واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profileg
واحد مراد

@WahidMurad1122

سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مطالعہ کرنا شوق ہے

ID:923974873013202944

calendar_today27-10-2017 18:09:11

20,1K Tweets

12,9K Followers

3,2K Following

Follow People
Qasim Quraishi(@QAZI_55) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ آپ سے نفرت کرتے ہیں ، اس لیے نہیں کہ آپ برے ہیں ، بلکہ اس لیے کہ آپ کی موجودگی ان کی موجودگی کو ختم کر دیتی ہے ۔
عبدالسلام راکٹی Saeed Ullah Khan واحد مراد

کچھ لوگ آپ سے نفرت کرتے ہیں ، اس لیے نہیں کہ آپ برے ہیں ، بلکہ اس لیے کہ آپ کی موجودگی ان کی موجودگی کو ختم کر دیتی ہے ۔ @Iam_Rakiti @JUI_NW @WahidMurad1122
account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

حافظ صاحب نے ایویں پاکستانی ٹیم پہاڑوں پر دوڑائی ہے! کمینوں میں نہ ٹیلنٹ ہے نہ شرم، Babar Azam بھائی انٹرویو دے دوں اور کہہ دو، کہ کوئی کچھ بھی کہہ دے میں مائنڈ کرنے والا نہیں ہوں، آپ کے پاس بولنے کیلئے یہی کچھ ہے بس.

account_circle
عبدالسلام راکٹی(@Iam_Rakiti) 's Twitter Profile Photo

مولانا عمر صاحب پالنپوری رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ زندگی میں کبھی کسی عالم کی برائی مت کرنا اور کسی عالم کی ذات میں کوی عیب مت نکالنا۔۔اگر تم نے کسی عالم کو برا کہا اور اسکے علم کو حقیر سمجھا تو اللہ تمہاری 10دس نسلوں تک کوئ عالم پیدا نہیں کریگا
استغفر اللہ
اللہ ہم سب کی…

account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

ایک مھان انسان نے مجھے ٹیگ کرکے امت کا عظیم اتفاق دکھایا میں نے سمجھا کہ اپنے فالوورز اور دوستوں کو بھی یہ وحدت دکھائی جائے 🫣
نوٹ:- یہ قطعاً مذاق نہیں ہے!

ایک مھان انسان نے مجھے ٹیگ کرکے امت کا عظیم اتفاق دکھایا میں نے سمجھا کہ اپنے فالوورز اور دوستوں کو بھی یہ وحدت دکھائی جائے 🫣 نوٹ:- یہ قطعاً مذاق نہیں ہے!
account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

🚨ھر 30 سال بعد ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان، چہ معنی-؟🚨

1965 میں جب بھارت کےساتھ جنگ کا ماحول بن رہا تھا حالات انتہائی کشیدہ تھے اور دوسری طرف ایران بھی جس کا ہمیشہ سے جھکاؤ پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی طرف رہا ہے وہ بھی پاکستان کا شدید مخالف تھا تو اس خوفناک صورتحال میں کہ…

🚨ھر 30 سال بعد ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان، چہ معنی-؟🚨 1965 میں جب بھارت کےساتھ جنگ کا ماحول بن رہا تھا حالات انتہائی کشیدہ تھے اور دوسری طرف ایران بھی جس کا ہمیشہ سے جھکاؤ پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی طرف رہا ہے وہ بھی پاکستان کا شدید مخالف تھا تو اس خوفناک صورتحال میں کہ…
account_circle
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰(@IamIhsanMarwat) 's Twitter Profile Photo

آج امن جرگہ میں شیر افضل مروت نے شرکت سے انکار کردیا !

قوم نے ووٹ دیکر جو کام ان کے ذمے لگایا تھا آج وہ اس سے مکر گئے، بس ایک لمحے کیلئے سوچے کہ کون لوگ ہیں جو امن چاہتے ہیں اور کون لوگ ہیں جو اس خطے میں آگ پھیلانا چاہتے ہیں۔

account_circle
SYED MAHID SHAH(@syedspeaker2) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے رب کا بھت شکر گزار ہوں الحمدللہ کہ اس فتنہ در دور میں مجھے علما کے سنگ چلنے کی استقامت دی

account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

عالم اسلام کا رہنما مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ رابطہ عالمی اسلامی کا مرکزی رکن منتخب!
میرے دل کے احساسات 👇

account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

ایران کی منافقت 👇
ہمارے پڑوسی ملک ایران نے ھمارے ملک خداداد پاکستان پر 75 سال میں بہت سے احسانات کئے مگر چند ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ⁦

1-ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ تھا کہ ⁦
1965 میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان…

