Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profileg
Ammar Khan Yasir

@ammarkhanyasir

Anchor at @FocusMediaPk

ID:2295268260

linkhttps://www.facebook.com/AmmarKhanYasir9?mibextid=ZbWKwL calendar_today17-01-2014 01:23:18

7,1K Tweets

107,4K Followers

322 Following

Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد
ڈی چوک
سیو غزہ دھرنا اپڈیٹ

سیو غزہ کی جانب سے حکومتی مذاکراتی وفد کو دیے گئے مطالبات
حکومتی وفد نے ٹائم مانگ لیا۔ جلد مذاکرات کا دوسرا دور ہو گا
Save Gaza Campaign Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد
ڈی چوک
سیو غزہ دھرنا اپڈیٹ

حکومت کی طرف سے طارق فضل چوہدری سمیت تین رکنی ٹیم کی مذاکراتی ٹیم دھرنے میں پہنچ گئی۔ سینیٹر مشتاق صاحب سے ملاقات جاری

account_circle
Save Gaza Campaign(@SaveGazaPK) 's Twitter Profile Photo

سیو غزہ کیمپ میں بچوں نے نقبہ کی تصویر کشی کی، جدو جہد اور استقامت کی داستان سنائی.
Save Gaza Campaign
کفر ہے برسرپیکار یہاں برسوں سے
گرم ہے ظلم کا بازار یہاں برسوں سے


Qaiser Ahmed Raja
Hamid Mir حامد میر
Ammar Khan Yasir
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Humaira Tayyaba
Sahil Adeem

سیو غزہ کیمپ میں بچوں نے نقبہ کی تصویر کشی کی، جدو جہد اور استقامت کی داستان سنائی. @SaveGazaPK کفر ہے برسرپیکار یہاں برسوں سے گرم ہے ظلم کا بازار یہاں برسوں سے #DchowkMartyr @qaiseraraja @HamidMirPAK @ammarkhanyasir @SenatorMushtaq @humairatayyaba @SahilAdeem
account_circle
Ayesha A.Qayyum 🇵🇸(@AyeshaA_Q) 's Twitter Profile Photo

🚨Islmbd Admin has not given the body of one of the shaheed protesters.

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان gave the admin an ultimatum of 2 hours which has now come to an end.

The protestors marched towards Parliament.

Islmd Admin must give the body of shaheed back.


account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس ہٹ دھرمی پہ اتر آئی ہے
سیو غزہ دھرنے کے دوسرے شہید کی میت واپس نہیں کی جا رہی۔
دو دفعہ الٹی میٹم دیا گیا لیکن ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔ بے شرمو حیا کرو میت ہمارے حوالے کرو

account_circle
Ikramullah Naseem(@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ڈی چوک میں یونیورسٹی کے طالب علموں پر رات کو گاڑی چڑھائی گئی
یونیورسٹی کا طالب علم شہید ہوا ایک عام بندہ اور تین طالب علم یونیورسٹی کے زخمی ہوئے

حیران کن بات ہے کہ پہلے صحافی مدارس کے طلباء پر ہونے والے ظلم کو ہائی لائٹ نہیں کرتے تھے اب بات یونیورسٹیوں تک پہنچ گئی

account_circle
Qaiser Ahmed Raja(@qaiseraraja) 's Twitter Profile Photo

پنڈی اسلام آباد اور گردو نواح کے علاقوں سے بھرپور اپیل ہے کہ اس نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیئے پہنچیں۔ اس وقت خاموش رہنا بھی جرم ہے۔

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک دھرنے پہ حملے کی تفصیلات سینیٹر مشتاق صاحب کی زبانی جو خود اس وقت موجود تھے، دو لوگ اب تک ش ہید ہو چکے ہیں، دوسرا جنازہ شام 5 بجے ڈی چوک مین ہو گا
Save Gaza Campaign Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے 2 شہید کارکنان کا جنازہ ڈی چوک میں پڑھینگے،یہ منصوبہ بند حملہ تھا،پولیس کی منت سماجت کی لیکن پولیس غیر مسلح تھی اور خاموش تماشائی بنی رہی۔دونوں شہداء غزہ و فلسطین ہیں ،ان دونوں شہداء کا خون وفاقی حکومت، اسلام آباد انتظامیہ، اسلام آباد پولیس کے ذمے ہے،ہماری تحریک پرامن

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک سیو غزہ دھرنے پہ اٹیک۔
ایک شہید کا جنازہ صبح 10 بجے ہو چکا ۔ دوسرے کا جنازہ شام 5 بجے ڈی چوک میں ادا کیا جائے گا۔ اسلام آباد سمیت ملک بھر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان Save Gaza Campaign

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

دو شہادتوں کے باوجود سیو غزہ دھرنے کے شرکاء اور Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کے حوصلے بلند ہیں، ہر قسم کی قربانی کیلیے تیار بیٹھے ہیں۔ شام 5 بجے ڈی چوک اسلام آباد میں جلسہ عام ہو گا ضرور شرکت کریں

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں جو خون سے تاریخ لکھی جا رہی تھی اب وہی خون ڈی چوک میں بھی اقصیٰ کیلیے بہایا جا چکا ہے۔ دو نوجوانوں کے جنازے جس میں سے ایک اسلامک یونیورسٹی کا طالبعلم ، لیکن پولیس ابھی تک یہ تعیین نہیں کر سکی کہ تھانہ سیکٹیریٹ کی حدود تھی یا کوہسار کی؟ ایف آئی آر تو اسکے بعد کی بات ہے

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک اسلام آباد میں غزہ کے لوگوں کیلیے دھرنے پہ بیٹھے شرکاء پہ رات گئے حملہ۔ دو افراد شہید۔ کئی زخمی۔
اللہ تعالیٰ عافیت فرمائے

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

وکیل کا چالان کیوں کیا
تیری ماں کی ٹوں ٹوں ٹوں
تیری بہن کی ٹوں ٹوں ٹوں
یہاں وکیلوں نے ایک الگ ہی ریاست بنائی ہوئی ہے۔حافظ صاحب 9 مئی والوں سے فرصت ملے تو ادھر بھی توجہ کریں

account_circle