STRIKE
@shaheednazir
syasat nhee ryasat bchao,NO to Status-Quo
social Media Activist working towards the revival of #Global #Peace for #Humanity.
#PAT
https://t.co/sgm1sisTmj
ID:1177979562
http://www.fatwaonterrorism.com 14-02-2013 07:35:19
138,8K Tweets
8,3K Followers
31 Following
We are obligated to observe noble conduct in everything related to the court of the #ProphetMuhammadﷺ . This is because despite the veiling of your (ﷺ) physical presence, you remain alive.
#JummahMubarak
سوال! 9 مئی پہ جوڈیشل کمیشن بنا دیں نا ۔
جواب ! ' جوڈیشل کمیشن اگر بنانا ہے تو پھر اس بات پر بھی بنے کہ 2014 کے دھرنے کے مقاصد کیا تھے؟ کس طرح پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا گیا۔'ڈی جی آئی ایس پی آر #May9th_FalseFlag
مزدور کو اتنی اُجرت ملنی چاہیے جس سے وہ اپنے بچوں کی باعزت طریقے سے کفالت کر سکے اور رزق حلال کا حصول یقینی بنا سکے۔ ریاست اور اس کے تمام ذیلی اداروں کا فرض اولین ہے کہ وہ محنت کش کو اس کی محنت کا پورا معاوضہ دلوائیں اور استحصال و ناانصافی کے تمام دروازے بند کریں۔
#LabourDay
Join us for an enlightening discourse at the inaugural International Conference on Navigating Regional Dynamics in South Asia, presented by the esteemed School of Political Science at Minhaj University Lahore. #Dialogue #Exploration #Cooperation
رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ اور آپ سے متعلق ہر چیز کا ادب ہم پر لازم ہے۔ اس لیے کہ آپ ﷺ ظاہری حیات سے پردہ فرمانے کے باوجود زندہ ہیں۔
#ItikafCity
اللہ تعالیٰ نے اُمت کو بارگاہِ رسالتﷺ کا ادب سکھایا اور بارگاہِ رسالت ﷺ کے ادب کو اپنا ادب قرار دیا۔
#ItikafCity
حدیث صحیح ہے: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص مجھ پر سلام بھیجتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے میری روح لوٹا دی ہوئی ہے، میں اس سلام بھیجنے والے کو سلام کا جواب دیتا ہوں۔
#ItikafCity
Abu Huraira (rad) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'When anyone sends peace upon me, Allah returns my soul to me, and I respond to the one who sent the salutation.'
#ItikafCity