ایران کی منافقت 👇 ہمارے پڑوسی ملک ایران نے ھمارے ملک خداداد پاکستان پر 75 سال میں بہت سے احسانات کئے مگر چند ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ⁦ ⁩ 1-ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ تھا کہ ⁦ 1965 میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان…
account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کی موجودہ حکومت نے پہلے 50 دنوں میں صوبے کو 500 ارب روپے کا اور مقروض بنادیا ہے
صحافی فہیم اللہ جان

account_circle
Maulana Muhammad Anwar(@MMuhammadAnwar1) 's Twitter Profile Photo

کل امن جرگہ میں جے یوآئی لکی مروت کے کارکن کثیر تعداد میں شرکت کریں کوئی بھی کارکن گھر پر نہ بیٹھے۔

ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا محمد انور صاحب جے یو آئی لکی مروت

account_circle
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰(@IamIhsanMarwat) 's Twitter Profile Photo

اس تصویر کو آپ نے کس اینگل سے دیکھا مجھے علم نہیں مجھے تو ایسا محسوس ہورہا ہے کہ
جیسے ایک بیابان صحراء ہو، دور دور تک پھیلا ریت کا چٹیل میدان ہو اس چٹیل میدان میں ریت کے ایک ٹیلے پر لمبے سفر کا ایک تھکا ہارا مسافر کھڑا ہو
اور رات کے گہرے ترین اندھیرے میں صاف آسمان کو ٹکٹکی…

اس تصویر کو آپ نے کس اینگل سے دیکھا مجھے علم نہیں مجھے تو ایسا محسوس ہورہا ہے کہ جیسے ایک بیابان صحراء ہو، دور دور تک پھیلا ریت کا چٹیل میدان ہو اس چٹیل میدان میں ریت کے ایک ٹیلے پر لمبے سفر کا ایک تھکا ہارا مسافر کھڑا ہو اور رات کے گہرے ترین اندھیرے میں صاف آسمان کو ٹکٹکی…
account_circle
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan(@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسمبلیوں کی خریدوفروخت کی بات پر پی پی قیادت کا سیخ پا ہونا سمجھ سے بالاتر ہے ۔محمد اسلم غوری

کچے کے ڈاکوؤں کی بات ہو یا انتخابات میں خرید فروخت کی ،پی پی قیادت کی اچھل کود سے لگتا ہے کہ وہ بھی شریک جرم ہے ۔اسلم غوری

کنڈی صاحب بلوچستان اور سندھ اسمبلی کے بارے میں زرداری صاحب…

account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

روزانہ ہاسٹل کینٹین میں ناشتے میں کھچڑی کھا کر پریشان طلباء نے ہاسٹل وارڈن سے شکایت کی اور ناشتہ میں دوسری چیز دینے کو کہا

اب وہاں 100 میں سے صرف 20 طالب علم ہںی ایسے تھے جن کو کھچڑی پسند تھی اور وہ طلباء چاہتے تھے کہ روزانہ کھچڑی ہںی بنائی جائے ۔ جبکہ باقی کے 80 طلباء تبدیلی…

روزانہ ہاسٹل کینٹین میں ناشتے میں کھچڑی کھا کر پریشان طلباء نے ہاسٹل وارڈن سے شکایت کی اور ناشتہ میں دوسری چیز دینے کو کہا اب وہاں 100 میں سے صرف 20 طالب علم ہںی ایسے تھے جن کو کھچڑی پسند تھی اور وہ طلباء چاہتے تھے کہ روزانہ کھچڑی ہںی بنائی جائے ۔ جبکہ باقی کے 80 طلباء تبدیلی…
account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

مصطفی کمال کی قومی اسمبلی میں سودی نظام کے خلاف دوسری تقریر جس کو سن کر بحیثیت مسلمان رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے..!!

account_circle
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰(@IamIhsanMarwat) 's Twitter Profile Photo

ایک انوکھا جلسہ دستاربندی !

ہمارے گاؤں ککہ خیل (لکی مروت) حفاظ کرام کی دستاربندی ! مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ بطورِ اظہار یکجہتی کیلئے سروں پر مفلفر رکھے ہوئے ہیں۔ ماشاءاللہ

account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

شروع سے ہی پیپلزپارٹی اس سب میں انووال ہے، عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں اللہ تعالیٰ بھٹو کی طرح پوری پیپلزپارٹی زندہ کرے.

شروع سے ہی پیپلزپارٹی اس سب میں انووال ہے، عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں اللہ تعالیٰ بھٹو کی طرح پوری پیپلزپارٹی زندہ کرے.
account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں کی پسند بدل رہی ہے جمعیتہ علماء اسلام اب نوجوانوں کی اولین پسند بنتی جارہی ہے الحمدللہ ❤️

account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

رابطہ عالمی اسلامی کے اجلاس کے بعد آج مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ ریاض میں قیام کرے گیں اور اپنے کارکنوں سے ملاقات کریں گے کل حضرت واپس پاکستان تشریف لے جائیں گے اور تحریک پر فوکس کریں گے.

رابطہ عالمی اسلامی کے اجلاس کے بعد آج مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ ریاض میں قیام کرے گیں اور اپنے کارکنوں سے ملاقات کریں گے کل حضرت واپس پاکستان تشریف لے جائیں گے اور تحریک پر فوکس کریں گے.
account_circle