Anas Chaudary(@anasgujjar121) 's Twitter Profileg
Anas Chaudary

@anasgujjar121

@anasgujjar122
@NawazSharifMNS

ID:570729445

calendar_today04-05-2012 10:46:33

69,9K Tweets

4,4K Followers

4,1K Following

PakistaniPeeps(@pakistanipeeps) 's Twitter Profile Photo

اچھا ایسے کوئی نحش ہیں یوتھیے جو کہتے ہیں وہ ہورا بھی نہیں ہوتا 🤦🤦

اچھا ایسے کوئی نحش ہیں یوتھیے جو کہتے ہیں وہ ہورا بھی نہیں ہوتا 🤦🤦
account_circle
شبانہ شوکت(@Shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ میوزیم میں اپنی ہم شکل/ ہم عقل،قیمتی اور تاریخی پینٹنگز کے ساتھ

کچھ لوگ میوزیم میں اپنی ہم شکل/ ہم عقل،قیمتی اور تاریخی پینٹنگز کے ساتھ
account_circle
ناراض ن لیگی(@NA53_Tanveer) 's Twitter Profile Photo

اے چیمہ او ای اے ناں
پانامہ پیپرز شرلی والا
اس B/C دی وجہ توں پورا ملک اج تک عذاب پگت رئیا اے
ایدھے کولوں پچھو پانامہ لیکس آلے498 بندے کس جیل اچ نیں ؟

account_circle
iffi(@iffiViews) 's Twitter Profile Photo

شوق سے یا دشمنی سے کسی اینکر صحافی تجزیہ نگار کو ٹرول نہیں کرتا ہوں۔ مگر ان کی حرکتیں مجبور کرتی ہیں جب یہ اپنی خواہش کو خبر اور تجزیہ بنا کر پیش کرتے ہیں اور عوام کو غلط معلومات دیتے ہیں۔ جوکہ ان کے بولنے سے بھی پتہ چل جاتا ہے کہ اے لمی پھینک رہے ہیں۔

account_circle
Umar Cheema(@UmarCheema1) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹویٹ ان والدین کیلئے نہیں جو اپنے بچوں کی ویڈیوز پوسٹ کرتے ہیں

account_circle
Fakhar Durrani(@FrehmanD) 's Twitter Profile Photo

سویڈن سے رضوان صاحب نے میسیج بھیجا ہے کہ سکولوں میں بچوں کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا جو ٹرینڈ شروع ہوا ہے یہ انتہائی غیر اخلاقی اور نا مناسب ہے۔ اگر یورپ میں اسطرح سکول کے بچے کی اساتذہ ویڈیو یا تصاویر بنائیں تو انکے اوپر پوری زندگی کے لیے پابندی لگ جاتی ہے۔تمام

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

کل کے انتخابی نتائج پر ابھی تک کسی نے مولانا طارق جمیل کے خیالات ہائے ہائے عالیہ کے موتی بکھیرے یا پھر وہ بھی تلمبے کو منہ کر گئے ہیں؟
سوچنگ

account_circle
𝓤𝔃𝓶𝓪.(@Uzmaaar) 's Twitter Profile Photo

لمحہ فکریہ یہ ہے کہ چلو نواز شریف تو قبول نہیں تھا لیکن 8 فروری کو پی ٹی آئی کی لٹی پٹی، آدھ موئی گھسی پٹی روح میں جان ڈالنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
اس پروپیگنڈا اور فتنے کو دوبارہ ہوا دینے کی بجائے نواز شریف سے بات کرکے دیکھ لیتے وہ ملکی مفاد میں خودی پیچھے ہٹ جاتے

account_circle
شبانہ شوکت(@Shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن میں شیر کی دھاڑ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا، کارکنوں کا جشن۔
پی ٹی آئی کو پنجاب سے بدترین شکست، صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی گجرات سے اپنے بھتیجے سے بری طرح ہار گئے
اور ناظرین و قارئین مجھے سب سے زیادہ خوشی ہی پرویز الٰہی و مونس الٰہی کی شکست کی ہوئی ہے 🎉

account_circle
شبانہ شوکت(@Shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

' جب تک آپکے کام مکمل نہیں ہو جاتے تب تک اچھی خبر کا اعلان نہ کریں کیونکہ ابتدائی اعلانات حسد کی روح کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ '

مارکس اوریلیس

میں جب تک سب کو بتا نہ دوں کام آگے بڑھ ہی نہیں سکتا 🤭

account_circle
𝓤𝔃𝓶𝓪.(@Uzmaaar) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کی رات اگر نتائج روکے نہ جاتے تو ن لیگ نے ایسا ہی کلین سویپ کرنا تھا
ظالمو ایک نواز شریف کے لئے اتنا بغض کہ پورے الیکشن سسٹم پر سوال اٹھوا دئیے پورے ملک کو اضطراب اور uncertainty میں جھونک دیا پورے انٹرنیشنل میڈیا پر ملک کا مذاق اڑوایا
کیا ملا یہ سب کرکے؟

account_circle