ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

جج مخالف سوشل میڈیا مہم، اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کارروائی کا فیصلہ

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے بھارتی ایجنسی را کے 2 ملزمان گرفتار، ایس ایس پی کورنگی

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

کیا مخصوص نشستوں پر سینیٹرز دوبارہ منتخب ہونگے؟؟ جسٹس(ر) شائق عثمانی نے اہم قانونی پہلو بتا دیے

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ پر سپریم کورٹ برہم۔۔ مہر بخاری کا تجزیہ

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے ججز سے متعلق آئینی ترمیم۔۔۔ سلمان اکرم راجا کا واضح بیان

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں 180سیٹیں ہیں،بیرسٹرگوہر
عدلیہ پراعتمادہےدرخواست کرتےہیں باقی کیسزبھی اٹھائیں،بیرسٹرگوہر
عوام کےبنیادی حقوق کاتحفظ کرناسپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے،برسٹرگوہر

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'اکتوبر میں 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کی گئی۔۔' رہنما پی ٹی آئی عون عباس بپی نے اہم باتیں بتا دیں

Maria Memon

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل... مہر بخاری کی اہم رپورٹ

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

اگر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں ملتیں تو تحریک انصاف کیا کرے گی؟ سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

76سال سےاسٹیبلشمنٹ اورجوڈیشری میں پارٹنرشپ چل رہی ہے،جسٹس اطہرمن اللہ
مہربانی کریں پاکستان کی76سال کی تاریخ میں مجھےشامل نہ کریں،چیف جسٹس
76سال میں اگرکچھ مداخلت ہوئی ہےتواسےظاہرکریں،چیف جسٹس

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سےمتعلق اپیل پر سماعت میں ساڑھے11بجےتک وقفہ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو ریکارڈ سمیت فوری طلب کر لیا

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

گندم بحران کا الزام لگا کر کیا انوار الحق کاکڑ کا سیاسی راستہ روکا جا رہا ہے؟؟ سابق نگراں وزیر اعظم کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

Maria Memon

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن ، ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا،بیرسٹرگوہر

سپریم کورٹ نے ہدایت کی جومخصوص نشستوں پر اسمبلی آئے وہ کارروائی کا حصہ نہیں بن سکتے،بیرسٹرگوہر

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'صدر، وزیر اعظم، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن تنازع میں پڑ گیا،' عمر ایوب

account_circle