baloch(@balouch121) 's Twitter Profileg
baloch

@balouch121

ID:2878208846

calendar_today26-10-2014 11:54:38

46,0K Tweets

2,2K Followers

4,0K Following

عمرانیم حجازیم(@United_World__) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں کسی قسم کی چوری ہو خواہ بجلی کا معاملہ ہو چینی کا مسئلہ ہو گاڑی چوری ہو پاکستان میں کوئی لوٹ مارہو یہ دونوں خاندان اس میں ملوث ہوتےہیں
توشہ خانہ لوٹ مار،نون پی پی ایک پبج پر

توشہ خانہ ریفرنس، احتساب عدالت نےنواز شریف،یوسف رضا گیلانی اور آصف علی زرداری کو طلب کر لیا

پاکستان میں کسی قسم کی چوری ہو خواہ بجلی کا معاملہ ہو چینی کا مسئلہ ہو گاڑی چوری ہو پاکستان میں کوئی لوٹ مارہو یہ دونوں خاندان اس میں ملوث ہوتےہیں توشہ خانہ لوٹ مار،نون پی پی ایک پبج پر توشہ خانہ ریفرنس، احتساب عدالت نےنواز شریف،یوسف رضا گیلانی اور آصف علی زرداری کو طلب کر لیا
account_circle
Kamran Khan(@AajKamranKhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نےجرم کیاصوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی استدعا کی سندھ حکومت چراغ پا ہوگئی وزیر ٹرانسپورٹ وزیر اعظم پر چڑھ دوڑے وہ سنائیں کے اللہ کی پناہ سندھ حکومت بھول گئی عمران خان کراچی کے ووٹوں سے وزیراعظم بنے PTI کراچی کی منتخب پارٹی ہے PPP حکومت 14سال کراچی کو ایک بس نا دے سکی

account_circle
Asif Alvi(@AlviBoom56) 's Twitter Profile Photo

ویسے نیب ایف آئی اے اینٹی کرپشن یہ ساری ایجنسیاں بہت محنت کر رہی ہیں تھوڑی اور صحیح زرا آئیر بلو کا کھاتا بھی کھول کر دیکھ لیں شرطیہ کہتا ہوں اوپر کا سانس اوپر اور نیچے کا نیچے رہ جائے گا پی آئی اے کیوں خسارے میں گئی یہ وجہ بھی سامنے آجائے گی بس ایک بار انکوائری کھول کر تو دیکھیں

account_circle
Faisal Zia(@fslzia) 's Twitter Profile Photo

کچھ دولت ناز کرتے ہیں
کچھ صورت کے ناز کرتے ہیں
جن کے ہاتھوں میں دامن مصطفی صلی وسلم
ہو وہ امتی ہونے پر ناز کرتے ہیں

کچھ دولت ناز کرتے ہیں کچھ صورت کے ناز کرتے ہیں جن کے ہاتھوں میں دامن مصطفی صلی وسلم ہو وہ امتی ہونے پر ناز کرتے ہیں #رمضان_المبارك
account_circle
Nawabzada Jamal Khan Raisani(@JamalRaisani) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی اپوزیشن جماعتیں حکومت سےنفرت میں اس قدر آگے نکل چُکی ہیں کہ اُن کےنزدیک بلوچستان پر زبردستی قبضہ کیا گیا،میں بتانا چاہتا ہوں کہ جب پاکستان بنا تھا تو پاکستان کےپاس فوج نہیں تھی جو قبضہ کرتی ہمارےبڑوں نےخود الحاق کا اعلان کیاتھا اور اُن کا فیصلہ تاریخ کابہترین فیصلہ ہے

account_circle
Nouroze Khan(@norozeyousfkhan) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ ہمارےسپہ سالار جرنل باجوہ کوزندگی صحت ہمت عطافرمائے

دو زمہ داریاں نبھانا نہایت مشکل اورمحنت طلب کام ھےاللہ انہیں استقامت عطافرمائے

آمین

account_circle
Haqeeqat TV(@Haqeeqat_TV) 's Twitter Profile Photo

کابل میں امریکہ بھارت اشرف غنی کی دہشت گرد تنظیموں نے بدترین حملہ کیا معصوموں پر اور ہمیشہ کی طرح نام افغان طالبان پر لگایا لیکن یہ 2020 ہے افغان طالبان نے کھل کر کہا ہم نے یہ دھماکہ نہیں کیا کیونکہ معصوم مسلمانوں کو قتل کرنا حرام ہے.. بھارت امریکہ غنی کا ہاتھ ہے

account_circle
Annie Sehar(@Anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

سچ کہتے ہیں خان نہ کھاتا ہے نہ مال کھانے دیتا ہےبینظیر انکم سپورٹ کےپیسے ہضم کرنے والے77 افسروں نے کروڑوں روپے واپس جمع کروا دئیےخان نےجو کہاوہ کر کےبھی دکھارہے ہیں کوئی تھاجو ان کرپٹ لوگوں کے حلق سے پیسے نکلواتا؟ اب انتظار ہے بڑے چوروں کے حلق سے پیسہ کب نکلےگاImran Khan

account_circle
ARY Videos(@ARYVideos) 's Twitter Profile Photo

HOW ILLEGALLY MONEY WERE TRANSFERRED TO SHEHBAZ SHARIF’S FAMILY ACCOUNTS?

شہبازشریف خاندان کے اکاؤنٹس میں پیسے کہاں سے آئے؟

شہباز شریف خاندان کی 23 جعلی کمپنیاں ہیں

videos.arynews.tv/how-illegally-…

Arshad Sharif

account_circle