💫🌺گل جنت🌹✨(@guljnt) 's Twitter Profileg
💫🌺گل جنت🌹✨

@guljnt

#ملک_پرموشن

ID:1668789127184015360

calendar_today14-06-2023 01:15:38

6,0K Tweets

4,2K Followers

3,8K Following

ₐᵣₛₕₐd ₘₐₗᵢₖ🇵🇰(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

فِي طَريقي ألف شَخص وفِي عيني أَنت وحدَك.

'میری راہ میں ہزار لوگ ہیں اور میری نظر میں صرف آپ ہیں۔' 🌏

شام بخیر 🍃

فِي طَريقي ألف شَخص وفِي عيني أَنت وحدَك. 'میری راہ میں ہزار لوگ ہیں اور میری نظر میں صرف آپ ہیں۔' 🌏 شام بخیر 🍃
account_circle
𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💥(@01ML1K) 's Twitter Profile Photo

پیار اندھا ہوتا ہے🙈
پربڑا __سیانا ہے😇😇🧐
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے🙊🙈🤭🙊

account_circle
ₐᵣₛₕₐd ₘₐₗᵢₖ🇵🇰(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

بے ایمانی پہ نہ اکسائے ہمیں عشقِ مجاز..!!

آ بچھڑ جاتـے ہیں ایمان بچا لیتـے ہیں..!🤍

account_circle
ₐᵣₛₕₐd ₘₐₗᵢₖ🇵🇰(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

آج شمال کی طرف سے چلنے والی ہواؤں نے زندگی کے معمولات متاثر کیے ہوئے ہیں دھول مٹی الرجی کے مریضوں کیلئے کافی نقصان دہ ہوتی.

account_circle
ₐᵣₛₕₐd ₘₐₗᵢₖ🇵🇰(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️

⭕ اہل جنت کی چار نشانیاں؛
▪️ - مسکراتا چہرہ
▪️ - نرم زبان
▪️ - رحم کرنے والا دل
▪️ - عطا کرنے والا ہاتھ
⭕ اللہ ان تینوں سے آپ سب کو مالا مال رکھے

🕊️ آمِــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــيْنَ💟

♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️ ⭕ اہل جنت کی چار نشانیاں؛ ▪️ - مسکراتا چہرہ ▪️ - نرم زبان ▪️ - رحم کرنے والا دل ▪️ - عطا کرنے والا ہاتھ ⭕ اللہ ان تینوں سے آپ سب کو مالا مال رکھے 🕊️ آمِــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــيْنَ💟
account_circle
ₐᵣₛₕₐd ₘₐₗᵢₖ🇵🇰(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

حضرت سیدنا ابو سلمہ صنعانی فرماتے ہیں:

کم بولنا بڑی حکمت ہے لہذا خاموشی اختیار کرو کہ یہ عمدہ پرہیزگاری ہے، اس سے بوجھ ہلکا اور گناہوں میں کمی رہتی ہے.

✨ جمعہ مبارک 🕋

account_circle
ₐᵣₛₕₐd ₘₐₗᵢₖ🇵🇰(@1arshd) 's Twitter Profile Photo

تربوز 🍉 کھائیں سکن چمکائیں ✨

تربوز کے اس سیزن میں، پہلی بار کھانے لگا ہوں. پیاری X فیملی تسی وی کھا لو 😊

تربوز 🍉 کھائیں سکن چمکائیں ✨ تربوز کے اس سیزن میں، پہلی بار کھانے لگا ہوں. پیاری X فیملی تسی وی کھا لو 😊 #28YearsOfStruggle
account_circle
𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💥(@01ML1K) 's Twitter Profile Photo

💟_جمعہ مبارک ✨💗🥀

' - *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ!
اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.✨🦋

'اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں
کـــــو 'قـــــرآن پـــــاک'📖📿 کـــــی
محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨…

💟_جمعہ مبارک ✨💗🥀 ' - *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.✨🦋 'اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں کـــــو 'قـــــرآن پـــــاک'📖📿 کـــــی محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨…
account_circle