Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profileg
Sarfraz Malik

@ZaiSarfraz

Hardwork is the key to success ♥️

ID:1441960730790531074

calendar_today26-09-2021 03:00:23

9,7K Tweets

4,0K Followers

3,6K Following

لجپال(@lajjpal) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ جنہیں ھم اپنا ھمدرد سمجھتے ھیں ۔
جب دکھ دینے لگیں تو سمجھ لو کہ تمھاری ساری اچھائیاں بارگاھ ایزدی میں قبول ھو گئی ھیں

account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو میسج آتے ہیں
لو یو جانوں
مس یو جانوں
اور مجھے آتے ہیں میسج۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نا بھیجا تو عذاب آۓ گا🫤🫤🙄🙄🤣🤣🤣

لوگوں کو میسج آتے ہیں لو یو جانوں مس یو جانوں اور مجھے آتے ہیں میسج۔۔۔ اگر یہ میسج دس لوگوں کو نا بھیجا تو عذاب آۓ گا🫤🫤🙄🙄🤣🤣🤣
account_circle
Fishoo Khan(@FishooKhan) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارے گھروں کی چادر اور چار دیوری کا تقدس پامال کیا گیا تو کوئی پولیس والا واپس بچ کے نہیں جاۓ گا
راولاکوٹ 🔥

account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

میں نے اب تمہیں اتنا یاد کرنا ہے کہ تمہیں ہچکیاں نہیں بلکے دل کا دورہ پڑے گا
انج تے فئیر انج ای سہی 🤣🤣

میں نے اب تمہیں اتنا یاد کرنا ہے کہ تمہیں ہچکیاں نہیں بلکے دل کا دورہ پڑے گا انج تے فئیر انج ای سہی 🤣🤣
account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

لڑکیوں کی پوسٹ پر لڑکے ایسے جاتے ہیں جیسے داتا دربار کا لنگر ہو

لڑکیوں کی پوسٹ پر لڑکے ایسے جاتے ہیں جیسے داتا دربار کا لنگر ہو
account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

میں نے تو گھر والوں سے کہا ہے کہ سونا اور مہنگا ہورہا ہے۔۔۔
ہور بندہ کنے اعشارے کرے یار؟🤣🤣

میں نے تو گھر والوں سے کہا ہے کہ سونا اور مہنگا ہورہا ہے۔۔۔ ہور بندہ کنے اعشارے کرے یار؟🤣🤣
account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

قبولیت اور برداشت اور معافی
یہ زندگی بدل دینے والے اسباق ہیں
السلام علیکم

account_circle
زبیر🌐(@AloneInMist) 's Twitter Profile Photo

صحافی کے آؤٹ آف سلیبس سوال پر ڈی جے بابو کی زبان خشک ہو گئی۔
😂🤣🤣
فل کامیڈی پروگرام

account_circle
Tahir Hussain 🏴(@thr_cs) 's Twitter Profile Photo

حناء پرویز بٹ، عظمی کاردار، عظمی بخاری، مریم اورنگزیب سمیت مریم نواز کی کنیزوں کی پنجاب اسمبلی سے چھٹی کروا دی گئی۔😂😆

حناء پرویز بٹ، عظمی کاردار، عظمی بخاری، مریم اورنگزیب سمیت مریم نواز کی کنیزوں کی پنجاب اسمبلی سے چھٹی کروا دی گئی۔😂😆
account_circle
Sadi Writes(@sadi_writes) 's Twitter Profile Photo

ہم نے حد درجہ اَزیت سے پُکارا تُم کو
جیسے زُلیخا نے کہا ہو ، ہائے یُوسـف...
💔

ہم نے حد درجہ اَزیت سے پُکارا تُم کو جیسے زُلیخا نے کہا ہو ، ہائے یُوسـف... #جاتجھےمعاف_کیا💔
account_circle
Sarfraz Malik(@MianPuri_925) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک میرے سب دوستوں کو سلامت رکھے ان کے ہر غم کو خوشی میں بدل دے امین یارب امین

account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

کون ظالم کہتا ہے ہمیں فوج سے پیار نہیں؟
ہمیں محبت ہے ان جیسے جنرلز پر ہمارا مان ہیں سرفراز علی جیسے بہادر فوجیوں پر ہمارے سر کا تاج ہیں سرفراز جیسے جنرلز

کون ظالم کہتا ہے ہمیں فوج سے پیار نہیں؟ ہمیں محبت ہے ان جیسے جنرلز پر ہمارا مان ہیں سرفراز علی جیسے بہادر فوجیوں پر ہمارے سر کا تاج ہیں سرفراز جیسے جنرلز
account_circle
لجپال(@lajjpal) 's Twitter Profile Photo

حق بات کہنے سے کبھی بھی نہ ڈرو۔
تاریخ تمھیں باغی تو کہہ سکتی ھے غدار نہی
باغی اللہ اور اس کے رسول کا مجاھد ھوتا ھے جبکہ غدار عبداللہ بن ابیع کا پیروکار۔

account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

آخری عمر میں نیک ہونے والا بندہ پورے خاندان کے نوجوانوں کی خوشیوں کا دشمن ہوتا ہے۔... کیونکہ وہی کہتا ہے تم ابھی بچے ہو تمہیں کیا معلوم کیا سہی ہے اور کیا غلط
کیا اتفاق کرتے ہیں؟

account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

محبت میں عمدگى كا درجہ یہ ہے كہ مُحبّ اور محبوب ایک دوسرے كے ہَم خیال ہوں۔🥀

السلام علیکم

محبت میں عمدگى كا درجہ یہ ہے كہ مُحبّ اور محبوب ایک دوسرے كے ہَم خیال ہوں۔🥀 السلام علیکم
account_circle