Mir Muzaffar Hussain(@mir_hain) 's Twitter Profileg
Mir Muzaffar Hussain

@mir_hain

ID:1498207669580189701

calendar_today28-02-2022 08:06:08

225,7K Tweets

5,8K Followers

5,6K Following

Hamid Hussain(@H2_GBian) 's Twitter Profile Photo

Mir Muzaffar Hussain ۔

واقعی میں بھی آج ہائی وے سے گزر رہا تھا
صرف نیٹ ورک خراب نہیں
روڑ الگ قسم کی خراب ہے
اوپر سے شاپر استقبال کے لئے ہوا میں اڑتے اڑتے آ رہیں ہوتے ہیں

account_circle
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب(@Flag_Waver1) 's Twitter Profile Photo

صرف 9 مئی پر کمیشن کیوں ؟

1947 سے فارم 47 تک کا سارا کچا چٹھا سامنے آنا چاہیے

کمیشن میں اقوامِ متحدہ کی طرف سے نمائندے ہونے چاہئیں

account_circle
Mir Muzaffar Hussain(@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

🌱 دنیا دیکھی جتنی ضلالت ھائ وے پے نیٹ کی ہے بتا نہیں سکتا بار بار آتا جاتا ہے ، vpn آن کر کر تھک گیا ہوں 🌱

account_circle
JAY KHAN(@Jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو آزاد کرنا اب تمہاری مجبوری بن گیا ہے ورنہ حالات ایسے ہو جاٸیں گے کہ فوجیوں کی تنخواہ دینے کیلیے بھی پیسے نہیں ہوں گے، IMF اپنی رپورٹ میں واضح کر چکا ہے کہ پاکستان میں انتخابات میں اکثریت سے جیتنے والی جماعت کو حکومت نہیں دی گٸی جس کی وجہ سے ملک میں عدم استحکام ہے۔

account_circle
Shizza Khan(@ShizzaU) 's Twitter Profile Photo

بہت افسوس کا مقام ہے کہ محبت اور رشتوں کے بھی دن مخصوص ہو جائیں
ماؤں کو دنوں اور سیلفیوں کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ ماں کے بغیر کوئی دن نہیں ہوتا

account_circle
MAHMOOD شاکا(@rashidshah39367) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیوں صدا سلامت رھو کبھی دکھ نا دیکھو زندگی میں ۔🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🌙❤️🌹

میرے پاکستانیوں صدا سلامت رھو کبھی دکھ نا دیکھو زندگی میں ۔🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🌙❤️🌹
account_circle
Hamid Hussain(@H2_GBian) 's Twitter Profile Photo

۔

جن کے شرٹ پہ No Fear لکھا ہوا ہوتا ہے
کشمیر میں انکو بھی دم دبا کر بھاگتے ہوئے دیکھا گیا ہے

🤔🤭

account_circle
Mr Juni(@Mrr_JuNi) 's Twitter Profile Photo

قرآن کائنات کے راز ان لوگوں کو بتاتا ہے جو اس میں غور اورفکر کرتے ہیں🤍🎧🥀.

السلام علیکم ، شام بخیر 💕

account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo

ہماری جمہوریت
جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے
وہ سب مل. ملا کر اپنے قرضے معاف کرنے کے قوانین تو ادھوری اسمبلی میں سے پاس کروا کر کامیاب ٹھہرے
پر عوام پر بوجھ کی طرح لدے کے قرضے ختم. کروانے کی قانون سازی کرنے والا، کوئی مرد مجاہد نا نکلا
دھرتی ماں
تیرے سپوت
ب وفا نکلے

account_circle
ARSLANALI Sheikh(@ASheikh68890) 's Twitter Profile Photo

Good evening
زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے ہیں
تُو مَیری وَصل کی خواہِش پہ بِگَڑتا کِیُوں ہے
آج سَب اَشکوں کو آنکھوں کے کِنارے پہ لاؤ
آج اِس ہِجَر کی تَکمِیل کِیے دیتے ہیں
ہَم جو ہَنستے ہُوئے اَچھّے نَہِیں لَگتے تُم کو
تُو حُکم کَر آنکھ اَبھی جھِیل کِیے دیتے ہی

Good evening زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے ہیں تُو مَیری وَصل کی خواہِش پہ بِگَڑتا کِیُوں ہے آج سَب اَشکوں کو آنکھوں کے کِنارے پہ لاؤ آج اِس ہِجَر کی تَکمِیل کِیے دیتے ہیں ہَم جو ہَنستے ہُوئے اَچھّے نَہِیں لَگتے تُم کو تُو حُکم کَر آنکھ اَبھی جھِیل کِیے دیتے ہی
account_circle
خوشبو(@Fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس دنیا میں ہر انسان ہمیشہ اپنے جیسا ہی لگتا ہے____!!!

😒🔥

account_circle
Mir Muzaffar Hussain(@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

🌱 ابھی ابھی دیکھا کے کم ظرف والی پوسٹ کافی کی ہوئی ہیں۔ کوئی بتائے گا کے کسی کو کہا جا رہا ہے 🤔🤔

account_circle