HAMZA LAGHARI(@pakista7865) 's Twitter Profile Photo

سانحہ بہاول نگر کے بعد آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان کی دھواں دھار پریس کانفرنس
اب پولیس اتنی ڈری ہوئی ہے آج ایک ٹرک ڈرائیور کو پولیس والوں نے روکا اور پوچھا کہ ٹرک کے اندر کیاہے؟
ڈرائیورنے کہا'کرنل' کےچاول تو پولیس نے سلیوٹ کرتے ہوئےکہا کہ کرنل صاحب کو میرا سلام دینا 😂

account_circle
HAMZA LAGHARI(@pakista7865) 's Twitter Profile Photo

🚨 *بریکنگ نیوز ... !!!*
ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے ساتھ اڈیالہ جیل میں مذاکرات کا دوسرا دن ISI کے چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر رضوان نے عمران خان کی ساری شرطیں قبول کر لی ہیں سرپرائز ملنے جا رہا ہے ن لیگ کے کچھ رہنماملک سے فرار ہونے والے ہیں. صحافی منصور علی خان

🚨 *بریکنگ نیوز ... !!!*
 ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے ساتھ اڈیالہ جیل میں مذاکرات کا دوسرا دن ISI کے چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر رضوان نے عمران خان کی ساری شرطیں قبول کر لی ہیں سرپرائز ملنے جا رہا ہے ن لیگ کے کچھ رہنماملک سے فرار ہونے والے ہیں.#سینئیر صحافی منصور علی خان
account_circle
HAMZA LAGHARI(@pakista7865) 's Twitter Profile Photo

Alhamdullilah i have been awarded with certificate of participation in 4th international conference on Linguistics and Language Teaching
✨💫
Proud to be LINGUIST🎓
(Scientist of English language)

بھائی کیا یہ سچ ہے۔۔۔۔اگر سچ ہے تو بھائی سب کو سلام عوام کو بھی حکمران کو بھی سیاست دان کو بھی پاکستان کو بھی۔ہم باہر کی جنگ کیا لڑیں گے جب اندر ملک میں مہنگائی سے نہیں لڑ سکتے۔اپنے خزانے بھر رہے سب سیاستدان۔قانون صرف غریب کے لیے بنا ہے ۔

منظور

#مہنگائی 
#نامنظور
#چور 
#نا منظور
account_circle
HAMZA LAGHARI(@pakista7865) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum Azeez hum watno💝
JAZZAKALLAH 🌹
4000 Friends Complete ✨
Thanks for supporting.Do like follow and comments. Also think about your future.Support each other🥰😇
Always be happy and stay blessed        
Focus on Education.
#4000

پٹرول کی قیمت بڑھ گئی۔4 روپے 53 پیسے۔آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔ویسے یہ بزدل قوم اسی لایک ہے۔یہی خاندان کئی سالوں سے عوام کو بیوقوف بنا رہا اور عوام بن رہی۔پاکستان میں جو اچھے لیڈر ہوتے یا ان کو غدار قرار دیتے یا جلا وطن کر دیتے یا مار دیتے ۔عوام جوتے کھانے لایک ہے اور پڑ رہے