afsheen(@afshi0) 's Twitter Profileg
afsheen

@afshi0

Allah is the greatest.

ID:1348175155718213632

calendar_today10-01-2021 07:49:52

99,9K Tweets

21,3K Followers

23,3K Following

Follow People
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

💌 *انمول ذکر!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان یا کوئی آدمی یا کوئی بندہ (یہ راوی کا شک ہے کہ کون سا کلمہ ارشاد فرمایا) صبح و شام یہ کہتا ہے: « رَضِيتُ بِاللَّهِ…

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

سوال:-
اللہ کے راستے پر چلنا اور کامیاب ہونا بہت مشکل ہے ، پھر ہم کیا کریں؟
جواب:-
*بجائے اس کے کہ آپ خواہشات کو پکاریں آپ کو چاہیے کہ اللہ کا نام پکاریں ، یہ بہت بہتر ہے ۔ جب یوسف علیہ السلام بِک رہے تھے تو مصر کے بازار میں اس ہجوم میں ایک بُڑھیا بھی خریدار تھی ، لوگوں نے کہا تم…

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

اللّہ جسے چن لیتا ہے اسے اپنے عیبوں میں الجھا دیتا ہے جب وہ بندہ اپنے عیب دیکھتا ہے تو تکلیف میں آ جاتا ہے بڑا دشوار ہے اپنے عیبوں کا سامنا کرنا پھر تکلیف ہوتی ہے دعا مانگتا ہے دعا مانگتا یے تو روتا ہے تو عیبوں کی الجھنے سلجھنے لگتی ہیں اور ان الجھنوں میں الجھ کر سو بار گرتا ہے…

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

*حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں*
میں مکہ میں کپڑا خریدنے کی غرض سے ایک دوکاندار کے پاس گیا:
وہ اپنے سامان کی تعریف اور قسمیں اٹھانے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے اس سے خریداری کا ارادہ ترک کر دیا کہا:
اس جیسے شخص سے خریداری نہیں کرنی چاہیے اور میں نے کسی دوسرے دوکاندار سے کپڑا خرید لیا۔…

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

انسانی وجود کے ساتھ شیطان بھی ھے اور رب رحمن بھی ھے.
جیسی طلب ویسا ساتھ اور ویسا ھی شعور ویسی طرز فکر اور ویسا اعمال اور نتائج...

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

' حکایاتِ باھُو '

ایک وزیر کے دل میں ذوق الہی پیدا ھوا اور اُس نے بادشاہ کی خدمتِ وزارت چھوڑ کر راہ فقر اختیار کر لی.. ایک مدت کے بعد بادشاہ کی اُس سے ملاقات ھوئی تو اُس نے پوچھا.. ' تم نے میری ملازمت کیوں چھوڑی..؟ '

وزیر جو اب تک درویش بن چکا تھا ' اس نے نعرہ مارا اور کہا.. '…

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

*'برداشت'*
آج کل معاشرے میں برداشت ختم ہوگئی ہے۔
بیٹا باپ کی بات، بیوی شوہر کی بات اور بہو ساس کی بات برداشت نہیں کرتے غرض رشتہ کوئی بھی ہو اپنا ہو یا اجنبی ہو برداشت ہمارے معاشرے میں ختم ہو چکی ہے۔
بچوں کی لڑائی میں لوگ خاندانی دشمنیوں تک چلے جاتے ہیں۔
زمین جائیداد کے جھگڑوں میں…

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے…

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

1952ء رات کے وقت 12 بجے لاھور سے ملتان جانے والی بس دیپالپور چوک اوکاڑہ پر رکی اور ایک بارعب چہرہ , اور خوبصورت شخصیت کا مالک نوجوان اترا،
اسے سول ریسٹ ہاؤس جانا تھا اس نے آس پاس دیکھا تو کوئی سواری نظر نہ آئی مگر ایک تانگہ جو کہ چلنے کو تیار تھا نوجوان نے اسے آواز دے کر کہا کہ…

1952ء رات کے وقت 12 بجے لاھور سے ملتان جانے والی بس دیپالپور چوک اوکاڑہ پر رکی اور ایک بارعب چہرہ , اور خوبصورت شخصیت کا مالک نوجوان اترا، اسے سول ریسٹ ہاؤس جانا تھا اس نے آس پاس دیکھا تو کوئی سواری نظر نہ آئی مگر ایک تانگہ جو کہ چلنے کو تیار تھا نوجوان نے اسے آواز دے کر کہا کہ…
account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

