PakVocals(@PakVocals) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم جمعہ مبارک !!
سورۃ الکہف کی تلاوت لازمی کریں !!!
التماس دعا !!! 🤲🏻

السلام علیکم  جمعہ مبارک !!            
سورۃ الکہف کی تلاوت لازمی کریں !!!            
التماس دعا !!! 🤲🏻 
#JummahMubarak
account_circle
𝑬𝒏𝒈𝒓.𝑨𝒘𝒘𝒂𝒍 𝑮𝒆𝒛𝒂𝒘𝒂 🇳🇬🇸🇩 𝕏(@excellency004) 's Twitter Profile Photo

اللهم إني أسألك العافية في الدنيا والآخرة

O Allāh, I ask u for my wellbeing in this world & the next

🌴 WE FARM $BEYOND
🌺 WE FARM $PARAM
🌊 WE FARM $DROIDS
🏄‍♂️ WE FARM $SHC $SKR
🍹 WE FARM $PIXIZ $ZENT
🦜 WE FARM $TRIP

RT & Reply for MAX boost

#NewProfilePic
account_circle
ڈاکٹر طاہرالقادری(@TahirulQadriUR) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالٰی نے کثرت کے ساتھ قرآن مجید میں غور و فکر اور تدبر کا حکم دیا ہے۔ قرآن حکیم کے اسرار و رموز فکر و تدبر کے بغیر نہیں کھلتے۔ فہمِ قرآن کی نعمت اُسی وقت حاصل ہوتی ہے جب قرآنِ حکیم کو سمجھنے اور اس کی منشاء کو جاننے کی کوشش کی جائے۔

اللہ تعالٰی نے کثرت کے ساتھ قرآن مجید میں غور و فکر اور تدبر کا حکم دیا ہے۔ قرآن حکیم کے اسرار و رموز فکر و تدبر کے بغیر نہیں کھلتے۔ فہمِ قرآن کی نعمت اُسی وقت حاصل ہوتی ہے جب قرآنِ حکیم کو سمجھنے اور اس کی منشاء کو جاننے کی کوشش کی جائے۔
#JummahMubarak
account_circle
Dr. Hassan Qadri(@DrHassanQadri) 's Twitter Profile Photo

نرم مزاجی، محبت و شفقت، خندہ پیشانی و کشادہ روئی، مسکراہٹ اور تواضع و عاجزی کی صفات کو عام کرنا ہوگا۔ دین کا داعی ہونے کے ناطے ہمارے پیشِ نظر ہمیشہ آقاﷺ کے اَخلاقِ حسنہ کا اُسوۂ کامل ہونا چاہیئے۔

نرم مزاجی، محبت و شفقت، خندہ پیشانی و کشادہ روئی، مسکراہٹ اور تواضع و عاجزی کی صفات کو عام کرنا ہوگا۔ دین کا داعی ہونے کے ناطے ہمارے پیشِ نظر ہمیشہ آقاﷺ کے اَخلاقِ حسنہ کا اُسوۂ کامل ہونا چاہیئے۔

#JummahMubarak
account_circle
Mìşhãľ Mąhęëñ(@Stylish_Larki1) 's Twitter Profile Photo

میرے اور آپ سب کے گناہوں کو بخش دے✨ ہمارے نصیب اچھے کرے🤲🏻✨۔ اور ہمیں آسمان کے ستاروں
اورسمندرکی لہروں سے بھی
زیادہ خوشیاں نصیب کرے
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن 💞.

ﷲ
میرے اور آپ سب کے گناہوں کو بخش دے✨ ہمارے نصیب اچھے کرے🤲🏻✨۔ اور ہمیں آسمان کے ستاروں
اورسمندرکی لہروں سے بھی
زیادہ خوشیاں نصیب کرے
 اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن 💞.
#JummahMubarak
account_circle
Dawat-e-Islami(@MADANIinfo) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک ہم سب کو مدینہ پاک کی با ادب حاضری نصیب فرمائے آمین
جمعہ مبارک

اللہ پاک ہم سب کو مدینہ پاک کی با ادب حاضری نصیب فرمائے آمین
جمعہ مبارک
#JummahMubarak
account_circle
Alishbah Princess 👑(@princess002468) 's Twitter Profile Photo

جمعتہ المبارک
وہی ہے جو تمہیں (کبھی) ڈرانے اور (کبھی) امید دلانے کے لئے بجلی دکھاتا ہے اور (کبھی) بھاری (گھنے) بادلوں کو اٹھاتا ہےo
(الرعد، 13: 12)

جمعتہ المبارک
 وہی ہے جو تمہیں (کبھی) ڈرانے اور (کبھی) امید دلانے کے لئے بجلی دکھاتا ہے اور (کبھی) بھاری (گھنے) بادلوں کو اٹھاتا ہےo
(الرعد، 13: 12)

#JummahMubarak
account_circle
زویـⷨــͣــͥـــا خان 💚(@i_zoikhan) 's Twitter Profile Photo

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
کے من پسند شخص کی دنیا
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ.

السلام علیکم صبح بخیر

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ 
کے من پسند شخص کی دنیا
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ.

السلام علیکم صبح بخیر
#JummahMubarak
account_circle
Zain Bugti(@zainbugti855067) 's Twitter Profile Photo

جنرل حافظ سید عاصم منیر احمد شاہ، NI (M)، چیف آف آرمی اسٹاف (COAS)،
مادر وطن کے محافظوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
Army

جنرل حافظ سید عاصم منیر احمد شاہ، NI (M)، چیف آف آرمی اسٹاف (COAS)،
#JummahMubarak مادر وطن کے محافظوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
#Pakistan #PakistanArmy #COAS #ISPR #النصر_الهلال
account_circle
Sufiyaan._ 🍂(@Sufiyaan871) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 💜🥀

अगर तुम किसी का ईमान देखना चाहते हो..
तो ये मत देखो कि वो कितनी इबादत करता है बल्कि ए देखना की वो लोगों के साथ कैसा सुलूक करता है..!!
💐💐

account_circle