Hameed Ullah Shaheen(@iHUSB) 's Twitter Profile Photo

چائنا نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں ماشاءاللہ ہم یہاں پر بھی پہلی پوزیشن پر ہیں

account_circle
Hameed Ullah Shaheen(@iHUSB) 's Twitter Profile Photo

مطلب نواز شریف دے چکے ہیں اسی لئے فنگر پرنٹس کے لئے انتظامات ائیرپورٹ پر ہی کئے گئے

account_circle
Hameed Ullah Shaheen(@iHUSB) 's Twitter Profile Photo

ایک نگران وزیراعظم جس کی اولین ذمہ داری ہی صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے، وہ خود اعتراف کر رہا ہے کہ موجودہ حکومت فارم 47 کی حکومت ہے یعنی دھاندلی کر کے بنائی گئی ہے!

#خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
#MandateThieves
account_circle