Read this
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : 'ﺑﺮﺍﺋﯽ ' ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ, ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ
ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔
' ﮐﯿﺎ ﭨﮭﻨﮉ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﮯ? '
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻏﻠﻂ, ' ﭨﮭﻨﮉ ' ﺟﯿﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ…

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

*لوگـــــــــ بلاوجہ خاموش نہیـــــــــں ہوتے ... 🙂*
اِنہیـــــــــں *کچھ زخم بےحد گہرے لگتے ہیـــــــــں .💔.*

. *یہ ضروری نہیـــــــــں ... کہ ہر زخم سے خون رسے ...*
تبھی *وہ دِکھے ... کچھ چوٹیں اندرونی ہوتی ہیـــــــــں 💔.*

.. *وہ اندر ہی اندر ایک ناسور بن جاتی…

*لوگـــــــــ بلاوجہ خاموش نہیـــــــــں ہوتے ... 🙂* اِنہیـــــــــں *کچھ زخم بےحد گہرے لگتے ہیـــــــــں .💔.* . *یہ ضروری نہیـــــــــں ... کہ ہر زخم سے خون رسے ...* تبھی *وہ دِکھے ... کچھ چوٹیں اندرونی ہوتی ہیـــــــــں 💔.* .. *وہ اندر ہی اندر ایک ناسور بن جاتی…
account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

بھوک وہ واحد مذہب ہے.
جو شیعوں کا نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر کھانے سے نہیں روکتا.....

بھوک وہ واحد مذہب ہے. جو شیعوں کا نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر کھانے سے نہیں روکتا.....
account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

```ساری دنیا سوشل میڈیا سے پیسے کما رہی ہے 😍
جبکہ
میں گھر والوں کے پیسوں سے سوشل میڈیا چلا رہا ہوں
🙂🤭🤪😂😂😂😂😂```

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

[14/05, 9:41 pm] Ashiq Durood O Salaam: ایک آدمی بزرگ کے پاس گیا اور بولا:

باباجی میں جو بھی کام کرتا ہوں میری بیگم
سامنے آجاتی ہے۔۔۔

باباجی: پتر توں گڈی چلا کر دیکھ رب مہربانی
کرے گا۔😉🤭🤣🤣🤣
[14/05, 9:41 pm] Ashiq Durood O Salaam: داماد اپنے سُسر سے

آپ کی بیٹی میں تو…

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

بیوی نے شوہر سے کہا مجهے پیسے دیں
ميں نے بال سیدھے کروانے ہيں.

شوہر نے کہا گھر پر خود ھی بال سیدھے کرلو
کیا ضرورت ہے فضول پیسے ضائع کرنے کی...

بیوی نے کہا مجھ سے نہيں ہوتے سیدھے
پاس بیٹھی ساس بولی

توں ساڈا سارا خاندان سیدھا کر دیتا اے
بال نہيں ہوندے سیدھے؟؟
🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂.

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

باباجی بیٹا کیا کام کرتے ہو؟؟

بیٹا:میں بھلائی کا کام کرتا ہوں لوگوں کو گناہوں سے بچاتا ہوں!!

باباجی: مطلب؟

لڑکا:لوگ ٹی وی لگا کر گناہ کرتے ہیں۔۔۔

دن میں اے سی لگا کر جہنم کی گرمی کو بھول جاتے ہیں،

رات کو اے سی لگا کر اللہ کی یاد سے غافل ہو کر سکون کی نیند سو جاتے ہیں۔۔۔…

account_circle
afsheen(@afshi0) 's Twitter Profile Photo

*بے شک!!! لازم ہے نام محمد ﷺ، آپ ﷺ کے والدین کریمین پر ، أپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کی آلِ اطہار مبارکــ پر لاكهــوں کروڑوں اربوں کھربوں درُود و سـلام*

آقا کریم ﷺ کی محبت ہی تو اصل دین و ایمان ہے۔ یہی تو اصل اسلام ہے۔ یہی تو مقصود مومن ہے۔ یہی تو درویشوں کا دین ہے۔اور یہ…

*بے شک!!! لازم ہے نام محمد ﷺ، آپ ﷺ کے والدین کریمین پر ، أپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کی آلِ اطہار مبارکــ پر لاكهــوں کروڑوں اربوں کھربوں درُود و سـلام* آقا کریم ﷺ کی محبت ہی تو اصل دین و ایمان ہے۔ یہی تو اصل اسلام ہے۔ یہی تو مقصود مومن ہے۔ یہی تو درویشوں کا دین ہے۔اور یہ…
account_circle