Dua Zahra(@duazahra905) 's Twitter Profileg
Dua Zahra

@duazahra905

TRUST LOVE NEVER DIE❤️

ID:1769289166720741382

calendar_today17-03-2024 09:07:06

1,8K Tweets

1,5K Followers

1,4K Following

Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

✨بے حس لوگ✨

🤔کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا۔۔۔
اور
ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا۔۔۔۔۔۔
اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کیلئے ہوتے ہیں۔۔۔

بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے۔۔💔🥲🥹
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟؟

✨بے حس لوگ✨ 🤔کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا۔۔۔ اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا۔۔۔۔۔۔ اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کیلئے ہوتے ہیں۔۔۔ بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے۔۔💔🥲🥹 کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟؟
account_circle
Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر
جس سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو۔۔

آپ کو شعر کیسا لگا؟؟
رات کا محبت بھرا سلام 🫡

وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر جس سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو۔۔ آپ کو شعر کیسا لگا؟؟ رات کا محبت بھرا سلام 🫡
account_circle
Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

✨ایک حقیقت ✨

ہو گئے خاک تو۔۔۔۔ ہم تک، تیری آواز آئی
زندگی! بہت دیر سے تو نے ڈھونڈا ہمیں
🥹😏💔

✨ایک حقیقت ✨ ہو گئے خاک تو۔۔۔۔ ہم تک، تیری آواز آئی زندگی! بہت دیر سے تو نے ڈھونڈا ہمیں 🥹😏💔
account_circle
Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں🤔؟؟

'رشتے موتیوں کی طرح ہوتے ہیں کوئی گر بھی جائے تو جھک کر اٹھا لینا چاہیے'

کیا آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں🤔؟؟ 'رشتے موتیوں کی طرح ہوتے ہیں کوئی گر بھی جائے تو جھک کر اٹھا لینا چاہیے'
account_circle
Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو میری طرف سے شام کا محبت بھرا سلام
۔
جس جس نے گرما کھانا ہے آجائیں 🤗

آپ سب کو میری طرف سے شام کا محبت بھرا سلام ۔ جس جس نے گرما کھانا ہے آجائیں 🤗
account_circle
Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

آپ حضرات کی توجہ درکار ہے۔۔۔

میرے اشعار آپ کو پسند آتے ہیں؟؟؟

مجھ میں پیوست ہو تم یوں کہ زمانے والے
میرے بعد میری مٹی سے نکالیں گے تمہیں۔۔

آپ حضرات کی توجہ درکار ہے۔۔۔ میرے اشعار آپ کو پسند آتے ہیں؟؟؟ مجھ میں پیوست ہو تم یوں کہ زمانے والے میرے بعد میری مٹی سے نکالیں گے تمہیں۔۔
account_circle
Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

اہل ذوق حضرات کو دوپہر کا سلام ❤️

سبق آموز شعر عرض ہے۔۔۔۔۔

مٹی کی مورتیوں کا ہے میلہ لگا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انساں کبھی کبھی
😊🥹

اہل ذوق حضرات کو دوپہر کا سلام ❤️ سبق آموز شعر عرض ہے۔۔۔۔۔ مٹی کی مورتیوں کا ہے میلہ لگا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھیں تلاش کرتی ہیں انساں کبھی کبھی 😊🥹
account_circle
Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو صبح کا محبت بھرا سلام 🫡

کیسے ہیں آپ سب؟؟؟

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا(10)

' اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے معاملے میں ہدایت کے اسباب مہیا فرما۔'
سورہ الکہف: 10
آمین ثم آمین

آپ سب کو صبح کا محبت بھرا سلام 🫡 کیسے ہیں آپ سب؟؟؟ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا(10) ' اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے معاملے میں ہدایت کے اسباب مہیا فرما۔' سورہ الکہف: 10 آمین ثم آمین
account_circle
Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

جب معشوق کا دروازہ کھٹکھٹا سکتے ہیں تو اللہ کا درواز کیوں نہیں🤔؟

اے درويش !
جو شخص محبت اور عشق کا دعوی کرتا ہے ۔ وہ معشوق کا دروازہ اس وقت تک کھٹکھٹاتا رہتا ہے ۔ جب تک اس کے قلب میں جان ہے اس واسطے کے شاید کسی وقت کھل جائے ۔ اور کسی مرتبے کو پہنچ جائے ۔
'بابا فرید گنج شکر رح'

جب معشوق کا دروازہ کھٹکھٹا سکتے ہیں تو اللہ کا درواز کیوں نہیں🤔؟ اے درويش ! جو شخص محبت اور عشق کا دعوی کرتا ہے ۔ وہ معشوق کا دروازہ اس وقت تک کھٹکھٹاتا رہتا ہے ۔ جب تک اس کے قلب میں جان ہے اس واسطے کے شاید کسی وقت کھل جائے ۔ اور کسی مرتبے کو پہنچ جائے ۔ 'بابا فرید گنج شکر رح'
account_circle
Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

ہم لاہور والے نان چنے بہت کھاتے ہیں۔

کیا آپ کو بھی ناشتے میں نان چنے پسند ہیں؟؟

جس جس نے ناشتہ کرنا ہے تشریف لے ائیے 🤗!!

ہم لاہور والے نان چنے بہت کھاتے ہیں۔ کیا آپ کو بھی ناشتے میں نان چنے پسند ہیں؟؟ جس جس نے ناشتہ کرنا ہے تشریف لے ائیے 🤗!!
account_circle
Naveed Ahsan(@Naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

بے شک!! اللہ تعالی انسان کو مختلف طریقوں سے آزماتا ہے لیکن ہمیں اس آزمائش میں ثابت قدم رہنا ہوتا ہے ۔

بے شک!! اللہ تعالی انسان کو مختلف طریقوں سے آزماتا ہے لیکن ہمیں اس آزمائش میں ثابت قدم رہنا ہوتا ہے ۔
account_circle