورہے ہیں والد کی شفقت کے بغیر انکے بچے بڑے ہورہے ہیں اور وہ اذیت میں مبتلا ہے انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ انکے شوہر کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔

account_circle
Daily Intekhab(@Intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

مشتاق احمد کی گمشدگی، اہلخانہ نے تفصیلات وی بی ایم پی کو فراہم کر دیں
dailyintekhab.pk/archives/460855

مشتاق احمد کی گمشدگی، اہلخانہ نے تفصیلات وی بی ایم پی کو فراہم کر دیں dailyintekhab.pk/archives/460855 #Balochistan
account_circle
VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

میں گل محمد مری کی والدہ ہوں میرے بیٹے کی جبری گمشدگی کو 12 سال مکمل ہوگئے میں معزوز اور ضعیف ہوں میں اپنے بیٹے کی جدائی کی غم کی وجہ سے یہاں آئی ہوں میں اپیل کرتی ہوں کہ اگر میرے بیٹے پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے بےقصور ہے تو فوری طور پر رہا کیاجائے

account_circle
Baloch Students Organization(@BSO__Official) 's Twitter Profile Photo

عید کے دن شال اور کراچی میں وی بی ایم پی کے احتجاجی مظاہروں کی مکمل حمایت کرتے ہیں، بی ایس او

VBMP

عید کے دن شال اور کراچی میں وی بی ایم پی کے احتجاجی مظاہروں کی مکمل حمایت کرتے ہیں، بی ایس او @VBMP5
account_circle
Zrumbesh English(@ZrumbeshEnglish) 's Twitter Profile Photo

Quetta - Families of enforcedly disappeared Gul Mohd Mari and Mitta Khan Mari participated VBMP Camp against enforced disappearances and demand release of their loved ones.

youtu.be/2R_vHC3i1jw?si…

account_circle
Nasrullah Baloch(@Nasrullah_Baloc) 's Twitter Profile Photo

محمد رحیم کومنظر عام پرلاناخوش آئند ہےمحمد رحیم کےخاندان ریاستی اداروں کےدباو کی وجہ سےبلوچستان ہائی کورٹ میں کیس کی پیروی نہیں کررہےتھےجسکےبناپر تنظیم کی طرف سےمیں اور ماما قدیر کورٹ میں پیش ہوتےرہےلاپتہ افرادکےاہلخانہ کوقانونی راستہ اختیار کرنےسےروکناملکی قوانین کی خلاف ورزی ہے

محمد رحیم کومنظر عام پرلاناخوش آئند ہےمحمد رحیم کےخاندان ریاستی اداروں کےدباو کی وجہ سےبلوچستان ہائی کورٹ میں کیس کی پیروی نہیں کررہےتھےجسکےبناپر تنظیم کی طرف سےمیں اور ماما قدیر کورٹ میں پیش ہوتےرہےلاپتہ افرادکےاہلخانہ کوقانونی راستہ اختیار کرنےسےروکناملکی قوانین کی خلاف ورزی ہے
account_circle
VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

محمد رحیم زہری کو منظر عام پر لاکر ہدہ جیل منتقل کردیا گیا ہے

واضع رہے کہ گزشتہ سال 3 فروری کو محمد رحیم زہری کو اسکے اہلیہ رشیدہ بی بی کے ساتھ فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کردیا رشیدہ بی بی 11 دن کے بعد بازیاب ہوا تھا

محمد رحیم زہری کو منظر عام پر لاکر ہدہ جیل منتقل کردیا گیا ہے واضع رہے کہ گزشتہ سال 3 فروری کو محمد رحیم زہری کو اسکے اہلیہ رشیدہ بی بی کے ساتھ فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کردیا رشیدہ بی بی 11 دن کے بعد بازیاب ہوا تھا
account_circle
VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کےزیرے اہتمام عید کےروز کوئٹہ اور کراچی میں لاپتہ افرادکی عدم بازیابی، جبری گمشدگیوں اور فیک انکاونٹرز میں لاپتہ افرادکےقتل کےخلاف احتجاج کیا جائےگااہل کوئٹہ اور اہل کراچی سےاپیل کرتےہیں کہ وہ احتجاجوں میں بھر پور شرکت کرکےلاپتہ افرادکی اہلخانہ کی آوازبنے

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کےزیرے اہتمام عید کےروز کوئٹہ اور کراچی میں لاپتہ افرادکی عدم بازیابی، جبری گمشدگیوں اور فیک انکاونٹرز میں لاپتہ افرادکےقتل کےخلاف احتجاج کیا جائےگااہل کوئٹہ اور اہل کراچی سےاپیل کرتےہیں کہ وہ احتجاجوں میں بھر پور شرکت کرکےلاپتہ افرادکی اہلخانہ کی آوازبنے
account_circle
Daily Intekhab(@Intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

لاپتا افراد کے حوالے سے سرفراز بنگلزئی کا بیان منفی پروپیگنڈا کے سوا کچھ نہیں، وی بی ایم پی
VBMP

account_circle
VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5396 دن مکمل ہوگئے۔

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5396 دن مکمل ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances
account_circle
VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے شہر سرگودھا سے لاپتہ بلوچ طالب علم خداداد بازیاب ہوگئے

پنجاب کے شہر سرگودھا سے لاپتہ بلوچ طالب علم خداداد بازیاب ہوگئے
account_circle
Waqar buzdar💙(@Drwaqarbuzdar1) 's Twitter Profile Photo

کوئی نہیں جانتا ماؤں کا لاڈلا ، باپ کا شان ، بھائی کا کندھا اور بہن کا فخر کسی کوٹھڑی میں کس حال میں ہوگا 😪
خدا کیلے میرے بے گناہ شعیب بزدار بھائ کو رہا کریں 20دن سے ہمارے پورے خاندان کی زندگی جہنم بنی ہوئ اس مقدس رمضان میں

کوئی نہیں جانتا ماؤں کا لاڈلا ، باپ کا شان ، بھائی کا کندھا اور بہن کا فخر کسی کوٹھڑی میں کس حال میں ہوگا 😪 خدا کیلے میرے بے گناہ شعیب بزدار بھائ کو رہا کریں 20دن سے ہمارے پورے خاندان کی زندگی جہنم بنی ہوئ اس مقدس رمضان میں #ReleaseShoaibBaloch #EndEnforcedDisappearances
account_circle
Mir Ahmed Baloch(@MiREBaloch6) 's Twitter Profile Photo

مستونگ کلی عزیزآباد کے رہاہشی نوجوان صدام حسین جو پیشے کے لحاز سے ایجوکیشن میں ملازم ہیں جسے ریاستی اداروں نے 19مارچ 2024 کو رات بارہ بجے کےقریب چلتن پمپ مستونگ سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا جو تاحال لاپتہ ہیے۔


VBMP

مستونگ کلی عزیزآباد کے رہاہشی نوجوان صدام حسین جو پیشے کے لحاز سے ایجوکیشن میں ملازم ہیں جسے ریاستی اداروں نے 19مارچ 2024 کو رات بارہ بجے کےقریب چلتن پمپ مستونگ سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا جو تاحال لاپتہ ہیے۔ #ReleaseSadamHusainBaloch #EndEnforcedDissapearances @VBMP5
account_circle
VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5391 دن مکمل ہوگئے۔

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5391 دن مکمل ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances
account_circle
VBMP(@VBMP5) 's Twitter Profile Photo

اچھی خبر

رواں سال فروری میں مچھ سے لاپتہ وہاب کرد بازیاب ہوگیا

اچھی خبر رواں سال فروری میں مچھ سے لاپتہ وہاب کرد بازیاب ہوگیا
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کے چئیرمین نصراللہ بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کریم جان نامی نوجوان 2022 میں لاپتہ ہوا تھا اور تین ماہ کے بعد رہا ہو گیا رہائی کے بعد ہمیں نہیں پتہ وہ کہاں گیا اسکا نام 2023 کے لاپتہ افراد کے لسٹ میں نہیں تھا لیکن اسکا بھائی جہاں زیب ابھی تک لاپتہ ہے

وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کے چئیرمین نصراللہ بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کریم جان نامی نوجوان 2022 میں لاپتہ ہوا تھا اور تین ماہ کے بعد رہا ہو گیا رہائی کے بعد ہمیں نہیں پتہ وہ کہاں گیا اسکا نام 2023 کے لاپتہ افراد کے لسٹ میں نہیں تھا لیکن اسکا بھائی جہاں زیب ابھی تک لاپتہ ہے
account_circle